Gul janan novel by Munazzah Sabir Complete Novel . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
اسفندیار خان اب میں چاہتی ہوں کہ تم مجھے جلد از جلد شادی کی تاریخ دے دو
میں یہاں سے شادی کی تاریخ لے کر جانا چاہتی ہوں انشاء اللہ
اب دوبارہ بارات لے کر ہی آؤں گی۔اب انکے آنے کی وجہ سب کو معلوم ہوئی تھی
۔پلوشہ اسفندیار خان کی سب سے بڑی بیٹی ثمرین پھپھو کے
دوسرے بیٹے اسلام سے منصوب تھی ان کا رشتہ بچپن
میں ہی طے پا چکا تھا شادی کا ذکر ابھی تک فل حال نہیں ہوا تھا اس پر اچانک پھپھو کا تاریخ مانگنا سب کو حیران کر گیا ۔
خور (بہن) اتنی اچانک شادی کی تاریخ ابھی تو کوئی
تیاری بھی نہیں ہوئی۔اسفندیار خان ٹانگ پرٹانگ جمائےہاتھ میں چائے کا کپ تھامے صوفے پر بیٹھے تھے۔
اچانک کہاں کب سے ارادہ تھا کہ یہاں ا کر تاریخ لے لوں
اور اگلے مہینے ہی اسلام ا رہا ہے انگلینڈ سے تو
میں نے سوچا کہ اب شادی کر کے ہی روانہ کروں
گی۔چائے کے گھونٹ بھرتے ہوئے ثمرین پھپھو نے اپنی رائے کا اظہار کیا ۔
وہ سب تو ٹھیک ہے خور بہن مگر اتنی جلدی سب
تیاریاں کیسے ہوں گی۔اسفندیار خان کے ساتھ بیٹھی ہی زرتاج بیگم کافی فکر مند لہجے میں کہہ رہی تھی ۔
تیاری کی تو تم کچھ بات ہی نہ کرو زرتاج اج کل سب کچھ بنا بنایا
مل جاتا ہے اب تم ہمیں تاریخ دے دو تاکہ ہم اپنے فرض
سے سب سبکدوش ہو جائیں۔ان کے پاس ہر بات کا جواب تھا
گویا وہ تاریخ لے کر ہی مانیں گی۔اسلام بھی یہی چاہتا ہے
کہ اب جب وہ ا رہا ہے تو شادی کر کے اپنی بیوی کو ساتھ ہی لے
جائے،پھر میں نے شائستہ اور احمد کے بارے میں بھی سوچنا ہے
۔انہوں نے گہری سانس لی۔ یعقوب خان نے شائستہ کا رشتہ
اپنے بھتیجے سے طے کر دیا ہے اب احمد کے لیے لڑکی دیکھ
کر دونوں کے ساتھ ہی شادی کر دوں گی۔وہ گویا بہت ہی
اگے کا سوچ کر بیٹھی تھی تمام نفوس خاموش تھے یا شاید اسفندیار خان کے بولنے کے منتظر۔
ٹھیک ہے اور میں اپ کو سوچ کر بتاتا ہوں اسفندیار خان نے کچھ سوچتے ہوئے جواب دیا۔
ٹھیک ہے سوچ لو مگر تاریخ لے کر ہی جاؤں گی۔مسکرا کر
کہتے ہوئے اب وہ خواتین کے ساتھ باتوں میں مصروف ہو گئی تھی سب کو سلام کر کے اسمندیار خان موبائل کان سے لگائے باہر نکل گئے تھے۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Interview of Riaz Aqab Kohlar الچاولی بیسٹ انٹرو کلب ” کے چھٹے سیشن میں جس…
Dar hai mujh ko bujh na jaey meri sham e zindagi novel by Areesha Samreen…
“میں نے سنا لوک ڈاؤن کی وجہ سے ہماری کلاسز اب آنلائن ہوا کریں گی…
Rehmdil maryam afsana by Ulfat Rehmat Rehmdil maryam afsana by Ulfat Rehmat This is a…
Namehram mohabbat novel by Ayesha Ali HARAM RELATIONSHIP BASED NOVELS, ISLAMIC BASED NOVELS, MULTIPLE COUPLES…
Dastane Rooh e Basil novel by Saleha Iqbal Season 2 Dastane Rooh e Basil novel…