Larki he kiyun novel by Nimra Nadeem Ahmed This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
ارحم کون ہو تم آج بتا ہی دو ایک بزنس مین ایک وکیل یا پھر ایک میجر؟؟
بھئ اچھی بیویاں جب ان کے شوہر گھر آتے ہے تو پانی پوچھتی ہے اور میری بیگم مجھ سے پوچھ رہی میں کیا ہو ارحم نے معصوموں والی شکل بنا کر کہا تھا!!
چلو پھر پانی پوچھ لیتی ہو پہلے ارحم آپ پانی پینا چاہے گے؟؟
جی جی آپ اپنے ان پیارے ہاتھوں سے پلاۓ گی تو ضرور پینا چاہونگا!!
چلیں میں لے کر آتی ہوں وہ کہہ کر ایک سائیڈ ہوئ تھی اور ارحم چیئر پر جا کر آنکھیں بند کر کے بیٹھا تھا!!
امنان پانی سے بھری بالٹی اٹھا کر لائ تھی اور ارحم کے اوپر پھینکی تھی ارحم جو پر سکون ہو کر بیٹھا تھا ایک دم سے اتنا گرم پانی اپنے اوپر احساس ہوتا سیدھا ہوا تھا کمرے میں پانی پانی ہو گیا تھا اور ایک طرف واس کے ٹکرے ٹکرے
امنان یہ کیا کیا ہے آپ نے؟؟
میرے نازک شوہر نے ہی کہا تھا کہ اچھی بیویاں پانی پوچھتی اب تو ساری پیاس بجھ گئ ہوگی نہ اس نے آنکھیں پٹپٹا کر کہا تھا اور ارحم کی چہرے پر ایک دم سے مسکراہٹ آئ تھی جس کو وہ بڑی مہارت س چھپا گیا تھا!!
ہممم ارحم نے صرف اتنا ہی کہا تھا!!
یہ ہممم کیا ہوتا ہے نازک کلی میں نے اتنا کچھ کہا اور تم صرف ہمم کہہ رہے
اچھی بیویاں اپنے شوہروں کو تم کہہ کر نہیں پکارتی!!
اچھا تو پھر کیا کہتی ہے اچھی بیویاں تم ہی بتا دو مسٹر رحام پلس ارحم اور پتہ نہیں کیا کیا ہو اب تو یہ بھی سمجھ نہیں آرہا نام کیا لو تمہارا!!
تم جانتی ہو مونیکا مجھے آپ کہتی ہے!!
ارحم تم چپ کر جاؤ ورنہ میں نے تمہیں اور مونیکا دونوں کو آگ لگا دینی ہے!!
اوہ پھر تو امنان رحام ملک بیوہ ہو جائیں گی ارحم نے اپنا قہقہ روک کر کہا تھا وہ امنان کو ٹیز کر رہا تھا!!
اچھی بات ہے نہ بیوہ ہی ہونگی سوتن تو نہیں آۓ گی نہ میرے اوپر اس نے کہہ کر برا سا منہ بنایا تھا وہ ایک ایسے کردار سے جیلیس ہو رہی تھی جس کو صرف تھوڑی دیر کیلیۓ بنایا گیا تھا اور وہ تھا ہی نہیں!!
ارحم نے ایک جاندار قہقہ لگایا تھا!!
ہنسو نہیں میں نے بتیس کے بتیس دانت توڑ دینے ہے تمہارے نازک کلی!!
نازک کلی نازک کلی وہ دیکھیں میری ماما وہ سٹیج پر کھڑی ہے اس نے دور سے اپنی ماں کو دیکھا تھا اور اپنے باپ کی انگلی پکڑ کر پکارا تھا
کتنی بار بولا ہے تجھے شیطان باپ ہو تیرا یہ نازک کلی کیوں کہتا ہے مجھے؟؟
رحام ملک نے اس کو گھور کر کہاں تھا رحام نے براؤن کلر کی شرٹ کے نیچے سے بلیک کلر کی پینٹ پہنی ہوئ تھی اوپر سے اس نے بلیک کلر کا لانگ کوٹ پہن رکھا تھا بلیک کلر تو شاید اس کی پہلی محبت تھی
میری مرضی میری ماما بھی یہی کہتی ہے تو میں بھی یہی کہونگا سمجھے تم رحام اس نے بلکل امنان کی طرح کہاں تھا منہ بنا کر!!
اؤۓ تو میری بیوی کی نکل اتار رہا ہے؟؟
Click the link below to download this novel in pdf.
Dar hai mujh ko bujh na jaey meri sham e zindagi novel by Areesha Samreen…
“میں نے سنا لوک ڈاؤن کی وجہ سے ہماری کلاسز اب آنلائن ہوا کریں گی…
Rehmdil maryam afsana by Ulfat Rehmat Rehmdil maryam afsana by Ulfat Rehmat This is a…
Namehram mohabbat novel by Ayesha Ali HARAM RELATIONSHIP BASED NOVELS, ISLAMIC BASED NOVELS, MULTIPLE COUPLES…
Dastane Rooh e Basil novel by Saleha Iqbal Season 2 Dastane Rooh e Basil novel…
Aatish e ishq novel by Saleha Iqbal Aatish e ishq novel by Saleha Iqbal This…