Mere Humdard by Falakshah Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
خالہ اور چچو:
وہ محبت بھرے رشتے جنہوں نے انسا کو کبھی یتیمی کا احساس نہیں ہونے دیا۔ انہوں نے اسے اپنی سگی اولاد کی طرح پالا اور ہر موڑ پر اس کا سہارا بنے۔
انسا:
کہانی کی مرکزی کردار—ایک حساس، بااخلاق اور ایثار کی مورت لڑکی، جو بچپن میں والدین کے سائے سے محروم ہو گئی۔ وہ اپنی بہن کی خوشی کے لیے اپنی محبت قربان کرنے کا حوصلہ رکھتی ہے۔
رفعیہ:
انسا کی کزن مگر محبت میں سگی بہنوں سے بڑھ کر۔ وہ انسا کی بہترین دوست اور رازدار ہے، جو نادانستہ طور پر اسی شخص کی محبت میں مبتلا ہو جاتی ہے جسے انسا چاہتی ہے۔
رحیم:
انسا کا کزن—خاموش، سنجیدہ اور سچا ہمدرد۔ وہ دل ہی دل میں انسا کو چاہتا ہے اور ہر مشکل میں اس کا محافظ بن کر سامنے آتا ہے۔
“میرے ہمدرد” ایک بظاہر سادہ مگر جذبوں سے لبریز کہانی ہے جو ہمارے معاشرے میں رشتوں کی خوبصورتی، قربانی اور بے لوث محبت کو نہایت دلنشیں انداز میں پیش کرتی ہے۔
کہانی کا آغاز انسا کے بچپن کے اس دردناک لمحے سے ہوتا ہے جب وہ اپنے والدین کو کھو دیتی ہے۔ ایسے کٹھن وقت میں اس کے چچو اور خالہ اسے تنہا نہیں چھوڑتے بلکہ اسے اپنے گھر لا کر اپنی بیٹی رفعیہ اور بیٹے رحیم کی طرح اس کی پرورش کرتے ہیں۔
اسی گھر میں موجود رحیم، انسا کی معصومیت اور سنجیدگی سے متاثر ہو کر خاموشی سے اس سے محبت کرنے لگتا ہے، مگر انسا کا دل کسی اور کے نام ہو چکا ہوتا ہے۔
انسا اپنے ماموں کے بیٹے سے محبت کرتی ہے اور اسے اپنی زندگی کا ساتھی بنانے کے خواب دیکھتی ہے، مگر کہانی اس وقت فیصلہ کن موڑ لیتی ہے جب اسے معلوم ہوتا ہے کہ اس کی پیاری بہن رفعیہ بھی اسی شخص کو چاہنے لگی ہے۔
یہ حقیقت انسا کے لیے ایک اندرونی طوفان بن جاتی ہے—ایک طرف اس کی پہلی اور آخری محبت، اور دوسری طرف وہ بہن اور وہ خاندان جنہوں نے اسے یتیمی کے اندھیروں سے نکال کر روشنی دی۔
یہ ناول اس حقیقت کو نمایاں کرتا ہے کہ سچے ہمدرد وہی ہوتے ہیں جو دوسروں کی مسکراہٹ کے لیے اپنے آنسو چھپا لیں۔
جلدی میرے کمرے میں أئے پلیز مجھے بچالے ۔۔۔۔۔۔۔
وہ بھاگتا ہوا اسکے کمرے میں گیا سامنے کا منظر دیکھ کر دل کسی نے مٹھی میں لے لیا
اسنے دروازہ بند کیا اور عضمہ کی طرف بڑھا اسکی حالت تشویشناک تھی کاجل بکھرا ہوا تھا لپسٹک ہونٹوں کے کناروں پر پھیلی ہوئی تھی آستین پھٹی ہوئی تھی
کیا ہوا عضمہ تمہیں یہ سب کس نے کیا ۔۔۔وہ پریشانی میں بولا ۔۔
آپ مجھ سے شادی کریں گے ۔
