Maah e ishqam by Minal Asghar Download pdf ] is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
منال اصغر کے قلم سے لکھی گئی ماہِ عشقم ایک ایسی رومانوی اور خاندانی کہانی ہے جس میں پشتون روایات، خاندانی وقار اور انسانی جذبات کے مختلف رنگ خوبصورتی سے سمٹ آئے ہیں۔ اسلام آباد کے قریب ایک گاؤں کی لال حویلی اور اس کے مکین اس داستان کا مرکزی پس منظر ہیں، جہاں محبت بھی ہے، قربانی بھی اور انا کی اونچی دیواریں بھی۔
یہ ناول محض رومانوی کہانی نہیں بلکہ خاندانی ذمہ داریوں، روایت اور دل کے جذبات کے درمیان جاری کشمکش کو اجاگر کرتا ہے۔
کہانی ویار خان یوسفزئی کی سرداری سے شروع ہوتی ہے — ایک ایسا منصب جو طاقت کے ساتھ بھاری ذمہ داریاں بھی لاتا ہے۔ اسی ماحول میں رشتوں کی پیچیدگی، انا کی ٹکر اور محبت کی خاموش جدوجہد سامنے آتی ہے۔
خاص طور پر ایک یتیم لڑکی کے جذبات اس ناول کا جذباتی محور ہیں، جو اپنوں کے درمیان رہتے ہوئے بھی محبت کی کمی محسوس کرتی ہے اور ایک ایسے شخص سے دل لگا بیٹھتی ہے جو بظاہر سرد مزاج اور بے نیاز ہے۔
| Download link | Online Reading |
ہم سوچ رہے ہیں کہ تمھارا بھی نکاح رکھ دیں اسی دن۔۔داجی نے بات مکمل کرتے اس کے تاثرات جانچنے چاہے۔
کس کے ساتھ؟۔۔
ادا کے ساتھ۔۔داجی کے الفاظ سننے ہی تھے کہ وہ اپنے سیاہ شال
جھٹکتا ہوا اٹھ کھڑا ہوا۔۔ضبط ٹوٹ چکا تھا۔۔
یہ آخری بار تھا داجی اگلی دفعہ یہ بات میرے یا کسی کے سامنے
مت کریے گا ۔۔میں برداشت نہیں کروں گا اور آپ جانتے ہیں کہ جتنا
میں آپ کو برداشت کرتا ہوں اتنا کسی کو نہیں کرتا۔(اہم اہم دیکھتے ہیں🙈)
کمینے انسان ایک بھائی کے سامنے کھڑا ہو کر بتا رہا ہے کہ ان کو دیکھنے
سے کچھ یاد نہیں رہتا۔۔شرم راستے میں کسی فقیر کو تو نہیں دے آئےتھے؟
ارے لالہ پتہ نہیں کیسے منہ سے نکل گیا۔۔اپنی نظریں جھکاتے ایک
چور سی نگاہ پھر سے ویار کی طرف ڈالی تو اسے خود کو ہی گھورتا
پایا۔۔ حائم تم سمجھدار ہو میری بات کو سمجھو ابھی تک ردھم
نہیں جانتی کہ بڑوں میں تم دونوں کہ رشتے کی بات چل رہی ہے۔۔
اور تو اور وہ تمھارے خود سے چھوٹے ہونے پر بھی اعتراض اٹھائے
گی ایک سال تو تم اس سے چھوٹے ہو ہی۔۔حائم کے کندھوں پر
بازوں پھیلاتے سمجھانے لگا تو حائم منمنایا۔۔صرف گیارہ ماہ ہی تو چھوٹا
ہوں آپ مجھے یہ طعنہ نہ ہی دیا کریں۔
شکر ہے گیارہ ماہ تو چھوٹے ہو ورنہ تم تو خود کو مجھ سے بھی بڑا بتانے لگوہنہ۔
طنزیہ انداز میں کہتا اب وہ ارزان کی تفصیلات لینے لگا۔۔۔جو کہ
پورے دو ماہ بعد گاؤں واپس آنے والا تھا۔۔آخر کار وہ ایک مصروف
ترین انسان تھا۔۔پڑھائی اور کام کو ساتھ ساتھ لے کر چلنا آسان
تھوڑی تھا۔
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…