Ishq Laa by Manal Ali Complete pdf ] is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes I shq Laa by Manal Ali Complete pdf a must-read for every Urdu novel lover.
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
خلاصہ:
عشق لا ایک ایسی داستان ہے جس میں جذبات کے کئی رنگ ملتے ہیں—محبت کی خوشبو، نفرت کی تلخی، رشتوں کا درد، اور قربانی کی شدت۔
یہ کہانی ہے ایک ایسی بیٹی کی جسے دنیا میں آنے کی سزا اپنے باپ کی نفرت کی صورت میں ملی۔ ایک باپ، جسے بیٹے کی خواہش تھی، مگر قسمت نے دو بیٹیوں سے نوازا۔ مگر اُس نے کبھی اپنی بیویوں یا بیٹیوں کو عزت و محبت نہ دی۔
ایک صابر، فرمانبردار بیوی… خاموش، حساس بیٹیاں… مگر اس سب کے باوجود، نفرت، طعنے، اور جبر ہی ان کا مقدر بنے۔
اسی اندھیرے ماحول میں، ایک دن وہ بیٹی اپنے یونیورسٹی فیلو سے محبت کر بیٹھتی ہے۔ وہ محبت جس نے اُسے پہلی بار جینے کا احساس دلایا۔ مگر قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا…
باپ نے نہ صرف اس رشتے کو رد کیا، بلکہ ماں کی عزت بچانے کے لیے بیٹی نے اپنی محبت کو قربان کر دیا۔
وہ لڑکا بچھڑ گیا… اور وہ لڑکی ٹوٹ گئی…
یہ کہانی ہے محبت اور قربانی کے اس مقام کی جہاں بیٹی اپنی ذات کی قیمت پر ماں کا سکون خریدتی ہے۔
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
تم نہیں مر سکتے علی خاور کیوں کہ تمہارے لئے پوری پوری رات تمہاری زندگی اور صحت یابی کے لیے دعا کرنے والی فردوس ابھی زندہ ہے ۔ تمہاری محبت تمہیں مرنے نہیں دے گی فردوس بہت محبت کرتی ہے تم سے اور تم بھی بہت محبت کرتے ہو فردوس سے تو میں کون ہوتا ہوں تم دونوں کو جدا کرنے والا میں تمہاری محبت کو تمہیں واپس دیتا ہوں ۔۔۔اور یہ میں پورے دل سے کر رہا ہو ں۔
میں نے بھی فردوس سے محبت کی ہے لیکن شاید اتنی نہیں جتنی تم کرتے ہو ۔تم دونوں ایک دوسرے کے لئے پاگل ہو ایک دوسرے کے عا شق ہوں۔۔
تو میں کون ہوتا ہوں تم دونوں کے عشق میں رکاوٹ بننے والا میری یہی دعا ہے کہ تم دونوں کا عشق مکمل ہو ۔۔۔۔
فردوس اپنی آنکھوں میں موٹے موٹے آنسو لیے علی خاور اور عامر کا چہرہ دیکھتی رہ گئی۔ شکرگزاری سے اس کی آنکھوں میں آنسو جمع ہو گئے تھے ۔۔۔علی خاور کا بھی یہی حال تھا ۔۔۔۔
****************
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…
Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…
Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…