Hikmat e Ilahi by Tayyaba Imran Complete pdf ] is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Hikmat e Ilahi by Tayyaba Imran Complete pdf a must-read for every Urdu novel lover.
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
’’ اور تم ان کی باتوں کا غم نہ کرو بیشک عزت ساری اللہ کے لیے ہےوہی سنتا جانتا ہے ۔‘‘
(سورت یونس: آیت ۶۵)
سر پر سلیقے سے ڈوپٹہ لیے وہ بے دھیانی سے اپنے موبائل پرایک انجان نمبر سےآئی یہ آیات سن رہی تھی کہ اچانک ان الفاظ پر وہ جیسے سن سی ہو گئی ۔ اس نے بےیقینی سے اپنے موبائل پر چلتی اس آئیڈیو کی طرف دیکھا۔ آئیڈیومیں قاری عبدالباسط اپنی بےحد خوبصورت آواز میں قرآن مجید کی تلاوت کے ساتھ ساتھ ان آیات کا ترجمہ بھی کر رہے تھے۔ قاری اب اگلی آیت کی تلاوت کر رہے تھے جبکہ اس کا دماغ تو وہیں اسی پچھلی آیت پر جیسے اٹک سا گیا تھا۔اس نے آئیڈیو کو تھوڑا سا پیچھے کیا،ایک دفعہ پھر سے یہ الفاظ اس کے کان میں گونجنے لگےکہ
’’اور تم ان کی باتوں کا غم نہ کرو بے شک عزت ساری اللہ کےلیے ہےوہی سنتا جانتا ہے‘
اور پھر اس کے بعد اس نے بار باربےیقینی کے سے انداز میں اس ایک آیت کو سنا اور بار بار اسے یہی لگا کہ جیسے اس کا رب اسے تسلی دے رہا ہے۔ جیسے اس کا رب آج ایک دفعہ پھر سے اس سے بات کر رہا ہے۔
****
’’ہاں بتاؤ۔‘‘ عنایہ نے فوراً اپنا کان آگے کیا ۔
’’ان میں جادو بھی ہوتا ہے۔ ‘‘
’’ کیا جادو۔۔۔۔؟؟ ‘‘ عنایہ نے مارےحیرت کے اپنی پوری آنکھیں کھولی تھیں۔
’’ہاں۔۔۔‘‘ نومان نے پوری قوت سے اپنا سر ہلاکر اسے یقین دلانا چاہا اور اس طرح کرنے سے اس کے بےبی کٹنگ میں کٹے سلکی بال اس کے ماتھے پر گرے تھے۔
’’نہیں تم جھوٹ بول رہے ہو۔ کتابوں میں بھلا جادو کیسے ہو سکتا ہے؟؟ بلکہ ان کو پڑھ کر تو نیند آتی ہے۔‘‘ وہ فوراً منھ بناتے ہوئے بولی۔
’’ہاں نا تو یہ کتابیں ہر کسی کو اپنا جادو نہیں دکھاتیں۔ یہ انہی لوگوں کو اپنا جادو دکھاتی ہیں جو ان کو دلچسپی سے پڑھتے ہیں اور ان کی قدر کرتے ہیں، جیسے کہ میں۔ ‘‘ اب کی بار وہ اپنی طرف اشارہ کرتے ہوئے ایک ادا سے کہتا اپنی جگہ سے اٹھ کھڑا ہوا۔ اسے نارمل ہوتا دیکھ کر وہ اب دوبارہ سے اپنی پرانی ٹون پر وآپس آ گیا تھا۔
’’ جیسے کہ میں۔۔۔ہونہہ جھوٹے۔‘‘ عنایہ برا سا منھ بنا کر اس کی نقل اتارتے ہوئے بولی۔
’’ ٹھیک ہے نہیں ماننا تو نہ مانو۔مجھے کیا؟؟‘‘ وہ کندھے اچکا کر کہتا ہو ادوبارہ سے کتابوں کی طرف بڑھ گیا۔
’’ اچھا ویسے کس طرح کا جادو ہوتا ہے ان کتابوں میں؟؟‘‘ اب کی بار اس کے پیچھے آتے ہوئے اس نے کچھ تجسس سےاس سے پوچھا تھا۔
’’ تمہیں کیوں بتاؤں؟؟ تم نے کونسا مان لیناہے؟؟ ‘‘ وہ ریکس میں سے اپنی مطلوبہ کتاب کو تلاش کرتے ہوئے بولا۔ ’’ مان لوں گی۔ تم بتاؤ تو سہی۔ ‘‘
****************
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…