Mahal, mubham, mehv by Maryam Ali Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
مریم علی کے قلم سے لکھا گیا ناول “محال، مبہم، محو” ایک ایسا شاہکار ہے جو سسپنس، تھرلر اور المیہ محبت کو ایک ہی لڑی میں پرو دیتا ہے۔ یہ کہانی جرمنی کے خوبصورت مگر پراسرار شہر ہائیڈلبرگ سے شروع ہو کر لاہور کے ایک خاموش قبرستان تک پہنچتی ہے، جہاں ہر انجام اپنے اندر ایک سوال چھوڑ جاتا ہے۔
یہ ناول محض ایک کہانی نہیں بلکہ انسانی نفسیات، ماضی کے زخموں اور تقدیر کے ان فیصلوں کا آئینہ ہے جن سے فرار ممکن نہیں ہوتا۔
“محال، مبہم، محو” ایک ایسی داستان ہے جس میں پراسرار قتل، نفسیاتی الجھنیں اور جذباتی ٹوٹ پھوٹ ایک ساتھ چلتے ہیں۔ کہانی میں ہر کردار اپنے ماضی کے کسی نہ کسی سائے میں جکڑا ہوا ہے۔
ہائیڈلبرگ کے قدیم قلعے، سرد موسم اور خاموش فضا اس کہانی کو ایک خوفناک اور سنسنی خیز رنگ دیتے ہیں۔ جیسے جیسے کہانی آگے بڑھتی ہے، راز کھلتے ہیں مگر ساتھ ہی نئے سوالات جنم لیتے ہیں۔
یہ کہانی ہمیں یہ احساس دلاتی ہے کہ بعض فیصلے ایسے ہوتے ہیں جو “محال” ہوتے ہیں، کچھ سچائیاں ہمیشہ “مبہم” رہتی ہیں، اور کچھ لوگ ہمیشہ کے لیے “محو” ہو جاتے ہیں۔
ماریہ:
ایک حساس اور ذہین لڑکی، جو اپنے ماضی اور اپنے والد کی حقیقت کی تلاش میں ہے۔ اس کی المناک موت کہانی کا سب سے دردناک پہلو ہے۔
آدم سکندر:
ایک پیچیدہ کردار، جو گناہوں کی تاریکی سے نکل کر توبہ کی روشنی کی طرف آتا ہے، مگر اسے اپنی اصلاح کا مکمل موقع نہیں ملتا۔
کونارڈ (احمد):
ناول کا سب سے زیادہ متاثر کن کردار، جو مغربی زندگی سے نکل کر اسلام کی طرف آتا ہے۔ اس کا سفر تنہائی، دکھ اور سچائی کی تلاش کا عکاس ہے۔
نرگس:
ایک ماں، جس کا انتقام اور غلط فیصلے آخرکار اس کی اپنی بیٹی کی موت کا سبب بنتے ہیں، جو کہانی کا سب سے بڑا المیہ ہے۔
“ایم تم بزی تو نہیں؟”وہ شاید جلدی میں تھا..
“نہیں بولو کوںٔی کام تھا؟” کسی نے پیچھے سے ماریہ کے پیٹھ کو تھپتھپایا.. ماریہ مُڑی ،تو پیچھے بیری تھی،وہ اشاروں میں اُس سے پوچھ رہی تھی کہ کس کا فون ہے.. ماریہ نے ہاتھ سے صبر کرنے کا اشارہ کیا..اور فون اسپیکر پے کیا.
“وہ.. ایم مجھے تمہاری مدد کی ضرورت ہے ،وہ دراصل آج میرے کسی پیشینٹ کے ساتھ اپواںٔمنٹ ہے،اُسکا نام جیمز ہےاور میں ہاسپٹل آنے میں دیر کرسکتا ہوں.. وہ کچھ ضروری کام ہے،تم تو س آئی کولوجی کی سیکنڈ لاسٹ سیمسٹر میں ہوں،مجھے لگتا ہے کہ تم ہینڈل کرسکتی ہو.. کین یو؟”وہ التج آئی انداز میں بولا تھا.. دوسری طرف بیری غُصّہ سے آگ بگولہ ہوگںٔی..
“یس واںٔے نوٹ(ہاں کیوں نہیں) تم نے میری اتنی مدد کی ہے،میں بیری کے ساتھ آرہی ہوں..”اُسنے فوراً ہامی بھر لی،اِدھر بیری نے اپنا ہاتھ سر پے دے مارا..
“ یو ،اور اگر دوبارہ تھینک یو بولا تو ،میں تمہاری مدد نہیں کروں گی..”اُسنے مُسکرا کر تنبہی کی..
“اوکے… سی یو..”ماریہ نے فون بند کردیا..
“کر لو.. کرو ،اور کرو بھ آئی چارہ،ابھی مجھے اور تمہیں اس روم کو سجانا تھا،تم اس کونوں کی ہر بات کیوں مانتی ہو؟ ،اس نے تو جینا حرام کردیا ہے بھںٔی،میری سوتن ہے جیسے..”وہ بُری طرح تلمل آئی تھی..
“بیری ایک تو کونوں نہیں کونارڈ ،اور تم شاید بھول رہی ہو کہ وہ میرے خالہ کا بیٹا ہے،وہ خالہ جس نے مجھے یہاں رہنے کے قابل رکھا،اور کونارڈ نے بھی ہماری بہت مدد کی تھی،ابھی تک بولو تو کر دے گا..”مایا احسان فراموشی برداشت نہ کرسکی..
“مگر وہ بھی مطلبی ہے ناں.. خود گھومنے جارہا ہے اور ہمیں اپنے پتہ نہیں کسی س آئی کوپیت کے آسرے پے چھوڑ رہا ہے،اور تمہیں وِش بھی نہیں کیا..”وہ جیسے اُسکے آخری جملے کو بھول گئی تھی..
****************
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Raat barish our adhora khat by Nouman Shafiq Complete pdf – A Mysterious Tale of…
Kanton bhara phool by Zame Zohar Download pdf – A Dark Mafia Romance of Power,…
Woh raaz si woh raaz sa by Mehwish Amman Download pdf – A Spiritual Tale…
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…