Jadeed jahliyat by Haseeb ul Hassan Article is a beautifully written social Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values.
Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
ایک شخص قبلہ رخ ہونے کے بجائے دوسری طرف منہ کرکے نماز پڑھ رہا تھا۔ ایک عالم نے اسے روکا اور کہا: “بھائی! نماز ضرور پڑھو، لیکن صحیح طریقے سے، قبلہ رخ ہو کر۔” وہ شخص فوراً شور مچانے لگا:
“دیکھو! مولوی مجھے نماز پڑھنے سے منع کر رہا ہے!” حالانکہ حقیقت یہ تھی کہ عالم نے نماز سے نہیں، بلکہ غلط طریقۂ نماز سے منع کیا تھا۔
آج یہی پروپیگنڈا اسلامی تعلیمات کے خلاف کیا جاتا ہے۔ جب علماء اسکولوں، کالجوں اور جامعات میں غیر شرعی مخلوط تعلیم، بےپردگی اور بےحیائی پر تنقید کرتے ہیں تو فوراً کہا جاتا ہے:
“مولوی تعلیم کے دشمن ہیں۔”
یہ الزام حقیقت کے بالکل برعکس ہے۔ اسلام نے سب سے پہلے علم کی دعوت دی: ﴿اقْرَأْ﴾ (پڑھو)، لیکن ساتھ ہی نگاہوں کی حفاظت، حیا اور پاکدامنی کا بھی حکم دیا۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: “مؤمن مردوں سے کہہ دیجیے کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں… اور مؤمن عورتوں سے بھی کہہ دیجیے کہ اپنی نگاہیں
نیچی رکھیں۔” (سورۃ النور: 30-31)
جہاں بلا ضرورت مرد و عورت کا اختلاط، بےپردگی اور بےتکلفی عام ہو، تو اس پر اعتراض کرنا تعلیم کی مخالفت
نہیں بلکہ اسلامی اقدار کا دفاع ہے۔
اس لیے یہ کہنا کہ “علماء تعلیم کے خلاف ہیں” ایسا ہی جھوٹا الزام ہے جیسے قبلہ چھوڑ کر نماز پڑھنے والے کا یہ کہنا کہ “مولوی مجھے نماز سے روک رہا ہے۔”
علماء علم کے نہیں، بلکہ اسلام سے متصادم نظامِ تعلیم کے مخالف ہیں۔آخر مخلوط تعلیم پر اتنا اصرار کیوں؟
اگر الگ الگ تعلیمی ادارے یا مناسب انتظام کے ذریعے بھی معیاری تعلیم دی جا سکتی ہے، تو پھر مخلوط تعلیم کو ہی لازمی قرار دینے کی کیا وجہ ہے؟ کیا واقعی اس کے بغیر تعلیم ممکن نہیں؟
یہ سوال تعصب کا نہیں بلکہ غور و فکر کا ہے۔
جب بےشمار والدین اور علماء دینی و اخلاقی بنیادوں پر اس نظام پر اعتراض کرتے ہیں، تو ان کے خدشات کو سنجیدگی سے سننا چاہیے، نہ کہ انہیں “تعلیم دشمن” قرار دے دیا جائے۔
اسلام علم کا مخالف نہیں، بلکہ ایسے ماحول کا مخالف ہے جو حیا، عفت اور اسلامی اخلاق کو نقصان پہنچائے۔
اگر تعلیم کے ساتھ اسلامی اقدار بھی محفوظ رکھی جا سکتی ہیں، تو ایسے انتظامات کو ترجیح دینا ایک معقول اور قابلِ بحث مطالبہ ہے۔
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Sajdon mein mangi hui dua by Maheen Arfan Download pdf Sajdon mein mangi hui dua…
Umeed by Fatima Sehr Download pdf Umeed by Fatima Sehr Download pdf is a beautifully…
Koocha e adawat by Umaira Saleem Download pdf Koocha e adawat by Umaira Saleem Download…
Suhana khawab by Saba Ahmed Download pdf Suhana khawab by Saba Ahmed Download pdf "…
Takabur by Zar e Hayat Download pdf Takabur by Zar e Hayat Download pdf is…
Teri manzil ke musafir by Karozia Bhatti Download pdf Teri manzil ke musafir by Karozia…