Main tum aur naseeb by Resham Khan Complete novel download pdf This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the writer . The story revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
The novel has been published on Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence , hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.
They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
is an emerging writer and it’s her new novel that is being written for our platform and many social media . She has written many famous novels for her readers
،،میں جانتی ہوں بھابھی، بچوں کیلئے اس کے باپ سے بڑھ کوئی محبت نہیں کر سکتا اور کوئی ان کے بارے میں ویسے نہیں سوچ سکتا جیسے اک باپ سوچتا ہے، اور ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ آپ شزے کیلئے زبان دے چکی ہیں، لیکن میں چاہتی ہوں کہ اک بار آپ اس رشتے کے بارے میں بھی سوچیں بے شک ہاں نا کریں لیکن سوچیں ضرور۔۔،،
طاہرہ جو کہ کب سے سب کے نظریات سن رہی تھی اپنے بیٹے کیلئے آواز اٹھانی چاہی۔
،،سوچنے کی کیا ضرورت ہے جب یہ بات طے ہو چکی ہے کہ شزے کی شادی میرے بھائی سے ہوگی اور میری بھابھی بنے گی۔۔،،
شزے نے طاہرہ اور مومی کی طرف سوالیہ نظروں سے دیکھتے ہوئے کہا۔
،،بے شک بات طے ہوچکی ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اگر آپ کا بھائی شزے کے قابل نہیں ہے تو زبردستی نہیں ہو گی اس کے ساتھ، ہم اس بات کو ختم بھی کر سکتے ہیں کم از کم دیکھ بھال کر شزے کی شادی کی جائے گی، ہم شزے کی شادی اس سے پوچھ کر جہاں وہ چاہے گی وہی کریں گے، اس کی رائے کو اہمیت دی جائے گی۔۔،،
محسن علی خان نے جویریہ بھابھی کی طرف دیکھا اور انکی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے کہا ۔ وہ اس کا چھوٹا بھائی تھا لیکن وہ بلکل بھی اپنی بہن کو جانتے بوجھتے آگ کی بھٹی میں جھونک سکتے تھے۔
،،اور اپنے بھائی کی سر گرمیوں پر زرا نظر ثانی بھی کر لیں بھابھی ، اسے آوارہ گردی کے علاوہ کوئی اور کام نہیں ہے، اور اگر شزے یہاں ہوتی تو آپ کو باور کرا دیتی کہ آپ کا بھائی کس قابل ہے۔۔،،
فائقے نے بھی گفتگو میں حصہ لیا۔جیسے اسے اپنی پیاری سی بہن کی قسمت پر تھوڑا سا دکھ ہوا۔
مومی کے بچے ہمشہ دوسروں کا احترام کرتے تھے، وہ لڑائی جھگڑے سے زرا دور رہنا پسند کرتے تھے، جبکہ جویریہ کی ماں اور بہنیں ہمشہ لڑتی اور منہ سجھائے رکھتی تھی۔
مومی کو کبھی کبھی دکھ بھی ہوتا ہے کہ توقیر کے نصیب پر ، کبھی کوئی سکھ نہیں دیا جویریہ نے ان کے بیٹے کو وہ کبھی کبھی خود کو مجرم سمجھتی تھی اپنے بیٹے کا۔
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Tum mily magar bicharny ko by Fiza Faniya Complete pdf Tum mily magar bicharny ko…
Khouf article by Javeria Tariq Complete pdf Khouf article by Javeria Tariq Complete pdf is…
Maah Gazeeda by Kainat Jameel Abbasi Download pdf Maah Gazeeda by Kainat Jameel Abbasi Download…
Dil e nadan by Kiran Muzamil Download pdf Dil e nadan by Kiran Muzamil Download…
Kaash by Sadaf Aslam Download pdf Kaash by Sadaf Aslam Download pdf is a beautifully…
Vasal e jan by Kashaf Rabail Download pdf Vasal e jan by Kashaf Rabail Download…