Junoon e arham by Sahar Mehmood Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Junoon e arham by Sahar Mehmood Complete pdf a must-read for every Urdu novel lover.
“جنونِ ارحم” ایک ایسی داستان ہے جو قربانی، خلوص، عشق اور زندگی کے کٹھن راستوں پر صبر کے چراغ جلاتی ہے۔
زندگی نے ارحم شاہ کو بچپن ہی سے آزمائشوں میں ڈالا۔ ماں باپ کا سایہ چھن گیا، تو اُس نے اپنے معصوم بھائی کو باپ بن کر پالا۔ دن رات محنت کی، اپنے خوابوں کو قربان کر کے بھائی کے بہتر مستقبل کے لیے خود کو وقف کر دیا۔
ارحم نے سیکھ لیا کہ آنسو چھپا کر مسکرانا بھی ایک ہنر ہے۔
وقت کے ساتھ ساتھ ارحم نے نہ صرف پاک فوج میں شمولیت اختیار کی، بلکہ اپنی قابلیت، ذہانت اور دلیری سے میجر کے عہدے تک جا پہنچا۔ فوجی خدمات کے ساتھ ساتھ اُس نے کاروباری دنیا میں بھی شاندار کامیابی حاصل کی — ایک ایسا شخص جو ہر میدان میں سرخرو ہوا۔
پھر اُس کی زندگی میں علیشاہ آئی — ایک نرم دل، وفا شعار اور درد بھری آنکھوں والی لڑکی۔ محبت خاموشی سے دلوں میں اتر گئی۔ تقدیر نے اُس وقت فیصلہ کن موڑ لیا، جب عرشہ کی والدہ کی آخری خواہش پر ارحم اور علیشاہ کا نکاح ہو گیا۔
نکاح تو ہو گیا، مگر علیشاہ اپنی ماں کے انتقال کے بعد گہرے صدمے میں تھی۔ ارحم نے اُسے سنبھالا، اُس کے زخموں پر محبت کا مرہم رکھا، اور رفتہ رفتہ زندگی کو جینے کی امنگ دی۔
وقت کا ایک حسین لمحہ اُس وقت آیا، جب علیشاہ نے جڑواں بچوں کو جنم دیا — ایک پیارا بیٹا اور ایک ننھی سی بیٹی۔ یوں زندگی نے ایک بار پھر خوشی سے سانس لینا شروع کیا۔
ناول کے اختتام پر آذان اور قرۃ العین کی شادی ہو گئی۔ ہر کردار کو اس کی منزل مل گئی، اور کہانی اپنے مکمل، خوشگوار انجام تک پہنچی۔
“جنونِ ارحم” ایک مکمل پیکیج ہے — جذبات، رشتے، فرض، محبت اور قربانی کا۔ سحر محمود کی تحریر نے ایک سادہ سی کہانی کو اتنے خوبصورت انداز میں بیان کیا ہے کہ قاری آخر تک جُڑا رہتا ہے۔
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
“پھوپھو… اماں بابا نہیں رہے… اذان کو سمجھنا ہوگا ابھی…”
پھوپھو نے اپنے آنسو چھپاتے ہوئے اثبات میں سر ہلایا اور دونوں بچوں کو اپنے سینے سے لگائے، اُن کے بکھرے وجود کو سہارا دینے لگیں۔
پھوپھو نے دونوں بچوں کو اپنے سینے سے لگا رکھا تھا۔
وہ مسلسل ان کے سروں پر ہاتھ پھیرتی جا رہی تھیں اور بےاختیار آنسو بہا رہی تھیں۔
“میری جانیں… میرے معصوم لعل… تمہارے ساتھ یہ سب کیوں ہوا؟”
ان کا دل پھٹ رہا تھا۔ وہ اپنے بھائی اور بھابھی کے گم ہو جانے کا صدمہ سنبھال بھی نہ پائی تھیں کہ ان کے یتیم بھتیجے اُن کے سامنے بےبس کھڑے تھے۔ اذان ابھی بھی اُن کی گود میں سر چھپا کر سسکیاں بھر رہا تھا، جبکہ ارحم جیسے خود کو سخت بنانے کی ناکام کوشش کر رہا تھا، مگر اندر سے ٹوٹ چکا تھا۔
پھوپھو نے ارحم کا چہرہ اپنے ہاتھوں میں لے کر آنکھوں میں جھانکتے ہوئے کہا:
“ارحم بیٹا، تم نے خود کو کیسے سنبھالا؟ اتنے بڑے سانحے کے بعد… تم اکیلے نہیں ہو بیٹا، میں ہوں نا ، تمھارا بھائی اہد بھی ہے نا ، ہمیشہ ہم تمہارے ساتھ ہے۔”
ارحم نے ایک لمحے کے لیے اپنی نظریں جھکائیں، لب کپکپائے، پھر دھیرے سے بولا:
“پھوپھو، ابھی تو اذان کو بھی پوری بات نہیں پتا… وہ بار بار اماں بابا کو پکار رہا ہے…”
پھوپھو نے اپنے آنسو صاف کیے اور اذان کے سر پر بوسہ دیا۔
“میں کچھ نہیں کہوں گی بیٹا… جب تم مناسب سمجھو، تب اُسے بتانا۔ فی الحال وہ صرف تمہارا سہارا چاہتا ہے۔”
****************
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Be a dark Empathby Syeda Noor-ul-ain Complete pdf Be a dark Empathby Syeda Noor-ul-ain Complete…
Mehrban by Beenish Arslan Download pdf Mehrban by Beenish Arslan Download pdf is a beautifully…
Hasrat e jawdan by Aiman Akmal Download pdf Emotional Story, Characters & Analysis Hasrat e…
Mohabbat se ashnai by Sana Habib Download pdf – Complete Novel Review, Story & Characters…
“صدائے گمشدگی کا نوحہ” از رشنا عزیز ایک جرات مند صحافی کی کہانی ہے جو…
Dhoop chaon afsana by Rashna Aziz Download pdf – Urdu Afsana Review, Moral & Summary…