Malka by K R Writes Complete novel download pdf . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
“ہم جانتے ہیں کہ شہریار اغوا ہوا ہے حماد اسے ایئرپورٹ پر لینے گئے تھے مگر وہاں صرف اس کے دوست ائے اور انہوں نے ہی حماد کو بتایا کہ شہریار لاپتا ہے مگر ہمیں نہیں پتہ تھا کہ اسے کس نے اغوا کیا ہے”
نازش سر جھکائے بولی جا رہی تھی جب کہ حماد بھی بے جان سا کھڑا تھا حسام کو اور بھی غصہ آنے لگا اور اس نے حماد کا گریبان پکڑ لیا
“جب آپ کو پتہ تھا کہ آپ کا بیٹا لاپتا ہے تو آپ نے پولیس میں کمپلین کرنے کی زحمت کیوں نہیں کی؟ میری وجہ سے اپ نے ایسا کیا کہ آپ مجھے اپنے گھریلوں معاملات میں شامل نہیں کرنا چاہتے لیکن ایک بات یاد رکھیں جتنا شہریار اپ کا بیٹا ہے اس سے کہیں زیادہ میرا دوست اور بیٹا ہے اور اب اس کی ذمہ داری میرے اوپر ہے اور اپ مجھے روک نہیں سکتے ۔یہ میری پہلی اور اخری وارننگ ہے بھائی”
اس کی انکھوں سے سرخ انگارے نکل رہے تھے وہ وہاں زیادہ دیر تک رکا نہیں اور واپس چلا گیا حماد اور نازش ابھی سنبھل ہی نہ پائے تھے کہ دروازے پر کسی نے دستک دی جب دروازہ کھولا تو سامنے کوریر والا ایک پارسل لے کر کھڑا تھا حماد نے اس سے پارسل لیا اور اندر ایا جیسے ہی اس نے پارسل کھولا تو اس کے اندر چھوٹی چھوٹی بچوں والی چیزیں تھیں یہ چیزیں شہریار کے بچپن کے کھلونے تھے نازش اور حماد اس پارسل کو دیکھ کر حیران ہو گئے ساتھ حماد نازش اور شہریار کی تصویر بھی تھی وہ دونوں اس پارسل کو دیکھ کر زار و قطار رونے لگے انہیں شہریار کی یاد انے لگی روتے روتے اچانک نازش کی نظر اس پارسل باکس کے اندرونی گتے پر پڑی جیسے ہی اس نےاس گتےکو پھاڑا تو اندر سے ایک خط نکلا وہ جلدی جلدی اسے کھول پڑھنے لگی
“ریاض بخاری تمہارا باپ حماد ریاض بخاری، میرا دشمن، میری زندگی برباد کرنے والا اس ساتھیوں کے ساتھ مل کر میری عزت کو داغدار کرنے والا، میں اسے سزا دینا چاہتی تھی اپنے ہاتھوں مگر دیکھو اس کا پوتا دہشت گردوں نے اغوا کرلیا ۔مجھے افسوس ہے اس چھوٹے سے بچے کے لیے ۔مگر حماد بخاری تم بھی اپنے باپ کی طرح لالچی نکلے اور اپنی اس لالچی پن کی وجہ سے اپنے ہی بیٹے کو کھو دیا تم نے۔”
تم لوگوں کی دشمن
ملکہ
Click the link below to download this novel in pdf.
یہ کہانی ہے ظلم کی اپنے حق کی دشمنوں کے خلاف ایک سخت ترین قدم…
یہ ناول ان لوگوں کے بارے میں ہے جو اپنی زندگی صراط مستقیم پر چلتے…
Sirat e ishq short novel by Sibgha Ahmed Sirat e ishq short novel by Sibgha…
Heer heer na akho arhio novel by Samreen Shah(Sapna Gul) Heer heer na akho arhio…
Maseehai novel by Hajira Zahir Maseehai novel by Hajira Zahir download pdf. This is a…
Mainu ishq ho gaya akhiyan naal by Areej Shah Complete Novel AFTER MARRIAGE STORY, ,…