“لہو کی گواہی” ایک حساس اور حقیقت پر مبنی ناول ہے
جو کئی اہم معاشرتی پہلوؤں کو اجاگر کرتا ہے۔ یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو ریپ جیسے المناک واقعے کا شکار ہوتی ہے، مگر وہ خود کو کمزور نہیں پڑنے دیتی۔ ناول اس کی جدوجہد، بقا، اور انصاف کے لیے لڑنے کے سفر کو بیان کرتا ہے۔
یہ ناول صرف ایک عورت کی کہانی نہیں بلکہ ہر اُس مظلوم کی آواز ہے جو ظلم سہتا ہے مگر خاموش رہتا ہے۔ اس میں پاکستانی معاشرے میں موجود سیاسی چالاکیوں، ٹوٹی ہوئی فیملیز، اور بالخصوص کراچی جیسے شہر کے مسائل اور اُن کے ممکنہ حل کو بھی بہترین انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
“لہو کی گواہی” ایک ہمت، حوصلے، اور سماجی شعور کا آئینہ ہے، جو قاری کو صرف ایک کہانی نہیں، بلکہ ایک سوچ دیتا ہے۔
***********
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
وہ اب ایک دوسرے کو شکی نظروں سے دیکھ رہے تھے
اہ یہ نقابی چہروں کے پیچھے چھپے گہرے راز
اب مجھے بتائیں
گھر کے باہر لگے کیمرے اور گلی کے نکڑ پر لگے کیمرے سے آپ نے کیا کچھ دیکھا
ٹیبل پر ہاتھ جمائے وہ مزید آگے کو جھکی
تمہیں اتنا شاطر نہیں ہونا چاہیے ہلال لڑکیوں کے لئے اتنی زیادہ عقل مندی فائدہ مند ثابت نہیں ہوتی
وہ اُس کی آنکھوں میں دیکھتے نرمی سے بولے
بابا آپ نے فوٹیجز میں کیا دیکھا؟
وہ ہنوز اپنے سوال پر اٹکی ہوئی تھی
لو خود دیکھ لو
اگر وہ ڈھیٹ تھی تو وہ بھی اُسی کے باپ تھے
بنا کسی لگی لپٹی کے وہ ایک فائل ہلال کے آگے کر چکے تھے
اُس نے نا سمجھی سے پہلے کبیر صاحب کو دیکھا پھر اُس فائل کو اپنے ہاتھوں میں اٹھایا
فائل کھولتے ہوئے اُس کے تاثرات نا سمجھی کے تھے
مگر فائل کو واپس بند کرتے ہوئے اُس کے تاثرات بے یقینی لیے ہوئے تھے
نظریں جامد ہوگئیں تھیں
اُس نے بے یقینی سے فائل دوبارہ کھولی
شاید اُس نے غلط دیکھا ہو
یا شاید یہ فائل ہی کسی اور بندے کی ہو
سب بے سود
سب ندارت
کاتب التقدیر نے جو لکھ دیا تھا
وہ حالات رونما ہو چکے تھے
**************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Ayena e hayat by Fizza Noor Complete PDF About the Novel Ayena e Hayat by…
Do Anjany Humsafar by Hiba Tehreem Complete Novel PDF About the Novel Do Anjany Humsafar…
Woh Lahore Ki Adhoori Mohabbat by Zainab Zahid Complete Novel PDF About the Novel Woh…
Tawaqal by Fazain Rauf Novel PDF – Urdu Family Novel About the Novel – Tawaqal…
Rooh ul Jannah by Nawaz Mughal Complete Novel PDF About Rooh ul Jannah Novel by…
Baat hai aitmad ki by Muskan Noor Complete pdf About Baat Hai Aitmad Ki Novel…