Mukamal chat ka azam by Javeriya Khan Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
“کچھ خواب ادھوری چھتوں کے نیچے جنم لیتے ہیں، مگر انہیں پورا کرنے والا صرف عزم ہوتا ہے۔”
یہ کہانی ہر اُس عورت کے نام، جو کبھی ہمت نہیں ہارتی، ہر مشکل کا ڈٹ کر سامنا کرتی ہے، اور اپنے خوابوں کو حقیقت بنانے کے لیے مسلسل جدوجہد کرتی رہتی ہے۔
“میں۔۔۔ کوئی غلط لڑکی نہیں ہوں جی! اپنے کالج کی پوزیشن ہولڈر طالبہ ہوں، مجھے اسکالرشپ ملی ہوئی ہے۔ گھر سے بھاگی نہیں ہوں، مجھے دادی نے۔۔۔”
وہ کہتے کہتے رک گئی، اس کا گلا رُندھ گیا اور وہ مزید کچھ نہ کہہ سکی۔
عدینہ کو یوں بے حال دیکھ کر انہوں نے محبت سے اس کے سر پر ہاتھ رکھا اور نرمی سے بولیں: “بیٹی! میرا نام نِہت ہے۔۔۔ تم بتاؤ، تمہارا نام کیا ہے؟”
خاتون یعنی نِہت بیگم کے چہرے پر ایک ہلکی سی مسکراہٹ ابھری، وہ بولیں: “ماشاءاللہ، تمہارا نام بہت پیارا ہے۔”
یہ سنتے ہی عدینہ کے چہرے پر ایک لمحے کے لیے اپنے ماضی کی جھلک آئی اور وہ فوراً بول اٹھی: “میری امی نے رکھا تھا یہ نام۔۔۔”
لیکن یہ جملہ بول کر وہ ایک دم خود ہی چپ ہو گئی۔ اس کے رکے ہوئے آنسو اب ایک بار پھر اس کی آنکھوں میں چمکنے لگے تھے۔ ماضی کی وہ تمام تلخیاں اور ماں کی یاد اس کے سینے میں ابل پڑی۔ اس نے نظریں جھکائیں اور اب کی بار اس کی آواز اور بھی دھیمی ہو گئی تھی: “میری امی اب اس دنیا میں نہیں ہیں۔۔۔”
عدینہ کے منہ سے یہ معصومانہ اور درد بھرا جملہ سن کر نِہت بیگم کا دل بھر آیا اور انہیں اس بچی کی حالت دیکھ کر بہت افسوس ہوا۔
ہت بیگم نے جب اس کا یہ دکھ دیکھا، تو انہوں نے فوراً ہمدردی سے کہا: “بیٹی! تم میرے ساتھ چلو۔”
****************
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Darwazy ke us paar by Safha Sathi Download pdf Darwazy ke us paar by Safha…
Sohbat by Zar e Hayat Download pdf Sohbat by Zar e Hayat Download pdf ]…
Shatranj by Wareesha Younas Download pdf Shatranj by Wareesha Younas Download pdf شطرنج از وریشہ…
Azmeer by Sadaf Umer Download pdf Azmeer by Sadaf Umer Download pdf ازمیر از صدف…
Maine shadi nahi krni by Kaynat Shah Download pdf Maine shadi nahi krni by Kaynat…
Meri kahani by Javeriya Khan Download pdf Meri kahani by Javeriya Khan Download pdf ]…