Ishq e Rooh by Rooh e Eman Asif Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
مصنفہ: روحِ ایمان آصف
Genre: نفسیاتی، رومانس، ڈرامہ، یونیورسٹی فکشن
ناول “عشقِ روح” روحِ ایمان آصف کی ایک گہری اور جذباتی تخلیق ہے جو دوستی کے زوال، انا کی جنگ، ماضی کے زخم اور خاموش محبت جیسے موضوعات کو بڑی شدت سے پیش کرتی ہے۔ یہ کہانی صرف محبت کی نہیں بلکہ ان اندرونی ٹوٹ پھوٹ کی بھی ہے جو انسان کو باہر سے سخت مگر اندر سے خالی بنا دیتی ہے۔
کہانی کا مرکزی محور دو مختلف مزاج رکھنے والی لڑکیاں ہیں جو یونیورسٹی کی دنیا میں ایک دوسرے کے مقابل آ کھڑی ہوتی ہیں، اور پھر شروع ہوتی ہے ایک ایسی کشمکش جو جذبات کو عقل پر غالب آنے نہیں دیتی۔
حور اور اُمّ ہانم، دو بالکل مختلف شخصیتیں، ایک ہی یونیورسٹی میں آمنے سامنے آتی ہیں۔
حور وہ لڑکی ہے جو ماضی میں اپنی قریبی دوست مسکان کے ہاتھوں ایک بڑے جذباتی دھوکے کا شکار ہوئی۔ اس واقعے نے اس کے اندر اعتماد کو توڑ دیا اور اسے ایک سرد مزاج، مغرور اور “سفاک گلاب” بنا دیا۔ اب وہ لوگوں کو اپنے قریب آنے نہیں دیتی اور اپنی انا کو ڈھال بنا کر جیتی ہے۔
دوسری طرف اُمّ ہانم ہے — ایک زندہ دل، شرارتی اور بے خوف لڑکی جو اپنی سادگی کے باوجود کسی سے دبتی نہیں۔ وہ باتوں کا جواب بھی دیتی ہے اور حالات کا سامنا بھی ڈٹ کر کرتی ہے۔
یونیورسٹی کے ایک کھیل “Truth and Dare” اور ایک شرارتی واقعے کے بعد دونوں کے درمیان ٹکراؤ شروع ہوتا ہے، جو آہستہ آہستہ ایک جذباتی اور ذہنی جنگ میں بدل جاتا ہے۔ یہ جنگ صرف نفرت کی نہیں بلکہ ان کہی احساسات کی بھی ہے جو دونوں چھپانے کی کوشش کرتی ہیں۔
اُمّ ہانم (حانم):
سادہ مگر مضبوط شخصیت کی حامل لڑکی۔ اس کی شرارتیں اس کی معصومیت کو ظاہر کرتی ہیں مگر وہ کمزور نہیں۔ وہ ہر صورتحال میں اپنا موقف واضح رکھتی ہے۔
حور بلاج خان (سفاک گلاب):
ایک مغرور، خاموش اور سخت مزاج لڑکی جس کے اندر ماضی کے زخم اسے مسلسل اذیت میں رکھتے ہیں۔ اس کی شخصیت خوف اور کشش دونوں کا امتزاج ہے۔
ماما (حور کی والدہ):
ایک سمجھدار اور شفیق ماں جو اپنی بیٹی کے اندر چھپے درد کو محسوس کرتی ہے اور اسے محبت اور دعا سے ٹھیک کرنے کی کوشش کرتی ہے۔
امی (ہانم کی والدہ):
روایتی مگر مزاحیہ مزاج کی ماں جو اپنی بیٹی کی شرارتوں کو سختی اور محبت دونوں سے سنبھالتی ہیں۔
مسکان:
حور کی ماضی کی قریبی دوست، جس کے دھوکے نے حور کی شخصیت کو ہمیشہ کے لیے بدل دیا۔ یہی واقعہ کہانی کا سب سے بڑا موڑ ہے۔
یہ جو ہر بات کا جواب دینے کی عادت ہے نہ تمہاری یہ یونیورسٹی کے شروع والے دنوں میں ہی کیوٹ لگتی ہے مگر آگے جا کر خطرناک بھی ہو سکتی ہے”!
وہ مسکراتے ہوئے نرمی سے بولی “اور یہ جو ہر بات میں زہر چھپاۓ پھرتی ہو کبھی سوچا ہے سب کچھ زہریلہ ہوجاۓ تو سانس لینا بھی مشکل ہوجاتا ہے!
ہمم تم نے کہا کہ راستے کا پتا ہو تو بھٹکنے میں مزہ آتا ہے چلو دیکھتے ہیں آخر کتنی دیر تک تم راستہ یاد رکھتی ہو
Lets see.
اور اسی ایٹڈیوڈ کے ساتھ آگے بڑھ گئی دل اب بھی بے اثر بس تھوڑا
سا ایگوچمکا تھا۔
Time skip at home رات کا وقت تھا ہر طرف خاموشی تھی اور وہ اکیلی چھت پر کھڑی آسمان کی طرف دیکھتی نہ جانے کیا تلاش کر رہی تھی نیچے سب سو رہے تھے بلکل خاموشی تھی اور بلکل ایسی ہی خاموشی حور کے وجود میں اتری ہوئی تھی نہ تو سوفٹ تھی اور نہ سخت بس “خلل جیسے کوئی نیا چیلنج اس کے راستے میں آ گیا ہو”۔
****************
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Bloods by Munaza Niaz Season 1 Download pdf (Edited and Improved Version) Bloods by Munaza…
Khawabon kay us paar by Noorish Zia Download pdf Khawabon kay us paar by Noorish…
Matti se mohzjon tak by Aneesa Gul Download pdf Matti se mohzjon tak by Aneesa…
Nani ungliyan afsana by Eman Babar Download pdf Nani ungliyan afsana by Eman Babar Download…
Maryam Nawaz adhoora sach by Syeda Ramsha Touqeer Download pdf Maryam Nawaz adhoora sach by…
Khali hath afsana by Rushna Akhter Download pdf Khali hath afsana by Rushna Akhter Download…