Joray Aasmano ke by Yusra Meerab Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
جو انسانی جذبات، خاندانی بندھنوں اور تقدیر پر غیر متزلزل یقین کو نہایت خوبصورتی سے اجاگر کرتی ہے۔
یہ ناول صرف محبت کی کہانی نہیں بلکہ ان زخموں کا مداوا بھی ہے جو گھریلو ناچاقیوں، ٹوٹتے رشتوں اور ان کے بچوں کی نفسیات پر پڑنے والے اثرات سے جنم لیتے ہیں۔
کہانی کا محور خولہ معراج اور اورحان شاہ ہیں—دو مختلف دنیاؤں سے تعلق رکھنے والے کردار، جن کی بکھری ہوئی زندگیاں آخرکار ایک ایسے رشتے میں جڑتی ہیں جس کی بنیاد زمین پر نہیں بلکہ آسمانوں پر رکھی جا چکی ہوتی ہے۔
مصنفہ نہایت پختگی سے یہ پیغام دیتی ہیں کہ ایک حقیقی جنٹلمین کی پہچان اس کی دولت یا طاقت نہیں بلکہ اس کی حیا، نکاح کے تقدس پر یقین اور عورت کے احترام میں پوشیدہ ہوتی ہے۔ ناول میں جہاں اورحان شاہ کی بے لوث اور باوقار محبت دل کو چھوتی ہے، وہیں زاویار سکندر کا کردار خود شناسی، صبر اور ہیلنگ (Healing) کے ایک منفرد پہلو کو اجاگر کرتا ہے۔
یہ کہانی ہمیں سکھاتی ہے کہ ماضی کی محرومیاں انسان کو توڑتی نہیں بلکہ مضبوط بناتی ہیں—بشرطیکہ وہ اللہ پر بھروسہ رکھے۔ اگر آپ ایک ایسی تحریر کے متلاشی ہیں جو فحش عناصر سے پاک، روح کو سکون دینے والی اور خاندانی اقدار سے بھرپور ہو، تو “جوڑے آسمانوں کے” یقیناً آپ کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے۔
خولہ معراج:
ایک خوبصورت، باہمت اور باحیا ڈاکٹر، جو اپنی بیمار ماں کے لیے واحد سہارا ہے اور اپنی ذمہ داریوں کو وقار کے ساتھ نبھاتی ہے۔
اورحان شاہ:
ایک مغرور مگر اعلیٰ کردار کا حامل بزنس مین، جو محبت کو نکاح اور حیا کے دائرے میں دیکھنے کا قائل ہے۔
ریان شاہ:
اورحان کا قریبی دوست، خوش مزاج اور مخلص شخصیت، جو سائلہ کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں بندھا ہوا ہے۔
سائلہ:
خولہ کی بچپن کی سہیلی اور ہم پیشہ ڈاکٹر، جو ریان کی شریکِ حیات ہے اور دوستی کا خوبصورت عکس پیش کرتی ہے۔
زاویار سکندر:
ایک معروف موٹیویشنل اسپیکر، جس کی شخصیت ماضی کے تلخ تجربات اور والدین کی علیحدگی کے اثرات تلے تشکیل پاتی ہے۔
زاویار کو معلوم نہ ہوا وہ کتنے گھنٹے ہوں ہی بیٹھا رہا وہ مسلسل برا رہا تھا کی زاویار کو کبھی محبت راس نہیں آئی
آج وہ پھر بہت تکلیف میں تھا ناجانے وہ رات کے کس پہر اتھا اس کی آنکھوں سرخ تھیں اس کی حالت
ترس کھانے والی تھی کوئی شاید اسے اس حالت میں دیکھتا تو اس پر ترس کھاتا اس نے موبائل نکالا اور راحم کو کال کی
راحم نے کال اٹھائی
راحم ۔۔۔ I need you راحم اس کا چائلڈ ہوم کا دوست ہے
کیا ہوا زاویار سلیپہنگ پلز لیں راحم کو شک ہوا وہ سلیپہنگ پلز لینا بھول گیا ہے زاویار سونے سے پہلے اکثر سلیپنگ پلز لیا کرتا تھا اکثر اس کا ماضی اسے سونے نہیں دیا کرتا تھا
میں تمھارے پاس آ رہا ہوں یہ کہتے ہی اس نے کال کاٹی گھاڑی کی چابی اٹھائی اور اپارٹمنٹ سے باہر نکل گیا
۔۔۔
کہ اچانک ایک ٹرک سامنے آیا اور اذہان کی گھاڑی ٹرک سے جا لگی ل۔۔ لوگوں کا ہجوم اس کے گرد جمع تھا
۔۔۔
راحم کافی دیر بیٹھا رہا مگر پھر موبائل فون کھولا اور ٹک ٹوک آیپ کھولی ٹک ٹاک پر چلنے والی ویڈیو
دیکھ کر اس اس کے جسم سے جان نکلنے لگی پسینے چھوٹ گئے دماغ ماؤف ہو گیا
مگر جسم ہرکت کرنا نہیں بھولتا جسم جانتا تھا اسے کیا کرنا ہے قدموں نے ساتھ دیا اس نے چابی اٹھائی اور باہر کی طرف بھاگا
۔۔۔
اس نے ایک گھنٹے کا فیصلہ 30 منٹ میں طہ کیا گھاڑی ایک ہسپتال کے سامنے جا رکی اس
کا گھاڑی سے اترنا ہسپتال کا دروازے عبور کرنا زاویار کے مطلق پوچھنا سب سلو موشن میں چل رہا تھا
ڈاکٹر زاویار کیسا ہے اس نے بمشکل پوچھا
سوری ہم انہیں بچا نہیں سکے ڈاکٹر اس کا کندہ تھپک کر اگے چلے گئے
وہ شخص ہیل ہوتے ہوتے رخصت ہو گیا اسے محبت راس نہیں آئی تھی وہ اپنا اصل لے کر اور پہچان چھوڑ کر گیا تھا
****************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Noor e zeest by Rubah Ali Download pdf | Noor e zeest by Rubah Ali…
Dosti Aur Mohabbat Ki Kahani | Urdu Story About True Friendship & Pure Love Mehfil…
Aks By Samra Parvez Khan | Urdu Story on Loneliness, Relationships & Modern Society Aks…
Teesara kamra- zameer ki awaz afsana by Saniya Saeed and Amna Sehr Download pdf |…
Shaam e Aabroo By Uqba Ahmed | Urdu Story on Ego, Self-Realization & Spiritual Growth…
Qaid Khanay By Alina Kazmi | Urdu Story on Women Empowerment & Social Boundaries QaidKhany…