Mujram e rooh by Aneesha Bint e Qayoom Sulaman is a beautifully written social Islamic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
میری ٹوٹے پھوٹے الفاظ اگر کسی کے دل کو سکون دے سکیں، کسی ٹوٹی اُمید کو پھر سے جگا سکیں، تو یہی میری کامیابی ہے۔
اے اللہ! میرے لفظوں میں تاثیر رکھ دے، تاکہ یہ کہانی صرف پڑھی نہ جائے… محسوس بھی کی جائے۔
آمین ثم آمین۔
درد، صبر، ٹوٹ پھوٹ، غم، گناہ اور ندامت — یہ سب مل کر ایک کیفیت بناتے ہیں، اور اسی کیفیت کا نام ہے مجرمِ روح۔
یہ وہ احساس ہے جو انسان کا پیچھا نہیں چھوڑتا، ہر سانس کے ساتھ، ہر لمحے میں، اور کبھی کبھی زندگی بھر کے لیے۔
ہم سب کسی نہ کسی طرح اپنی روح کے مجرم ہیں۔
کچھ وہ جو ماضی کے زخموں سے کبھی مکمل ہیل نہ ہو سکے۔
کچھ وہ جن پر الزام لگ گیا۔
اور کچھ وہ جنہوں نے خود کو ہی قصوروار ٹھہرا لیا۔
مگر سوال یہ ہے: کیا اب آگے نہیں بڑھنا؟ کیا یہی بوجھ زندگی بھر اٹھائے رکھنا ہے؟
نہیں۔ اب ہیل ہونا ہے۔ اللہ ہے نا۔ جب وہ معاف کر دیتا ہے تو انسان خود پر اتنا سخت کیوں ہو جاتا ہے؟
مجھے خود نہیں معلوم کہ یہ ناول کیوں لکھا گیا۔
شاید کسی کو معلوم نہیں۔
بس اللہ جانتا ہے وہ باتیں جو لفظوں میں مکمل نہیں اتریں۔
دعا ہے کہ یہ کہانی کسی کے دل تک پہنچ جائے، کسی کے بوجھ کو ہلکا کرے، اور کسی کو خود سے جوڑ دے۔
آمین۔
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Mujram e rooh by Anisha Bint e Qayum Salmana must-read for every Urdu novel lover.
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
لباس، مسکراہٹ، الفاظ…
مگر کیا کبھی روح کو بھی سنوارا ہے؟”
کچھ نظریں جھک گئیں۔
“ہم کہتے ہیں ہمیں فرق نہیں پڑتا۔
ہم مضبوط ہیں۔
ہمیں عادت ہو گئی ہے۔
مگر سچ یہ ہے — فرق پڑتا ہے۔
ہر نظر انداز کیا جانا فرق ڈالتا ہے۔
ہر خاموشی دل میں جگہ بنا لیتی ہے۔”
وہ رکی۔
“ہم اپنی کامیابیاں یاد رکھتے ہیں،
اپنی ڈگریاں، اپنے خواب…
مگر یہ نہیں سوچتے کہ ہماری روح کس حال میں ہے۔”
آواز نرم ہو گئی۔
“ہم سب کسی نہ کسی طرح اپنی روح کے مجرم ہیں۔
ہم نے اسے وقت نہیں دیا۔
اس کی چیخوں کو خاموشی سمجھ لیا۔
اور جب وہ بولنا چھوڑ گئی تو ہم نے کہا — سب ٹھیک ہے۔”
ایک لمحے کی گہری خاموشی۔
| Download link | Online Reading |
“مجرمِ روح” ایک ایسا جذباتی، نفسیاتی اور روحانی ناول ہے جو قاری کو اندر تک جھنجھوڑ دیتا ہے۔ یہ کہانی اس لمحے کی عکاسی کرتی ہے جب انسان زندگی کی دوڑ سے رُک کر اپنے اندر جھانکتا ہے — جب وقت اور خاموشی اُسے کچھ کہنا چاہتے ہیں۔
ناول کا مرکزی کردار ایک ایسا انسان ہے جو اپنی زندگی کی تلخیوں، گناہوں، اور اندرونی ٹوٹ پھوٹ سے دوچار ہے۔ وہ خود اپنی روح کے سامنے “مجرم” بن چکا ہے۔
یہ داستان قاری کو اُس سفر پر لے جاتی ہے جہاں انسان خود احتسابی، توبہ، اور نجات کی تلاش میں اپنے وجود کی گہرائیوں تک اُترتا ہے۔
“مجرمِ روح” محض ایک کہانی نہیں بلکہ روح کی فریاد ہے۔
یہ ناول محبت، پچھتاوے، اور روحانی بیداری جیسے عناصر کو نہایت خوبصورتی سے یکجا کرتا ہے۔
ہر صفحے پر قاری کو ایک نیا سوال، ایک نیا احساس، اور ایک نیا مکالمہ ملتا ہے۔
اہم پہلو:
زندگی کے مقصد اور نجات کی تلاش
انسان اور اس کی روح کے درمیان مکالمہ
احساسِ گناہ اور توبہ کا روحانی سفر
محبت اور پچھتاوے کی گہری تصویریں
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Istinaar by Mehwish Basharat Download pdf Istinaar by Mehwish Basharat Download pdf ] is a…
Amrit by Mekaal Noreen Download pdf Amrit by Mekaal Noreen Download pdf is a beautifully…
Dear shaitaan aur zameer by Huda Download pdf – A Powerful Urdu Novel About Inner…
Kaisa laga mera mazak by Huda Download pdf – A Powerful Urdu Story About Respect,…
Thori si mohabbat to hai tum se by Huda Download pdf – A Heartfelt Urdu…
Haqeeqat by Huda Download pdf A Bold Critique of ‘Bold Novels’ in Urdu Digital Literature…