Jin zada by Maleeha Shehzadi complete novel pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes [Novel Name] a must-read for every Urdu novel lover.
جب عشق ہو جائے کسی ایسے سے… جو انسان نہ ہو!
“جن زادہ” ملیحہ شہزادی کا تحریر کردہ ایک سنسنی خیز اور جذباتی ناول ہے جو نہ صرف قاری کے دل کو جھنجھوڑتا ہے بلکہ ایک الگ ہی دنیاؤں کے درمیان کشمکش کو سامنے لاتا ہے۔ یہ کہانی محبت، جنات، تحفظ، اور جذبات کی شدت سے بھرپور ہے۔
اس کہانی کی ہیروئن فریشی ہے، جس کی زندگی میں بچپن سے ہی ایک طاقتور جن حکیم موجود ہوتا ہے۔ وہ خاموشی سے فریشی کا محافظ ہے — اور اس سے عشق بھی کرتا ہے۔ حکیم صرف ایک جن نہیں، بلکہ ایک جذبات رکھنے والا، چاہنے والا، قربانی دینے والا کردار ہے۔
شریف ملک کہانی کا تیسرا کردار ہے — فریشی کی دوست کا بگڑا ہوا بھائی — جو فریشی میں دلچسپی رکھتا ہے، لیکن اس کا رویہ اسے فریشی کے دل سے دور کر دیتا ہے۔
یہ کہانی صرف خوف یا عشق نہیں، بلکہ ان دونوں کی ایک گہری اور پراسرار دنیا ہے۔
اگر آپ کو ہارر کے ساتھ رومانس کا امتزاج پسند ہے، تو یہ ناول آپ کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے۔
ملیحہ شہزادی کی تحریر میں جو تھرل اور جذبات کا امتزاج ہے، وہ قاری کو مکمل طور پر اپنی گرفت میں لے لیتا ہے۔
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
وہ بیڈ پر الٹی لیٹی ناول پڑ رہی تھی
اور بال بیڈ سے لٹک رہے تھے تو اب اس کے کمرے
کی کھڑکی پر دستک محسوس ہوئی ۔۔کون ہے
سامنے سے جواب نہیں ایا
اور کھڑکی پر لگاتار دستک ہونے لگی
وہ بیڈ سیٹ جھٹ سے اٹھی اور کھڑکی کی طرف بڑھنے لگی
وہ دل میں کلمہ پڑھتی جا رہی تھی
کھڑکی کے پاس پہنچتے شور ایک دم بند ہو گیااور سناٹا چھا گیا
اس نے اپنے کمرے کی کھڑکی کھولی تو وہاں کوئی نہیں تھا
اس کا دل اتنے رفتار سے دھڑک رہا تھا جس مانو ابھی سینے سے نکل ائے گا
اگر باہر کوئی نہیں تھا تو کھڑکی کون بجا رہا تھا
یہ ان کے گھر کا بیک سائیڈ لان تھا یہاں پر ان کا شاید
کم ہی انا جانا تھا
اور وہ اس گھر میں رہنے کے لیے بھی کم ہی اتے تھے
****************
| Download link 1 | Download link 2 | |||
|---|---|---|---|---|
| Episode 1,2 | Episode 3 | Episode 4 to 6 | Episode 7 | Episode 8 to 10 |
| Episode 11 to 12 | Episode 13 |
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…