Khoon e dil by Abdul Ahad Butt Complete novel pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
” لو اب میں نے تمہاری بات کا جواب دے دیا ہے اب تم مجھے میری بات کا جواب دو ! تم اس دن میرے افس میں کیا تلاش کر رہی تھی اور اج تم اس ریسٹورنٹ پر کیوں تھی ؟
تم نے کیوں ان سے سی سی ٹی وی فوٹیج کی ڈیمانڈ کی ؟ “
اس نے پہلے مریم کی سوال کا جواب دیا اور اب اس سے اپنے سوال کا جواب نظریں جھکا گئی کیونکہ حقیقت تو وہ جانتا تھا لیکن بس اس کے منہ سے سننا باقی رہ گیا تھا۔۔
سڑک کے ارد گرد درخت تھے ، وہ شخص جسے سلیمان نے یہ کام سونپا تھا وہ کافی چلای سے
ان کے عین سامنے والے درخت کے سامنے آ کر کھڑا ہو ہو چکا تھا اور اس نے اپنا ٹارگٹ بھی سیٹ کر لیا تھا۔۔
مراہم نے جیسے ہی اس شخص کو دیکھا تو اس شخص نے بغیر دیر کیے بندوق سے گولی چلا دی اور اسی لمحے مراہم نے ایک لمحے سے بھی پہلے مریم کو اپنے سامنے سے ہٹایا اور
وہ گولی سیدھا اس کے دل کو چیر گئی۔۔۔ اس کی سفید شرٹ سے بہتا
ہوا خون کہ زمین پر بھی گرا اور اس کی شرٹ بھی خون سے لت پت ہو گئی۔۔
” مراہم ! “
مریم جو گاڑی کے بونٹ سے لگی ہوئی تھی اس نے حیران کن اور پریشان کن نظروں سے
مراہم کی طرف دیکھا ، اس لمحے کے لیے تو وہ سمجھ ہی نہیں سکی تھی کہ آخر ماجرہ پیش کیا ایا ہے ؟
” مراہم ! “
مریم جو گاڑی کے بونٹ سے لگی ہوئی تھی اس نے حیران کن اور پریشان کن نظروں سے مراہم کی طرف
دیکھا ، اس لمحے کے لیے تو وہ سمجھ ہی نہیں سکی تھی کہ آخر ماجرہ پیش کیا ایا ہے ؟ مراہم جیسے ہی زمین پر گرا تو اس نے مڑتے ہوئے
مراہم کے سینے سے بہتے ہوئے خون میں اضافہ ہوتا جا رہا تھا۔۔۔
” تم تم ٹھیک ہو ؟ تم فکر مت کرو میں کچھ کرتی ہوں”
اس کی سانسیں اکھڑ رہی تھی جب ہی مریم زمین پر بیٹھتے ہوئے اپنے دوپٹے کو لیے اس کے
سینے پر رکھتی ہوئی اس کے خون کو روکنے کی کوشش کرنے لگی۔۔ وہ کانپتے ہوئے
ہاتھوں کے ساتھ اس کے جسم کے ارد گرد اپنے دوپٹے کو باندھتے ہوئے آہستگی سے
اس سے بولی۔۔ مراہم جس کی آنکھیں بند ہو رہی تھیں ، اس کی نظروں کے سامنے صرف اور صرف مریم کا چہرہ تھا اور اس کے چہرے پر پھیلی ہوئی فکر !!
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Tum mily magar bicharny ko by Fiza Faniya Complete pdf Tum mily magar bicharny ko…
Khouf article by Javeria Tariq Complete pdf Khouf article by Javeria Tariq Complete pdf is…
Maah Gazeeda by Kainat Jameel Abbasi Download pdf Maah Gazeeda by Kainat Jameel Abbasi Download…
Dil e nadan by Kiran Muzamil Download pdf Dil e nadan by Kiran Muzamil Download…
Kaash by Sadaf Aslam Download pdf Kaash by Sadaf Aslam Download pdf is a beautifully…
Vasal e jan by Kashaf Rabail Download pdf Vasal e jan by Kashaf Rabail Download…