Hum dil ke haseen by Hina Kamran Complete novel ] is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes [Hum dil ke haseen by Hina Kamran Complete novel a must-read for every Urdu novel lover.
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
روح کا گدلا پن دل کو بھی میلا کر دیتا ہے یعنی آپ کی روح اچھی تو آپ کا دل اچھا اور اگر آپ کی روح بری ہے تو آپ کا دل بھی برا ہے۔ ہمم، یعنی بتانے والی نے بات تو پتے کی بتائی تھی مجھے
لیکن بقول اس کے اس عظیم بات کا مجھ پر کوئی خاص اثر نہیں ہوا ہے۔ میں ویسا ہی رہا جیسا میں تھا یعنی کہ ٹھس،بےمروت،کھڑوس،نک چڑھا،بےزار اور بلا بلا بلا۔۔۔”
اس نے بالوں پر جیل لگایا۔ وہ انہیں پیچھے کرنے جا رہا تھا جب یکدم ٹھٹھک گیا۔ آئنے میں خود کو غور سے دیکھا۔ کھلتا سا رنگ،بھوری سی آنکھیں،کھڑی کھڑی ناک،تراشے ہوئے نقوش،ماتھے پر موجود دو بل اور چہرے پر گھبراہٹ کی گرد۔۔۔ وہ نوح جبران تھا بقول فلک سفیر کے غصے کی دکان اور ایک دم پھیکا پکوان،وہ مسکرا دیا اگر اس وقت وہ یہاں ہوتی تو کہتی۔
”یا خدا،آج بارش کیوں نہیں برسی،اسٹیچو آف لبرٹی کیوں نہیں لرزا،لاہور میں یقیناً سونامی آ گئی ہوگی افف ڈیڈ سی(مردہ سمندر) سے مچھلیاں ابل پڑیں ہوں گی کیونکہ آپ جناب نوح جبران صاحب جو مسکرائے ہیں۔”
وہ سر جھٹک کر کھل کر مسکرا دیا۔ ”ڈرامے باز۔” یہ نوح کا ‘اس کی’ فلک کیلئے خطاب تھا۔
****************
| Download link | Online Reading |
“ہم دل کے حسین” ایک سادہ مگر دل موہ لینے والی کہانی ہے، جو محبت، قربانی، اور زندگی کی تلخ حقیقتوں کے گرد گھومتی ہے۔
جس طرح اس کہانی کا نام حسین ہے، اسی طرح اس میں بسا ہر کردار، ہر جذبہ اور ہر لمحہ حسین ہے۔
یہ کہانی ہے نوح جبران اور فلک سفیر کی۔
دو ایسے کردار جو زندگی کی مشکلات، محبت کے امتحان، اور احساسات کے بوجھ تلے اپنے اپنے راستے تلاش کرتے ہیں۔
“ہم دل کے حسین” میں محبت ہے تو دکھ بھی ہیں،
چاشنی ہے تو درد بھی،
ہنسی ہے تو رنج بھی —
زندگی کے ہر موڑ پر کچھ نیا، کچھ معنی خیز ہے۔
فلک سفیر ایک ایسی لڑکی ہے جو اپنے گھر والوں کے لیے سب کچھ قربان کر دیتی ہے۔
اپنے خواب، اپنی خوشیاں، اور حتیٰ کہ اپنا دل بھی۔
دوسری طرف نوح جبران ایک ایسا شخص ہے جو محبت اور احساس کے بیچ الجھا ہوا ہے۔
یہ کہانی ہر اُس لڑکی کے لیے ہے جو ایک ٹاکسک ریلیشن کے پھندے میں پھنس کر سانسیں گنوا دیتی ہے،
جو محبت کی قیمت چپ رہ کر چکاتی ہے،
اور پھر بھی صبر اور وقار سے جی لیتی ہے۔
“ہم دل کے حسین” بتاتا ہے کہ کبھی کبھی محبت پانے سے زیادہ، محبت چھوڑ دینا بہادری ہوتی ہے۔
فلک سفیر کون تھی؟
نوح جبران اسے کیسے ملا؟
ان کے درمیان نرم جذبہ کیسے اُبھرا؟
اور کیا ان کی راہیں جدا ہوئیں یا مل گئیں؟
یہ سب آپ کو تب معلوم ہوگا جب آپ “ہم دل کے حسین” کے صفحات میں ڈوب جائیں گے —
جہاں ہر لفظ ایک احساس ہے، اور ہر احساس دل کو چھو لینے والا۔
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Istinaar by Mehwish Basharat Download pdf Istinaar by Mehwish Basharat Download pdf ] is a…
Amrit by Mekaal Noreen Download pdf Amrit by Mekaal Noreen Download pdf is a beautifully…
Dear shaitaan aur zameer by Huda Download pdf – A Powerful Urdu Novel About Inner…
Kaisa laga mera mazak by Huda Download pdf – A Powerful Urdu Story About Respect,…
Thori si mohabbat to hai tum se by Huda Download pdf – A Heartfelt Urdu…
Haqeeqat by Huda Download pdf A Bold Critique of ‘Bold Novels’ in Urdu Digital Literature…