Faraib e Jaal by Areeba Nisar & Kashifa Noor is a highly acclaimed romantic Urdu novel that beautifully highlights social and family issues. The story revolves around the complexities of life, offering readers a heartfelt and engaging narrative that blends romance with real-life challenges.
Faraib e jaal by Areeba Nisar & Kashifa Noor Complete novel This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the writer . The story revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
is an emerging writer and it’s her new novel that is being written for our platform and many social media . She has written many famous novels for her readers
۔ ان میں سے ایک لڑکے سے وہ خود بھی محبت کرتی ہے، مگر وہ لڑکا اسے دھوکہ دیتا ہے۔ بعد میں وہ معافی مانگتا ہے، لیکن لڑکی اسے معاف نہیں کرتی۔ کچھ دن بعد لڑکی کو اغوا کر لیا جاتا ہے، مگر وہ وہاں سے بھاگنے کی کوشش میں ایک کھائی میں گر جاتی ہے۔ نیچے جنگل ہوتا ہے، جہاں ایک مافیا فیملی شکار کے لیے آئی ہوتی ہے۔
جس کی وجہ سے اس کی جان بچ جاتی ہے، لیکن وہ اپنی یادداشت کھو دیتی ہے اور مافیا کا حصہ بن جاتی ہے۔ وہی لڑکا، جس نے اسے دھوکہ دیا تھا، اسے ڈھونڈتا ہے اور آخرکار پا لیتا ہے۔ وہ اسے سب کچھ یاد دلانے کی کوشش کرتا ہے۔ تب انہیں معلوم ہوتا ہے کہ یہ سب لڑکے کے بہترین دوست نے کروایا تھا، جو خود لڑکی سے محبت کرتا تھا۔
کہانی ہے معصوم چہرے کے پیچھے چھپے فریب کی… … ایک ایسی لڑکی کی جس نے محبت میں دھوکا کھایا… کہانی ہے دوستی میں اعتبار سے دھوکے کی … ایسے لوگوں کی جو دکھتے تو معصوم ہیں لیکن ہوتے نہیں… . کہانی ہے جال کی… یہ کہانی چار کرداروں کی.. جس میں کیسی ایک نے دوسرے کے لیے فریبِ جال بچھایا… اب دیکھنا یہ ہے کون اس فریبِ جال میں پستہ ہے اور اس فریبِ جال سے نکال کر اپنی نئی ذندگی کا آغاز کرتا ہے۔۔۔
************
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
یار! آج کا موسم کتنا اچھا ہے۔۔ عریشہ نے افرہ ، نادیہ اور نور سے مخاطب ہو کر کہا۔۔
ہاں یار!آج تو موسم اچھا ہے لیکن میں نے سنا ہے لاہور میں آنے والے دنوں میں سخت ترین گرمی ہوگی۔۔۔ نور نے ان تینوں کو کل رات والی خبر سنائی۔۔۔
جون، جولائی کا مہینہ تو ویسے بھی شدید گرمی والا ہوتا ہے۔۔ اب افرہ بولی تھی۔۔
نادیہ تو فون میں لگی ہوئی تھی۔۔ بہن اِس فون کی جان چھوڑ دو اور اپنی دوستوں کو بھی وقت دے دو۔۔ عرشیہ نے نادیہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا۔
تم لوگ اتنی بورنگ (boring) باتیں کر رہے ہو اور میں بور نہیں ہونا چاہتی۔۔ نادیہ چہرے پر بیزاریت لیے بولی
اس سے پہلے عرشیہ کچھ بولتی ساتھ ہی پریکٹیکل کی کلاس کا ٹائم ہوگیا اور سب لڑکیاں کلاس کی طرف بھاگی ۔۔ چلو جلدی چلو کلاس میں اس سے پہلے سر آجائے۔۔ نور نے تینوں سے بولا اور وہ کلاس کے اندر چلی گئی۔۔
فزکس کے سر حماد فزکس کے پریکٹیکل کے بارے میں سمجھا رہے تھے، تبھی نادیہ بولی۔
****************
| Download link 1 | Download link 2 |
|---|---|
| Episode 1 | Episode 1 |
| Episode 2 | Episode 2 |
| Episode 3 | Episode 3 |
| Episode 4 | Episode 4 |
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Tum mily magar bicharny ko by Fiza Faniya Complete pdf Tum mily magar bicharny ko…
Khouf article by Javeria Tariq Complete pdf Khouf article by Javeria Tariq Complete pdf is…
Maah Gazeeda by Kainat Jameel Abbasi Download pdf Maah Gazeeda by Kainat Jameel Abbasi Download…
Dil e nadan by Kiran Muzamil Download pdf Dil e nadan by Kiran Muzamil Download…
Kaash by Sadaf Aslam Download pdf Kaash by Sadaf Aslam Download pdf is a beautifully…
Vasal e jan by Kashaf Rabail Download pdf Vasal e jan by Kashaf Rabail Download…