Junoon e Ishq novel by Bint e Israr This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the writer . The story revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
The novel has been published on Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence , hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.
They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
is an emerging writer and it’s her new novel that is being written for our platform and many social media . She has written many famous novels for her readers
صبا: ارمان میری بات سنیں پلیز ایک اخری
دفعہ میری بات سنیں اپ کا بھائی مجھے پسا رہا ہے میں نے ایسا کچھ نہیں کیا۔۔۔
*گھبرائی ہوئی بولی*
ارمان: تو کیا ویڈیو جھوٹ ہے کتنا جھوٹ بولو گی
اور *غصے میں بولا* بہت برداشت کیا ہے
میں نے اب بس میں تم جیسی بد کردار
عورت کے ساتھ نہیں رہ سکتا تمہیں
طلاق دیتا ہوں طلاق دیتا ہوں
طلاق دیتا ہوں۔۔
صبا: اتنی جلدی طلاق دی تم تو بہت محبت
محبت کرتے تھے *غصے میں بولی*
ارمان: محبت نہیں عشق تھا لیکن
اگر تم صرف ایک عشق ہوتی تو میں جانے دیتا
لیکن تم میری عزت تھی جو کہ
تم نے دو کوڑے کی بھی نہیں چھوڑی
*اداس لہجے میں بولا*
*یہ کہتا ہوا وہ اپنے کمرے کی طرف مڑا*
صبا: تمہارا بھائی بھی اس میں شامل تھا
تو نے اسے تو کچھ نہیں کہا *غصے سے بولی*
ارمان: اس کو بہلاتے ہوئے تم پکڑی گئی ہو
صبا بی بی *تیش میں بولا* *یہ کہتا
وہ اپنے کمرے کی طرف ہو لیا*
طلال: اب یہاں کھڑی کیا دیکھ رہی ہو
گارڈ نکالو اس عورت کو اس گھر سے باہر ابھی *غصے میں بولا*
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section , or in the comments below or any other social media platform.
We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
A black night The sky is overcast and the night is very dark . The…
Be ja sa wajood mera novel by Sumaika Yousaf Episode 1 to 6 Be ja…
یہ میں کہاں ہوں؟وہ اس پاس کی جگہ دیکھتے ہوئے بولی۔وہ ایک نہایت شاندار کمرہ…
اداکاری سیکھو…. کرنے کے لیے نہیں….. اپنے اردگرد موجود منافق لوگوں کی اداکاری سمجھنے کے…
ڈاکٹر تو میں بن کے رہو ں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتے…
گل لالہ مجھے عشق ہے تم سے ہمارے بیچ پاک رشتے اور تمہارے ان سرخ…