Social media writers

Mard per khubsurti achi nahin lagti article by Aqsa Fatima

Mard per khubsurti achi nahin lagti article by Aqsa Fatima

[Novel Name] – A Gripping Social Romantic Urdu Novel

[Novel Name] is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.

It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.

At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:

Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes a must-read for every Urdu novel lover.

مرد پر خوبصورتی اچھی نہیں لگتی

اقصٰی فاطمہ کے قلم سے


السلام علیکم! کچھ دن پہلے میں نے یہ سطر پڑھی کہ” مرد پر خوبصورتی اچھی نہیں لگتی” تو میں سوچا کہ آخر کیسے؟؟؟ اگر مرد کو خوبصورتی قابل رشک نہیں بناتی تو پھر وہ کونسی وجوہات ہیں جو اسے قابل احترام، قابل عزت اور باعث فخر بناتی ہیں؟ میں نے کچھ چھوٹی چھوٹی چیزوں پر غور کیا تومیرے ذہن میں وجوہات کا ایک نہ ختم ہونے والا  سلسلہ رواں ہو گیا۔(یہاں

بات مرد کی ہو رہی ہے)


مرد اچھا لگتا ہے اپنے پاکیزہ کردار کی وجہ سے،

مضبوط اعصاب کی وجہ سے، بہترین اخلاق کی وجہ سے،قسمت پر کامل اعتقاد کی وجہ سے، مرد کی خوبصورتی یہ ہے جب وہ اپنی بہن پر شک کرنے کی بجائے، اس پر بے جا پابندیاں لگانے کی بجائے اسے دنیا کی نظر میں باوقار بنائے ، اسے دنیا کی نظروں سے چھپنا نہیں بلکہ حدود میں رہ کر اپنے اوپر اٹھنے والی نظروں کو نوچ لینے کا ہنر سکھائے ، یہ مرد کی خوبصورتی ہے کہ وہ اپنی ماں کے سامنے کبھی آواز بلند نہ کرے چاہے وہ غصے میں ہو یا حق پر ہو،

اچھا لگتا ہے جب مرد اپنی ماں کو خود پر فخر محسوس کروانے کا، دنیا کی نظر میں معتبر ہونے کا احساس بخشتا ہے، اچھا لگتا ہے جب مرد اپنے باپ کا مضبوط سہارا بنتا ہے، جب وہ اپنے باپ کے کندھے اپنی وجہ سے جھکنے نہیں دیتا، جب صیح ہو کر بھی وہ اپنے باپ کے سامنے نہ تو تمیز کی حد پار کرتا ہے اور نہ زبان سے اف کہتا ہے ۔اچھا لگتا ہے جب وہ باپ کے ہوتے ہوئے

باپ بننے کی کوشش نہیں کرتا،
اللہ سبحان و تعالٰی نے دنیا میں سب سے پہلا  اور خوبصورت رشتہ ایک مرد کا ایک عورت کیساتھ قائم کیا، دنیا میں سب سے کامیاب، کامل اور بہترین تعلق کی مثال ہمیں “حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ سلام” کی زندگی سے ملتی ہے ۔

مرد خوبصورت لگتا ہے جب

وہ محفلوں میں اپنی عورت کو تحفظ، اپنائیت، محبت، احترام و عزت کا احساس دلاتا ہے، جب وہ لوگوں کے سامنے اپنی عورت کا سر کبھی جھکنے نہیں دیتا، جب غلطی نہ ہونے پر بھی وہ اکڑ نہیں دکھاتا، جب وہ اس پاس کے لوگوں کو لفظی سہاروں کی بجائے عملاً بہترین زندگی جینے کا سلیقہ سکھاتا ہے، اچھا لگتا ہے جب مرد اپنی عورت کی خوشی کیلیے اسکے والدین کے سامنے جھک جاتا ہے ۔ جب وہ خاموش قربانیاں دیتا چلا جاتا ہے بنا جتائے،

بنا ماتھے پر بل لائے
یہ معاشرہ مرد کا ہے ، میری رائے کے مطابق وہ عورت واقع احمق ہے جو مرد سے برتر ہونے کی کوشش کرتی ہے، اور مرد کی کامیابی بھی عورت کیساتھ خوش اسلوبی سے پیش آنے میں ہے نہ کہ اپنی انا اور برتری کے جنون میں عورت کو نیچا دکھانے میں ۔

آپکے تبصرے کی منتظر! اللہ نگہبان!!!

📝 Are You an Urdu Writer?

اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔

ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔

📌 Connect with us:

Instagram: ezreaderschoice_likharichannel

TikTok ID ; likhari.magazine

Email address: readerschoicemag@gmail.com

 

Novels are available  Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .

Visit our you tube channel


Likhari Novels

Mubarra

Recent Posts

Khwabon ka kaffara by Saanvi Rajput Download pdf

Khwabon ka kaffara by Saanvi Rajput Download pdf خوابوں کا کفارہ ناول، اردو دردناک کہانی،…

3 hours ago

Mere dil mere musafir by Izza Iqbal Download pdf

Mere dil mere musafir by Izza Iqbal Download pdf میرے دل میرے مسافر ناول، عزہ…

3 hours ago

Sirf mera by Laiba Yousaf Download pdf

Sirf mera by Laiba Yousaf Download pdf صرف میرا ناول، لائبہ یوسف ناول، اردو فیملی…

3 hours ago

Bint e hawa by Kainat Shahid Download pdf

Bint e hawa by Kainat Shahid Download pdf Bint e hawa by Kainat Shahid Download…

4 hours ago

Dil Rishte aur Dangal by Eiffi Ch Download pdf

Dil Rishte aur Dangal by Eiffi Ch Download pdf Dil Rishte aur Dangal by Eiffi…

4 hours ago

Fregrence of the Perfume by Eiffi Ch Download pdf

Fregrence of the Perfume by Eiffi Ch Download pdf Fregrence of the Perfume by Eiffi…

4 hours ago