Kuch khawab sulagty aankhon mein by Haleema Arshad Dar Complete novel This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the writer . The story revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
… الحان تمہارے لائق نہیں تم اسے نہیں جانتے کل کو پچھتانے سے بہتر ہے کہ تم آج اپنے فیصلے پر نظر ثانی کر لو….. منال سے شادی کر لو وہ الحان سے بہتر ہے”معیز نے جب سے سنا تھا حمدان اور الحان کا نکاح ہے تب سے وہ موقعے ڈھونڈ رہا تھا حمدان سے بات کرنے کا تو وہ صبح صبح ہی اسکے کمرے میں آدھمکا جب وہ اپنی سوچوں میں گم گود میں تکیہ رکھے بیڈ سے ٹیک لگائے بیٹھا تھا
“معیز تم اس بات کی ٹینشن مت لو مجھے پتہ ہے کہ میں کیا کرنے جا رہا ہوں…. میں بچہ تھوڑی ہوں”حمدان نے اکتائے ہو لہجے میں کہا.
“حمدان منال بہت اچھی لڑکی ہے تم سے بے پناہ محبت کرتی ہے… مجھے بتایا ہے مونا نے….. الحان تمہارے لائق نہیں ہے وہ بس منال کو دکھ دینے کے لیے تم سے شادی کر رہی ہے…. الحان اچھی لڑکی نہیں ہے”معیزاسکے بیڈ سائیڈ پڑے صوفے پر بیٹھتے ہوئے بولا.
“کیا مطلب…… کیا کہنا چاہتے ہو…. “
“مطلب یہ معیز تم تو ہمیشہ گھر سے دور رہے ہو تمہیں کیسے پتہ کے الحان اچھی لڑکی نہیں ہے اور منال اچھی ہے…… کیا میں جان سکتا ہوں….اتنی اہم معلومات تمہیں کیسے پتہ چل گئ. اور میں جو اس گھر میں ہی موجود تھا مجھے خبر کیوں نہ ہوئ…. “
“حمدان….. الحان یوسف کو پسند کرتی ہے…..اس لیے اسے اپنی زندگی مہں شامل نہ کرو وہ تم سے مخلص نہیں رہے گی”
“ہاہاہاہا…. اچھا.. بہت خوب الحان یوسف کو پسند کرتی ہے… آپ کو کس نے بتایا… “
“بس کر دو معیز. بس کرو….. مونا نے کہہ دیا تم نے مان لیا…. کیا اتنا آسان ہے تمہارے لیے مما کی تربیت پر انگلی اٹھانا….وہ تمہاری مونا کیا اتنی سچی ہے کہ اسکی گواہی کو دلیل بنا کہ تم کسی پر بہتان باندھ رہے ہو…”
“حمدااان…. تمیز سے بات کرو مونا بیوی ہے میری….”
“آپ یہاں کھڑے جس کے کردار پر بار بار کیچڑ اچھال رہے ہو نا…. وہ میری ہونے والی بیوی ہے مجھے گوارا نہیں کہ آپ اس کے کردار پر انگلی اٹھائیں… “
***********************
How to download Novels
How to download Novels. Some of readers asked us how to download these novels from this website. Well We are helping you to download your required novels. Kindly follow the steps.
Koi Charagar by Maida Hanif Ansari Download pdf Koi Charagar by Maida Hanif Ansari Download…
Wolf by Yusra Meerab Download pdf Wolf by Yusra Meerab Download pdf is a beautifully…
The Love and Revenge by Eiffi Ch Download pdf The Love and Revenge by Eiffi…
Trip to Mars by Eiffi Ch Download pdf Trip to Mars by Eiffi Ch Download…
Vempire Era by Eiffi Ch Download pdf Vempire Era by Eiffi Ch Download pdf is…
Khwabon ka kaffara by Saanvi Rajput Download pdf خوابوں کا کفارہ ناول، اردو دردناک کہانی،…