Lahasil by Mujahid Hussain Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
لاحاصل” مجاہد حسین کی ایک فکری اور نفسیاتی تحریر ہے جو طبقاتی فرق، انسانی غرور اور باطنی خلا کو نہایت گہرائی سے اجاگر کرتی ہے۔ کہانی کا مرکز فرحین بیگ ہے، جو ایک امیر اور بااثر خاندان سے تعلق رکھنے کے باوجود اندر
سے شدید تنہائی اور خود پرستی کا شکار ہے۔ والد کی مصروف اور مشتبہ سرکاری زندگی اور ماں کی بے حسی نے فرحین کو جذباتی طور پر کھوکھلا کر دیا ہے۔
میں فرحین اور ایک غریب خانہ بدوش لڑکی کالی کے درمیان تصادم کے ذریعے امیر اور غریب کے رویوں کا تلخ فرق نمایاں کیا گیا ہے، جہاں دولت انسان کو احساس سے محروم کر دیتی ہے۔
فرحین کی دادی بلقیس بی بی کا کردار دین اور صبر کی علامت ہے، جو دنیا پرستی کے اس ماحول میں آخرت کی یاد دہانی کرواتی ہیں۔
یہ قسط اس حقیقت کو واضح کرتی ہے کہ مادی آسائشیں کبھی والدین کی توجہ، محبت اور تربیت کا نعم البدل نہیں بن سکتیں۔
“لاحاصل” قسط اوّل ایک ایسے سفر کا آغاز ہے جہاں غرور، تنہائی اور طبقاتی سوچ آہستہ آہستہ خود احتسابی اور تبدیلی کی طرف بڑھتی دکھائی دیتی ہے۔
| Download link | Online Reading |
کسی سے محبت کرو مل جائے تو ٹھیک ورنہ اسے دل کا روگ بنالو یہ بھی کوئی بات ہوئی بھلا ایک شخص کی خاطر اپنی زندگی خراب کرلو بھئی ہم کیوں کسی کو یہ حق اور اختیار دیں
کہ ہماری زندگی کا مالک بن جائے یہ ہماری زندگی ھے اتنی خوبصورت زندگی داؤ پر لگادو ایک دم فضول کام ھے یہ محبت بھی
فرحین بیگ جو عائشہ کا انکشاف سننے کے لیے واپس بیٹھ گئی تھی نخوت سے محبت اور اس کے جذبے کی طاقت کو یکسر مسترد کرتے ہوئے طنز سے اس کی نفعی کردی
فرحی اب ایسے تو مت بولو سنا ہے بڑی طاقت ہوتی ہے عفریت نما اس جذبے میں جسے
محبت کہتے ہیں یہ آگ جب کسی دل میں ایک بار جل جائے تو اپنا دل روح خوشیاں سب محبوب کے تابع ہوجاتے ہیں کچھ اپنا نہیں رہتا خطرناک ناگن ھے
اس کا یوں مذاق مت اڑاؤ کہیں تم بھی نا اس کے سنہری جال میں جکڑلی جاؤ
مگر فرحین یوسف بیگ جو اپنے وجود کے گرد خودپسندی اور رعونت کی چادر اوڑھے رکھتی تھی
اور جسے لڑکے لڑکی کی ایسے قسم کی محبت پر کبھی یقین ہی نہیں رہا تھا اسے ایسے
رومینٹک جذبے کی سمجھ کہاں آنی تھی یہ سب نا افسانوی باتیں ہیں مدحی وہ سرجھٹک کر یقین سے بولی
محبت کتابی بات نہیں سچ میں بڑے انمول جذبے کا نام ہے فرحی جو انسان کا اندر سوچنے کے انداز سب یکسر اور یکایک بدل کر رکھ دیتا ہے
تم نے سسئی پنھوں سوھنی ماھیوال ہیر رانجھا لیلا مجنوں عمر ماروی شیریں فرہاد کی
داستان محبت نہیں سنیں جب ان کے بنجر دل میں محبت کا خودرو پودا پیدا ہوا اور
ان کے پیاسے من میں اپنے ڈیرے جمائے تو وہ کیسے دنیا سے
بیگانہ ہوکر اس نظر نہ آنے پر نس نس میں سماجانے والے جذبے یعنی محبت کو پانے کے لیے لامتناہی قربانیاں دیں
فروا ہتھیلی پر تھوڑی رکھے این ساتھ کئی محبتوں کے مثال پیش کرکے اسے لاجواب کرنے کی سعی کی
جھوٹے قصوں پر یقین رکھتی ہو جو محض مفروضے پر مبنی ہیں بڑے افسوس کی بات ہے
فرحین بیگ فروا کے دلائل پر تعجب انگیز لہجے میں نفعی میں سرہلاتے ہوئے کہا
محبت محبت ہوتی ہے فرحی زمان ومکان سے مبرا وہ وقت کی قید سے آزاد ھے
مدیحہ نے اعتراض اٹھایا. مان لو مدحی محبت پرانی چیز ہوگئی ہے خاص کر آج کی گلوبل دنیا میں اور اس کے لیے
جان جوکھوں میں ڈالنے والا احمق ہی ہوسکتا ہے فرحین بیگ ادائے بے نیازی سے فروا اور مدیحہ کے محبت کے
حق میں دیے گئے سارے دلائل پر پانی پھیرتے ہوئے اٹھ کھڑی ہوئی
یا اللہ تو ہی اس کے دل میں کسی کی شدید اور تڑپا دینے والی محبت ڈال دے جس کے فراق میں
یہ لمحہ بہ لمحہ تڑپے تاکہ اسے پتا چلے کہ محبت کس عفریت کا نام ہے اور کیا ہوتی ہے اس کی طاقت فروا دونوں ہاتھ آسمان کی طرف اٹھائے گویا دعا کرتے ہوئے بولی
کسی کی نہیں سر وقار الحسن کی کہو نا عائشہ نے چنچل ہنسی ہنستے ہوئے کہا. جس سے فرحین بیگ دفعتاً عجیب انداز میں چونک اٹھی
****************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Kanton bhara phool by Zame Zohar Download pdf – A Dark Mafia Romance of Power,…
Woh raaz si woh raaz sa by Mehwish Amman Download pdf – A Spiritual Tale…
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…