Haar jeet by Sidra Ali Complete novel download pdf . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
” مجھے یقین نہیں آرہا کہ میں نے شادی کرلی “.
مقابل نے کہا اور اس کے ہوش اڑے ۔یہ بات تو کسی نے بھی نہیں بتائی تھی کہ دلہا سب سے پہلے یہ بات کرے گا۔
” اب تم سوچ رہی ہوگی کہ میں یہ بات کیوں کررہا ہوں”. اس نے کہتے کہتے اس کا کانپتا ہاتھ تھام لیا۔
” وہ اس لئے کہ تم جانتی نہیں ہو کہ تمہیں پانے کیلئے میں کیا کیا کر گزرا ہوں “
. وہ اب اس کے دونوں ہاتھوں کو تھامے غور سے دیکھ رہا تھا۔سجل کو عجیب لگ رہا تھا
۔وی لہجہ وہ آواز جانی پہچانی سی تھی۔
” اب کیا تم مجھے اتنا تڑپاوگی ۔یہ تین دن تمہیں دیکھے بنا کیسے گزارے ہیں
میں ہی جانتا ہوں۔اب تو میرے اور تمہارے درمیان سے یہ پردہ ہٹ جانا چاہیے”.
یہ کہتے ہی سکندر نے اس کا گھونگھٹ ہٹایا تھا اور اسے دیکھتے وہ مبہوت ہوا تھا
۔وہی معصوم چہرہ جو اسے لوٹ لے گیا تھا آج پوری حشر سامانیوں سمیت اس کے سامنے تھا
اس کا بن کر ۔جب کہ سجل کی حالت اسے سامنے دیکھ کر خراب ہوئی تھی۔
” آ۔۔۔آپ ” اس کے منہ سے بس یہ لفظ ہی نکلا تھا ۔سکندر جو اسے دیکھنے میں مصروف تھا ایک دم سے ہوش میں آیا۔
” آ۔۔۔۔آپ یہاں کک۔۔۔۔کیا کررہے ہیں”؟ اس کے الفاظ پر سکندر کی تیوری چڑھی تھی۔
” کیا مطلب ہے تمہارا میں تمہارا شوہر ہوں ۔میرے علاؤہ بھلا اور کسے ہونا چاہیے تھا۔
جان نہ میں لے لیتا اس کی جو میری کسی چیز کو آنکھ اٹھا کر بھی دیکھتا”. وہ ٹھنڈے لہجے میں بولتا اسے برف کر گیا تھا۔
” اب تمہارا ارادہ کتنی دیر تک مجھے یوں گھورنے کا ہے۔اتنی خوبصورت رات یونہی ضائع کرو گی”. وہ بالکل کسی عام دلہے کی طرح ہی بول رہا تھا ۔مگر وہ ابھی تک اس شاک سے باہر نہ نکلی تھی۔
ایسا کیسے ہو سکتا تھا ۔اس کی شادی حیدر سے ہورہی تھی اور اب سامنے اس کا بڑا بھائی اس کا شوہر ہونے کا دعویٰ کررہا تھا۔
” مم۔۔۔مگرمیری شش۔۔۔۔شادی تو حیدر۔۔۔۔” باقی الفاظ اس کے منہ میں ہی رہ گئے تھے
۔سکندر نے اسے بازو سے پکڑ کر ایک دم قریب کیا تھا۔اتنا کہ دونوں کی سانسیں الجھنے لگیں۔
” آئندہ کے بعد میں تمہارے منہ سے یہ نام نہ سنوں ۔تمہارے منہ سے صرف ایک نام نکلے گا
اور وہ نام میرا، سکندر شاہ کا ہوگا۔سمجھی تم”. اس کی آنکھوں میں اپنی آنکھیں گاڑے وہ ایک ایک لفظ پر زور دے کر بولا تھا۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
” لونا میں آخری دفعہ کہہ رہا ہوں اگر تم یونی آئی تو بھول جانا کہ تم کسی شاہ ظل کو جانتی ہو”.
وہ اپنے کمرے سے نکلا۔ اپنا بیگ بائیں کندھے پر ڈالے دائیں ہاتھ سے موبائل کان سے لگائے لاونج میں کھڑا ہو گیا۔
اس کے دائیں کمرے سے نکلتا شاہمیر اور بائیں کمرے سے نکلتا شاہی دونوں ہی اس کے الفاظ پر ٹھٹک کر رکے تھے۔
” شاہ کو بھی بھول جانا اور زی کو بھی میرا ایک بھی نام تمہیں یاد نہ رہے ۔ٹانگیں توڑ دوں گا تمہاری”. وہ پھر سے بولا ۔اس کی نظر اچانک ہی ان دونوں پر پڑی تھی جو اسے گھور رہے تھے۔
” بھاڑ میں جاؤ میں کچھ نہیں لگتا۔اور یہ تم مجھے جو رشتہ یاد کروارہی ہو نا
اپنے پاس ہی رکھو۔امی کو بول کر ختم کرواتا ہوں آفیشلی اور تمام
اخباروں میں اعلان بھی کرواؤں گا دیکھ لینا تم ۔بس قدم نکالو تم گھر سے ایک بھی۔اور اب میں فون رکھ رہا ہوں بائے”.
Click the link below to download this novel in pdf.
Talaq novel by Gule Amna Zeb Episode 1 Talaq novel by Gule Amna Zeb Complete…
Tahajjud afsana by Hafiza Tehreem Shehzadi Tahajjud afsana by Hafiza Tehreem Shehzadi. This is a…
پانچ سال اپنوں سے جدائی کا دکھ ایسی خلش جس کا کوئی مداوا نہیں۔ احسن…
Gul janan novel by Munazzah Sabir Complete Novel Gul janan novel by Munazzah Sabir Complete…
یہ کہانی ہے محبت کے ایک خوبصورت سفر کی۔ آزمائش میں ایک دوسرے کا ساتھ…
Woh jin pee yaqeen tha by T M Writer YouTube Special Likhari online magazine brings…