Mujhy talsh karo by Kainat Shah Complete novel is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Mujhy talsh karo by Kainat Shah Complete novel a must-read for every Urdu novel lover.
“مجھے تلاش کرو” ایک جذباتی، روحانی اور خود شناسی پر مبنی کہانی ہے جو انسان کی اپنی پہچان، محبت، قربانی اور رب کی تلاش کے گرد گھومتی ہے۔ یہ ناول صرف ظاہری رشتوں کی کہانی نہیں، بلکہ باطن کی اس آواز کی نمائندگی کرتا ہے جو ہر انسان کو اپنی اصل طرف بلاتی ہے۔
کہانی کی مرکزی کردار ایک لڑکی ہے جو زندگی کے نشیب و فراز سے گزرتے ہوئے، رشتوں کے دھوکے، محبت کے امتحان، اور خود سے لڑنے کی کشمکش میں مبتلا رہتی ہے۔ ہر موڑ پر وہ کسی نہ کسی تلاش میں ہوتی ہے — کبھی سچے رشتے کی، کبھی محبت کی، اور کبھی رب کی رضا کی۔
ناول میں درد، تنہائی، امید، اور روحانی سکون کی جھلک ہے۔ کائنات شاہ نے اس کہانی کے ذریعے یہ پیغام دیا ہے کہ انسان کی سب سے بڑی تلاش “اپنی اصل” کی ہوتی ہے، اور جب تک وہ اپنے خالق کو نہ پا لے، وہ ادھورا رہتا ہے۔
“مجھے تلاش کرو” ایک ایسا ناول ہے جو دل کو چھو لیتا ہے اور قاری کو خود سے سوال کرنے پر مجبور کر دیتا ہے:
“کیا میں نے خود کو پا لیا ہے…؟ یا ابھی تلاش باقی ہے؟”
****************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
“ہنیفہ تم مجھے بہت خوبصورت لگتی ہو” یہ آواز اس کے کانوں میں ٹکرائی اور ہنیفہ کی آنکھوں سے آنسوں کا ایک قطرہ اسکے گالوں پر آ گرا
“صبر ہنیفہ خدا تم پر بھروسہ کرتا ہیں نا” اتنا کہکے وہ آگے بڑھ گئی
اعتبار کسی اپنے نے بھی نہیں کیا میرا
تم سے کیا شکوہ تم تو پراۓ تھےجانی!
کیسی ہو رابعہ اور یہ کافی میں خود آگے لے لیتی تم نے زہمت کیوں کی” رابعہ کو بیٹھنے کا اشارہ کرتی ہوئی شکوہ کرنے لگی
میم اس میں تکلف کیسا آپ کا کام کوئی قسمت والا ہی کر سکتا ہو” رابعہ اسے دیکھتے ہوۓ بولی
اوہ رابعہ تمہاری یہ عادت آخر کب جاۓ گی” ہنیفہ نے کہا
میم آپ اتنی پیاری اور دل والی ہیں میں جو ہوں جہاں ہوں صرف آپ کی وجہ سے ہوں آپ نا ہوتی تو میرا کیا ہوتا”رابعہ نے نم آنکھوں سے کہا کافی پیتے ہوۓ اس نے رابعہ کو دیکھا جو رو دینے کو تھی
اچھا اچھا چلو مجھے باہر جاکر سب سے ملنا ہیں اور گھر بھی جلدی جانا ہیں” کافی کا کپ لئے وہ أٹھ کھڑی ہوئیں رابعہ جاکر اپنی سیٹ پر بیٹھ گئی جب کی وہ سب س ملنے لگی اس سے مل کر سب بہت خوش تھے
****************
| Download link | Online Reading |
| Episode 1 | Episode 2 | Episode 3 | Episode 4 |
| Episode 5 | Episode 6 | Episode 7 | Episode 8 |
| Episode 9 | Episode 10 | Episode 11) | Episode 12 |
| Episode 1 | Episode 2 | Episode 3 | Episode 4 |
| Episode 5 | Episode 6 | Episode 7 | Episode 8 |
| Episode 9 | Episode 10 | Episode 11) | Episode 12 |
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Wapsi by Rushna Akhter Download pdf Wapsi by Rushna Akhter Download pdf is a beautifully…
Dhoop kay kinaray afsana by Rushna Akhter Download pdf Dhoop kay kinaray afsana by Rushna…
Aadhi Tasveer by Samreen Khan Download pdf Aadhi Tasveer by Samreen Khan Download pdf ]…
Pehli si mohabbat by Rushna Akhter Download pdf Pehli si mohabbat by Rushna Akhter Download…
Inkar by Maheen Baloch Download pdf Inkar by Maheen Baloch Download pdf is a beautifully…
Ishq-e-Gen Z by Syeda Ramsha Touqeer Download pdf Ishq-e-Gen Z by Syeda Ramsha Touqeer Download…