Muhlat by Aisha Hussain download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Muhlat by Aisha Hussain download pdf a must-read for every Urdu novel lover.
Writer Insta ID
الحمدللّٰہ مہلت میرا تیسرا ناول ہے اللّٰہ تعالیٰ کے فضل سے میں نے اس کی پہلی قسط مکمل کر لی ہے اور یہ اس وقت آپ کر سامنے ہے اس ناول کو لیکھنے میں میری sisters نے میری کافی ہیلپ کی ہے اسے لیکھنے کا خیال مجھے زندگی کو بے فکری سے گزارتے ہوئے انسانوں کو دیکھ کر آیا ہم انسان اس دنیا میں مسافر ہے
ہم اسے ہی کیوں اپنا مسکن سمجھ بیٹھے ہیں یہ تو فقط ایک مسافر خانہ ہے پھر ہم زندگی کو کیوں اتنی بے فکری سے گزار رہے ہیں ہمیں اپنی آخرت کی فکر کیوں نہیں ہوتی ہم کیوں یہ سوچتے ہیں کہ ابھی موت ہم سے بہت دور ہے کچھ عرصہ غفلت میں گزار لیا تو کیا ہو جائے گا بعد میں توبہ استغفار کر لے گئے ابھی تو ہمارے پاس بہت ٹائم ہے
ہمارے پاس بہت ٹائم نہیں ہے ہمارے پاس وقت کم ہے یہ مہلت کبھی بھی ختم ہو سکتی ہے موت کا کچھ پتا نہیں ہے آپ دیر نا لگائیے بس ابھی سے آج ہی سے خود کو بدلنے کا عہد کر لے اپنے لیے اللّٰہ تعالیٰ سے ہدایت طلب کرئے اپنی آخرت کے لیے نیکیاں جمع کرئے اس دنیا کی رنگینیوں سے نکل آئے یہ فقط ایک مسافر خانہ ہے ہمیں اپنی آخرت کی فکر کرنی ہے اس دنیا کی نہیں یہ بس ایک مسافر خانہ ہے
جہاں ہمیں اللّٰہ تعالیٰ کے احکامات پر چلتے ہوئے زندگی گزارنی ہے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل کرنا ہے اور اپنی آخرت کی تیاری کرنی ہے اس دنیا میں بس یہی ہمارا مقصد ہے
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
٫ یہ تمہاری ڈائری ہے ،
سلیمان نے اپنے سائٹ پر رکھے بیگ میں سے ڈائری نکال کر اس کے سامنے کری
٫ نہیں ، بلال کتاب پر نظریں جمائے ہوئے ہی بولا اس نے نظر اُٹھا کر ڈائری کو دیکھا بھی نہیں تھا
٫ تم نے دیکھا کب ہے اسے ،
سلیمان نے جھنجھلا کر کہتے ہوئے اس کے سامنے سے کتاب ہٹائی بلال نے بد مزا ہو کر اسے دیکھا
٫ یار میں نے دیکھ کر ہی کہا ہے کہ یہ میری نہیں ہے ،
اس نے منہ بنا کر کہتے ہوئے دوبارا کتاب اپنے سامنے کر لی سلیمان نے تپ کر اسے دیکھا پھر ہاتھ میں پکڑی ڈائری کو تبھی وہ چونکا اس کی نظر ڈائری کے کونے پر باریکی سے لیکھے جملے پر پڑی اسے تو وہ بھول ہی گیا تھا سلیمان نے ڈائری کو قریب کر کے اس جملے کو پڑھنے کی کوشش کری
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
| Episode 1 | Episode 2 | Episode 3 | Episode 4 |
| Episode 5 | Episode 6 | Episode 7 | Episode 8 |
| Episode 9 | Episode 10 | Episode 11 | Episode 12 |
| Episode 1 | Episode 2 | Episode 3 | Episode 4 |
| Episode 5 | Episode 6 | Episode 7 | Episode 8 |
| Episode 9 | Episode 10 | Episode 11 | Episode 12 |
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Sir-e-Nidamat by Tasbeeha Noor Download pdf Sir-e-Nidamat by Tasbeeha Noor Download pdf ] سرِندامت از…
Tum se tum tak ka safar by Khair un Nisa (Part 1) Download pdf Tum…
Taqat by KSA Download pdf Taqat by KSA Download pdf is a beautifully written social…
Hawa ki khawahish afsana by Momina Azam Download pdf Hawa ki khawahish afsana by Momina…
Dil-e-Jannat by Muqaddas Shahid Download pdf Dil-e-Jannat by Muqaddas Shahid Download pdf is a beautifully…
Adhoory khawab by Fareeha Gul Shahid Khan Complete novel Adhoory khawab by Fareeha Gul Shahid…