Misqaal by Midhat Akbar Ali Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
ناول مثقال ایک حقیقت پسندانہ اور فکر انگیز کہانی ہے جو کراچی کی مصروف زندگی، خوابوں کی تعبیر اور انسانی ضمیر کے امتحان کو نمایاں کرتی ہے۔ اس کا عنوان قرآنی تصور “مثقالِ ذرہ” سے متاثر ہے، جو یہ پیغام دیتا ہے کہ انسان کا کوئی بھی عمل ضائع نہیں جاتا۔
کہانی کا محور مہرناز نامی باہمت اور خوددار لڑکی ہے جو آرکیٹیکچر کے میدان میں اپنی شناخت بنانے کی جدوجہد کر رہی ہے۔ اسے معاشرتی دباؤ، خاندانی ذمہ داریوں اور اپنے مرحوم والد و بھائی کی وراثت اور اصولوں کی حفاظت جیسے چیلنجز کا سامنا ہے۔ اسی دوران زین کا کردار کہانی میں فن، شاعری اور جذباتی سکون کا پہلو شامل کرتا ہے۔
یہ ناول محنت، کردار سازی اور رشتوں کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے یہ سبق دیتا ہے کہ اصل کامیابی غیر معمولی طاقتوں میں نہیں بلکہ اپنی صلاحیتوں کو مثبت انداز میں استعمال کر کے بہتر انسان بننے میں ہے۔
| Download link | Online Reading |
“دیکھو مہر! تم جانتی ہو یہ عدالت کے معاملات آسان نہیں ہوتے۔۔ اب کوئی فلم تو ہے نہیں جہاں یہ کام دو مناظر میں تمام ہو جائے۔ جائیداد کا معاملہ ہے، اور ہر چھوٹے موٹے مقدمے میں خرچہ پانی تو ہوتا ہی ہے۔ اور تمہارے بڑے تعلقات بھی تو نہیں ہیں..
لیکن اگر پھر بھی تم کہتی ہو، تمہارے لیے دوبارہ کوشش کرتا ہوں۔۔ مگر اکیلے اس بندے سے نمٹنا تمہارے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، اس سے بہترعدالت کے دھکے ہیں، دس بارا سالوں میں تمہارا کام نپٹ جائے گا۔”
(وہ کھڑکی کے اندر سر ڈالے ہوئے اسے عدالت کی حقیقت سے آغاہ کرہا تھا، مگر لہجے میں اپنائیت تھی۔۔ حقارت نہیں)
“دس بارہا سال بہت کم نہیں بول دیے تم نے؟ ارام سے پچیس تیس سال لیے لو مگر اس کے بعد بھی تم میری ہوی روح کو یہی گانا سنا رہے رہے ہوگے جو ابھی تھوڑی دیر پہلے تم نے سنایا. کیو صیح کہ رہی ہوں نا میں؟
(اس نے کھڑکی سے سر باہر نکالا اور پھر کہا)
عاصم کے کندھوں پر دوستی کا فرض تھا جو اسے نبھانا تھا۔ مہر کالج میں تھی جب عاصم کی یونورسٹی کا آخری سال تھا،وہ دونوں نو سال سے ایک دوسرے کو جانتے تھے، مہر کے والد اور عاصم کے ابو کی گہری دوستی کو زمانہ جانتا تھا.
عاصم نے مہر کو شادی کی پیشکش بھی کی تھی جسے مہر ٹھکرا چکی تھی۔ ٹھکرانے کی وجہ اس کی اعلیٰ تعلیم تھی اور عاصم کے گھر والے جلدی شادی کروانا چاہتے تھے۔ مگر پھر بھی اس نے اس کا ساتھ نہ چھوڑا تھا۔ مہر کے لیے اس کے دل میں احترام تھا، جس سے وہ باز نہیں آ سکتا تھا!
“ہمم ٹھیک ہے، خدا حافظ۔”
اس نے گاڑی چلانا شروع کی اور جملہ بول کر چلی گئی۔
مہرناز اسے دوست نہیں سمجھتی تھی۔۔ کیونکہ اس کا ماننا تھا کہ دو نامحرم کے بیچ میں تیسرا شیطان ہوتا ہے۔ دونوں کی نیت خالص بھی ہو تو شیطان آگ لگا ہی جاتا ہے۔ اس لیے وہ اس سے جتنا ہو سکے دوری بنائے رکھتی تھی اور صرف کام کی ہی بات کیا کرتی تھی۔
ابھی گاڑی میں صرف گیارہ بج رہے تھے جب وہ دفتر پہنچی تھی۔
(اس نے بڑے سر فرمان کو پہلے ہی میل بھیج دیا تھا کہ وہ آج دیر سے دفتر آئے گی، ستر فیصد کام اس نے اکیلے ہی مکمل کر دیا تھا اسی وجہ سے اس کی میل منظور بھی ہو چکی تھی)
سیڑھیوں سے سیدھا دائیں جانب اس کی ڈیکس تھی جس کے ساتھ تین دیکس اور جڑی تھیں۔
****************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Noor e zeest by Rubah Ali Download pdf | Noor e zeest by Rubah Ali…
Dosti Aur Mohabbat Ki Kahani | Urdu Story About True Friendship & Pure Love Mehfil…
Aks By Samra Parvez Khan | Urdu Story on Loneliness, Relationships & Modern Society Aks…
Teesara kamra- zameer ki awaz afsana by Saniya Saeed and Amna Sehr Download pdf |…
Shaam e Aabroo By Uqba Ahmed | Urdu Story on Ego, Self-Realization & Spiritual Growth…
Qaid Khanay By Alina Kazmi | Urdu Story on Women Empowerment & Social Boundaries QaidKhany…