Jin ki junooniyat by Amna Ramzan Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Jin ki junooniyat by Amna Ramzan Complete pdf a must-read for every Urdu novel lover.
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
ارے بھائی صاحب اپ تو ایموشنل ہوگئے چلے اپکی دوسری شادی کا سوچتے ہیں کہیں تو میں عمارہ سے بات کرو وہ اپ کے لیے کوئی اچھی سی لڑکی دیکھے گی آنوش نے ذیان کو کندھے سے پکڑ کر پیار سے گھر کے سامنے گارڈن میں رکھی گول ٹیبل کے پاس رکھی
ارد گرد چار کرسیوں میں سے ایک پر بیٹھایا اور دوسری کو ذیان کے قریب کر کے اسکے پاس بیٹھ گیا پاس کھڑا شومان سامنے لگے ایک درخت کے اوپر بندھے جھولے پر جا کر بیٹھ گیا اور ہلکا ہلکا جھولا جھولنے لگا
بس کر دو یار یہ بھی کوئی عمر ہے شادی کی ذیان نے پھیکی سی مسکراہٹ چہرے پر لاتے ہوئے کہا
لو تو اپ کون سا بوڑھے ہو گئے ہیں ذیان بھائی اچانک پیچھے سے آئی اواز پر ذیان اور آنوش دونوں پلٹے
اسلام علیکم بھابی ذیان نے کھڑے ہو کر کہا
وعلیکم سلام ذیان بھائی سحر مجھے دے دو میں کر لونگی پیچھے ذیان کے پاس والے گھر کے دروازے سے باہر آتی سحر اپنے ہاتھ میں ایک ڈش تھامی ہوئی تھی جس میں سینڈویچ سوس کیچپ کچھ اور بھی سنیکس تھے
نہیں آنٹی یہ میں ہی پکڑوں گی یہ میرے جو ہیں
****************
| Download link | Online Reading |
کیا کبھی انسان اور جن کی محبت حقیقت بن سکتی ہے؟
یہ کہانی ایک منفرد اور حیرت انگیز موضوع پر مبنی ہے جس میں انسان اور جن کے درمیان محبت کو پیش کیا گیا ہے۔ بظاہر یہ ایک ناممکن بات لگتی ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ جن انسانوں سے عشق کرتے ہیں۔ فرق صرف یہ ہے کہ وہ عشق اپنے انداز میں نبھاتے ہیں، جو کبھی انسان کے لیے جان لیوا اور کبھی دیوانگی کا سبب بن جاتا ہے۔
اس ناول میں جن کو ایک نیک اور اچھا کردار دکھایا گیا ہے۔ جیسے انسانوں میں اچھے اور برے لوگ ہوتے ہیں، ویسے ہی جنوں کے بھی دو گروہ ہیں:
یہ کہانی انہی نیک جنات اور انسانوں کے درمیان ایک منفرد محبت کو اجاگر کرتی ہے۔
اگر آپ فینٹسی، رومانس اور حقیقت کے امتزاج پر مبنی کہانیاں پسند کرتے ہیں تو یہ ناول آپ کے دل کو ضرور چھو لے گا۔ اس میں نہ صرف ایک انوکھا عشق دکھایا گیا ہے بلکہ انسانی نفس، دھوکہ، محبت اور قربانی جیسے پہلو بھی شامل ہیں۔
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…
Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…
Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…