Jannat ke is par by Nida Ali complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Jannat ke is par by Nida Ali complete pdf a must-read for every Urdu novel lover.
ہر دوسرے گھر کی کہانی ہے جہاں آدھے لوگوں پر دنیا کی چاہ کی پٹی بندھی ہوتی ہے ،جبکہ باقی جو آخرت کی پرواہ کرتے ہیں وہ چاہ کر بھی کچھ نہیں کر سکتے،
ہ تحریر ان ماں باپ کے نام ہے جو اولادوں پر ایسے فیصلے تھوپ دیتے ہیں جن کا وزن وہ اٹھا نہیں سکتے،یہ تحریر دنیا کی تلخ حقیقت کے نام ہے۔ ر ان کی نام ہے جو طاہر بننے کی کوشش رہتے ہیں یہ تحریر ہواؤں کی بلندیوں میں سفر کرنے کے نام ہے ۔یہ تحریر موم بتی سے بنے ان پروں کے نام ہے جنہیں سورج نے پگھلا دیا تھا۔
************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
آپی انہوں نے رات میں موبائل چارج کیا تھا ، وہ کہہ رہی تھیں وہ پارٹی میں بہت ساری تصویریں لیں گی ۔
ام عمارہ نے دوبارہ زائشہ کا نمبر ملایا ، مگر موبائل بند جا رہا تھا ، اس کا دل کسی ان دیکھے خوف سے کانپنے لگا ، وہ جلدی سے باہر کی جانب نکلی ، چلو نین جلدی کرو ،زائشہ کا نمبر بند ہے میں اور یہاں بیٹھ کر انتظار نہیں کر سکتی ، وہ تیز تیز قدم لیتے اسے کہتی باہر بڑھی ،
نین بھی اس کے پیچھے لپکا
اجمل نے ان دونوں کو تیزی سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا تو حسنیں سے پوچھا ،کہاں جارہے ہو اس وقت
ہم زرا باہر سے ہو کر آتے ہیں اجمل بھائی ، آپ سے کوئی پوچھے تو کہنا باہر قریب ہی گئے ہیں
اجمل نے اسے بغور دیکھتے سر ہلا دیا ، البتہ گہری نظروں سے دونوں کو آگے پیچھے نکلتے ہوئے دیکھا
وہ وہاں سے غائب ہوئے تو جیب سے موبائل نکالا
سر وہ بغیر چادر لئے جلدی میں نکلی ہیں ۔۔
گھر میں گہرا اندھیرا تھا ایسا لگتا تھا جیسے پورا شہر بجلی سے محروم ہو گیا ہو ، جس کی بدولت گھر میں کہیں سے بھی روشنی نا پہنچ سکتی ہو
گھر میں موجود بالائی منزل پر بنے تاریک کمرے میں آہستہ آہستہ سسکیاں ابھر رہیں تھیں ، گہرے سناٹے میں وہ سسکیاں کانوں سے سفر تہہ کرتے دماغ میں ہتھوڑے کی مانند بجنے لگیں ، عورت زور زور سے رونے لگی ، اس کی چیخیں پورے کمرے میں پھیلتی دیواروں سے ٹکرا کر واپس اس کے دماغ میں لگتیں ، پھر وہ عورت اٹھی ،سیاہ ہیولہ اور بھاری لباس جو زمین پر گھسیٹنے لگا تھا ،
وہ اب چیختی ہوئی بیڈ کی جانب لپکی اور اس کا لباس پیروں میں پہنی زنجیر میں اٹک گیا ، وہ منہ کے بل زمین پر اس قدر زور سے گری کہ اس کے منہ سے خون کا فوارہ بہہ نکلا۔۔۔
****************
| Download link | Online Reading |
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…
Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…
Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…