Ishq e yaar by Jerry Baloch Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اردو ناولوں میں خاندانی رشتوں، محبت اور انا کے ٹکراؤ کو ہمیشہ خاص اہمیت حاصل رہی ہے۔ زیرِ نظر ناول بھی ایسی ہی ایک متاثر کن داستان ہے جس کا آغاز “درانی ہاؤس” کی شاندار عمارت سے ہوتا ہے۔ یہ گھر صرف ایک رہائش گاہ نہیں بلکہ مختلف مزاج، خوابوں اور جذبات رکھنے والے افراد کا مجموعہ ہے جہاں ہر کردار اپنی الگ کہانی لیے ہوئے ہے۔
یہ ناول محبت، خاندانی تعلقات، انا کی جنگ اور انسانی نفسیات کے حساس پہلوؤں کو بڑی خوبصورتی سے پیش کرتا ہے۔
ان کے تین بچے ہیں:
دارق: ایک سخت گیر اے سی/پولیس افسر، اصول پسند مگر جذبات میں شدت رکھنے والا۔
آتق: آزاد خیال ولاگر جو زندگی کو اپنے انداز سے جینا چاہتا ہے۔
درین: سنجیدہ طبیعت اور کتابوں سے محبت رکھنے والا نوجوان۔
کامیاب بزنس مین جن کی ازدواجی زندگی ختم ہو چکی ہے۔
سالار: ایک بااثر بزنس ٹائیکون۔
رائد: کم گو مگر سنجیدہ شخصیت کا حامل نوجوان۔
بیوہ چچی جو اپنی جڑواں بیٹیوں کے ساتھ رہتی ہیں:
کائرہ: خوددار، تیز مزاج اور مضبوط شخصیت۔
حدیکہ: نرم دل، صابر اور متوازن مزاج رکھنے والی لڑکی۔
کہانی کا اصل محور دارق اور کائرہ کا تعلق ہے۔ دارق ایک سخت مزاج پولیس افسر ہے جو کائرہ سے بے پناہ محبت کرتا ہے، مگر اس کا اظہار اکثر غصے اور حکم چلانے کی صورت میں ہوتا ہے۔
ایک واقعے میں کائرہ کا باہر جھگڑا ہو جاتا ہے اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو جاتی ہے۔ دارق اس بات پر شدید ردعمل دیتے ہوئے سب کے سامنے کائرہ کو تھپڑ مار دیتا ہے۔ یہ لمحہ صرف جسمانی تکلیف نہیں بلکہ کائرہ کی انا پر گہرا زخم بن جاتا ہے۔
اسی ذہنی دباؤ کے باعث وہ مائگرین کی ادویات زیادہ مقدار میں لے لیتی ہے اور ہسپتال پہنچ جاتی ہے، جس سے کہانی ایک جذباتی اور سنجیدہ رخ اختیار کر لیتی ہے۔
| Download link | Online Reading |
” کل کہاں گئے تھے تم چاروں” انہوں نے حدیکہ سے پوچھا ۔
” ۔ آغا جججان و۔۔۔۔۔وہ ہم لوگ ”
” اب بول بھی دو ۔” اچانک دارق بول پڑا ۔
” ایک منٹ رکو حدی ( حدیقہ)” کائرہ اس کے سامنے آئی
” آپ ہوتے کون ہیں ہم سے ایسے بات کرنے والے ”
” کائرہ ”
اسما نے اسے گھرکنے کے انداز میں کہا ۔
” ایک منٹ امی” ۔ وہ اسماء کو دیکھتی دوبارہ اُس کی جانب رخ کیا ۔
۔ ” اب کوئی نہیں بولے گا ”
” تم بتاؤ ہوتے کون ہو ہم سے سوال کرنے والے ۔ یہ ہمارے بابا کا بھی گھر ہے ۔صرف تم لوگوں کا نہیں ہے جو تمھاری ہر بات مانیں گے ۔ حد میں رہو سمجھے ۔” وہ اُس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہتی ہے ۔
” تم نہ سر پر سوار نہ ہو سمجھیں ۔ اور ہاں ہوگا گھر آپکے بابا کا مگر داؤ پر عزت میرے بابا کی لگا رہی ہو جو میں برداشت نہیں کروں گا ” ۔ وہ غصے میں آپے سے باہر ہوتا اُسے کہتا ہے ۔
“ایک منٹ ایس پی صاحب ” وہ اُس کے انداز کو مکمل نظر انداز کرتی ہے ۔
۔” میں مجرا نہیں کر رہی تھی وہاں ۔ جو تم لوگوں کی عزت پامال ہو گئی ۔”
” کچھ اس سے کم بھی نہیں تھا .تمھارے جھگڑے کی وجہ سے لوگوں کا ہجوم تھا وہاں اور اسی ہجوم میں سے کسی نے تمھاری ویڈیو بنا کر اپلوڈ کر دی ۔ اب بتاؤ عزت داؤ پر لگی ہماری یا نہیں ۔ صرف کوٹھے پر مجرا نہیں ہوتا شریفوں کا مجرا بھی ہوتا ہے جس میں تم سب سے آگے ہوتی ہو ۔ باقی دونوں لڑکیوں کی طرح رہتی ہیں اور ایک یہ لڑکوں کی طرح کپڑے پہنے گھومتی ہے ۔ وہ غصے میں اُس کی حلیے پے بات کرجاتا ہے جس سے کائرہ کا غُصہ اور بڑھ جاتا ہے ۔
” آپ کو کیا مسئلہ ہے ۔ میں جو بھی کروں ۔ میری زندگی مجھے جینے آتی ہے ۔ آپ سے پوچھ کے سانسیں نہی لوں گی میں سمجھے ” وہ چیخنے کے انداز میں کہتی واپس جانے لگتی ہے جب وہ اُس کی کلائی پکڑ کر اُسے اپنی طرف موڑتا ہے ۔
” تمھاری مرضی میں نکالوں گا ۔ اب بتانا پسند کرو گی کیوں کر رہی تھی وہاں مجرا ”
****************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Noor e zeest by Rubah Ali Download pdf | Noor e zeest by Rubah Ali…
Dosti Aur Mohabbat Ki Kahani | Urdu Story About True Friendship & Pure Love Mehfil…
Aks By Samra Parvez Khan | Urdu Story on Loneliness, Relationships & Modern Society Aks…
Teesara kamra- zameer ki awaz afsana by Saniya Saeed and Amna Sehr Download pdf |…
Shaam e Aabroo By Uqba Ahmed | Urdu Story on Ego, Self-Realization & Spiritual Growth…
Qaid Khanay By Alina Kazmi | Urdu Story on Women Empowerment & Social Boundaries QaidKhany…