Gumnaam by Umaima Naz Download pdf ] is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
ناول “گمنام” عمیمہ ناز کی ایک شاندار تخلیق ہے جس میں سسپنس، رومانس، خاندانی جذبات اور ایڈونچر کو نہایت خوبصورتی سے یکجا کیا گیا ہے۔ یہ کہانی قاری کو شروع سے آخر تک تجسس اور بے چینی میں مبتلا رکھتی ہے، جہاں ہر موڑ پر ایک نیا راز اور ہر ملاقات کے پیچھے ایک نئی حقیقت چھپی ہوئی محسوس ہوتی ہے۔
یہ ناول صرف ایک لڑکی کے خوابوں کی تعبیر کی کہانی نہیں بلکہ تقدیر کے ان پراسرار راستوں کی عکاسی بھی ہے جہاں انسان کسی انجانے موڑ پر ایسے شخص سے مل جاتا ہے جو اس کی پوری زندگی بدل دیتا ہے۔
کہانی کا مرکز “دَرّے مرزا” نامی گھر ہے، جہاں مینام مرزا اپنی آزاد سوچ، بلند حوصلوں اور بڑے خوابوں کے ساتھ زندگی گزار رہی ہے۔ اس کی سب سے بڑی خواہش پیرس جا کر اعلیٰ تعلیم حاصل کرنا ہے۔
مینام اپنی زندگی کو اپنی شرائط پر جینے پر یقین رکھتی ہے، مگر قسمت اس کے لیے کچھ اور ہی لکھ چکی ہوتی ہے۔
ایک سفر، ایک حادثہ اور پھر ایک پراسرار اجنبی کی آمد…
یہ سب مینام کی زندگی کو ایک ایسے راستے پر لے جاتا ہے جہاں محبت، خطرہ، راز اور گمنام سائے اس کا تعاقب کرنے لگتے ہیں۔
ناول میں خاندانی تلخیوں، باپ بیٹے کے پیچیدہ تعلقات اور ایک ایسی محبت کو بہت خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے جو خوف اور اسرار کے پردوں میں لپٹی ہوئی ہے۔
مینام ایک پرجوش، نڈر اور خواب دیکھنے والی لڑکی ہے۔
وہ اپنی آزادی اور تعلیم کے لیے ہر مشکل کا سامنا کرنے کو تیار رہتی ہے۔ اس کی مضبوط شخصیت ناول کو زندگی اور توانائی بخشتی ہے۔
مینام کی والدہ ایک باوقار مگر سخت مزاج خاتون ہیں۔
وہ اپنے بچوں سے بے حد محبت کرتی ہیں اور ہر وقت ان کی حفاظت کے لیے فکرمند رہتی ہیں۔
ناول کا سب سے پراسرار کردار۔
ایک وجیہہ، خاموش اور خطرناک شخصیت جو اچانک مینام کی زندگی میں داخل ہوتی ہے۔ اس کی موجودگی کہانی میں سسپنس اور کشش پیدا کرتی ہے۔
مینام کی بہترین دوست اور اس کے سفر کی ساتھی۔
مریم کا کردار کہانی میں دوستی، خلوص اور جذباتی توازن کی خوبصورت مثال ہے۔
مینام کے بڑے بھائی اور بہن، جو ہر مشکل وقت میں اس کا سہارا بنتے ہیں۔
ان کا کردار خاندانی محبت اور تحفظ کے احساس کو اجاگر کرتا ہے۔
ایک بااثر اور طاقتور شخصیت، جس کے اپنے بیٹے کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہیں۔
اس کردار کے ذریعے طاقت، غرور اور خاندانی اختلافات کو نمایاں کیا گیا ہے۔
امی… مجھے نیا فون چاہیے… کیوں؟ پرانا فون رو رہا ہے کیا،جو اسے چھوڑ رہی ہو؟ امی وہ ہینگ ہوتا ہے…! تم بھی تو صبح اٹھتے ہی ہینگ ہو
جاتی ہو، تمہیں بھی بدل دوں؟ امی پلیز، سب فرینڈز کے پاس نیا ماڈل ہے ہاں اور سب کے پاس عقل بھی ہے؟ وہ بھی لے آؤ پھر۔ امی آپ نا بلکل سپورٹ نہیں کرتیں۔ میں سپورٹ کرتی ہوں… لیکن تمہاری فضول خرچی کو نہیں ۔ ٹھیک ہے پھر میں گھر چھوڑ کے جا رہی ہوں ۔ رُک جاؤ!
مینام خوی سے سرشار ہوکرمُڑی سچی؟ ہاں، جاتے جاتے کچرا بھی باہر رکھ دینا اماااں….!ڈرامہ بند کرو اور چائے بنا کے لاؤ۔ مینام پیر پٹکھتی وہاں سے اٹھ گئی واپسی میں اپنے ساتھ دو کپ لے کر ائی۔ یہ لے امی اتنی فضول
بحث کے بعد بھی اپ کے لیے چائے بنایا ہے۔ اور ہاں اج برات ہے سارہ کی تو تم نسرین سے کہہ کر کپڑے استری کروا لینا۔ یہ نسرین کون ہے..؟ ارے تمہیں تو بتانا ہی بھول گئی ایرم نے نئی ملازمہ بھیجوائی تھی۔ کام پر لگی ہوئی ہے۔ میں نے اس کو باہر لان میں بھیجا ہے۔ اچھا چلے
ٹھیک میں کہہ دیتی ہوں۔ چائے کا کپ ساتھ لیے لان میں آگئی ۔ اس نے اِدھر اُدھر نظرِ دوڑائی اُسے نسرین کہیں نہیں ملی اور پیچھے سے اچانک نسرین
نے پکارا۔ السلام علیکم! بی بی ۔ ارے تم نے تو مجھے ڈرا ہی دیا۔ آپ ہے چھوٹی بی بی..؟ نہیں میرے برابر میں کوئی نظر ا رہا ہے ..؟
****************
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Saya-e-wajood by Hammad Rajput Download pdf \ A Wound Written by Destiny Saya-e-wajood by Hammad…
Istinaar by Mehwish Basharat Download pdf Istinaar by Mehwish Basharat Download pdf ] is a…
Amrit by Mekaal Noreen Download pdf Amrit by Mekaal Noreen Download pdf is a beautifully…
Dear shaitaan aur zameer by Huda Download pdf – A Powerful Urdu Novel About Inner…
Kaisa laga mera mazak by Huda Download pdf – A Powerful Urdu Story About Respect,…
Thori si mohabbat to hai tum se by Huda Download pdf – A Heartfelt Urdu…