اسکا خون کھول اٹھا
کیا بکواس کر رہی ہو میں تم سے کیا پوچھ رہا ہوں یہ کس نے کیا تم الٹا اول فول بک رہی ہو ۔۔
نہیں کبھی بھی نہیں سنا تم۔نے ۔۔وہ سنجیدگی سے بولا
ٹھیک ہے پھر ایسے نہیں تو ایسے ہی صحیح ۔۔امی۔بابا بھائی پلیز مجھے بچائیں کوئی ہیں وہ چیخ چیخ کر سب کو بلانے لگی راحیم نے الجھ کر اسے دیکھا دروازا کھلا اور سب لوگ اندر آگئے
راحیم نے مجھے یہاں بلایا تھا اور پھر۔۔۔وہ پھوٹ پھوٹ کر رو دی ۔۔
بکعاس بند کرو اپنی وہ دھاڑا تھا نوشین بیگم نے اپنے منہ پر ہاتھ رکھ لیا۔۔۔۔حارون غصے سے پاگل ہوتا راحیم کو تھپڑ رسید کر دیا
۔۔۔تو راحیم شوک کے عالم میں تھا پھر لب بھینچ کر اسکی طرف بڑھتا کہ اصغر صاحب نے اسے پکڑ لیا
تمہاری ہمت کیسے ہوئی مجھے ہاتھ اٹھانے کی ۔۔بھول گئے ہو تم بڑا ہوں ایک سال تم سے اسکی آواز بلند ہوئی ۔۔تو رضوانہ بیگم نے زبردستی حارون اور رفیہ کو باہر بھیجا
دیکھو میرے جوڑے ہاتھ باہر مہمان بیٹھے ہیں اگر ہم سب یہاں آجائیں گے تو لوگ باتیں بنائیں گے ہماری عزت کا سوال ہے تم اور رفیہ جاؤ جاکر سٹیج پر بیٹھو ۔۔پلییز خوامخواہ بے عزتی ہو جائے
ہم لوگ بات کر رہے ہیں حارث ہے یہاں پر ۔۔انہوں نے زبردستی ان دونو کو باہر لے گئی کمرے کا دروازا بند کر دیا ۔۔۔۔۔
بابا میں سچ کہہ رہاں ہوں یہ لڑکی جھوٹ بول رہی ہے ۔۔۔۔
خبردار اگر تم نے میری بہن کے بارے میں ایک لفظ بھی بولا تو ۔۔۔حارث نے اسے انگلی دکھا کے وارن کیا ۔۔۔۔
تو راحیم ہتھے سے اکھڑ لیا
بولوں گا کیوں کی اسنے بہت گھٹیا حرکت کی ہے۔مینے اسے دھتکارا تو اس سے برداشت نہیں ہوا اور اب یہ۔ڈراما رچا۔کر۔اسجو۔لگتا۔ہے میں اسے اپنا۔لوں گا اسکی آنکھوں میں خون جھلک رہا تھا ۔۔۔۔۔تو عضمہ بولی ۔۔۔
بھائی مینے نہیں انہوں نے کہا تھا کہ یہ مجھ سے شادی کریں گے اور مجھ سے پیار کرتے ہیں ۔۔۔وہ رو کر بولی
****************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Noor e zeest by Rubah Ali Download pdf | Noor e zeest by Rubah Ali…
Dosti Aur Mohabbat Ki Kahani | Urdu Story About True Friendship & Pure Love Mehfil…
Aks By Samra Parvez Khan | Urdu Story on Loneliness, Relationships & Modern Society Aks…
Teesara kamra- zameer ki awaz afsana by Saniya Saeed and Amna Sehr Download pdf |…
Shaam e Aabroo By Uqba Ahmed | Urdu Story on Ego, Self-Realization & Spiritual Growth…
Qaid Khanay By Alina Kazmi | Urdu Story on Women Empowerment & Social Boundaries QaidKhany…