Muntazar e sahar by Bint e Bashir download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Muntazar e sahar by Bint e Bashir download pdf a must-read for every Urdu novel lover.
کہانیاں صرف لفظوں کا مجموعہ نہیں ہوتیں، بلکہ وہ جذبوں، احساسات اور خوابوں کی عکاسی کرتی ہیں۔ “منتظرِ سحر” بھی ایسی ہی ایک کہانی ہے — جو اندھیری رات کے بعد ایک روشن صبح کی تلاش میں گم ہے۔ یہ سحر، وہ روشنی ہے جس کا انتظار ہر وہ دل کرتا ہے جو سچ، محبت، اور انصاف کی راہوں پر چل رہا ہوتا ہے۔
“منتظرِ سحر” صرف ایک ناول نہیں، بلکہ ایک جذباتی سفر ہے۔ یہ ایک ایسی تلاش کی کہانی ہے جو ہمیں اپنی ہی زندگی کے اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لے جانے کی خواہش جگاتی ہے۔ یہاں ہر کردار، ہر جذبہ، اور ہر لفظ ایک درد، ایک خواب، اور ایک امید کو اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہے۔
اس ناول کے کردار عام نہیں۔ وہ درد، محبت، بے بسی، اور امید سے تخلیق کیے گئے ہیں۔ ان میں شاید آپ کو کہیں اپنا عکس نظر آئے، یا کسی قریبی رشتے کی جھلک دکھائی دے۔ کیونکہ بعض اوقات فرضی کردار ہماری اصل حقیقت بیان کر دیتے ہیں۔
“منتظرِ سحر” صرف ایک کہانی نہیں، یہ ایک تلاش ہے — کسی کھوئے ہوئے لمحے کی، کسی نہ آنے والی سحر کی۔ لیکن جس کا انتظار، انسان پوری زندگی کرتا ہے۔
یہ کہانی ان دلوں کے لیے ہے جو تھک چکے ہیں… لیکن ہارے نہیں۔ جو ٹوٹ چکے ہیں… لیکن بکھرے نہیں۔ یہ ان کے لیے ہے جو جانتے ہیں کہ ہر اندھیرے کے بعد، کہیں نہ کہیں، سحر ضرور طلوع ہوتی ہے۔
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
اس ناول کے مین کریکٹر ہیں امبراور صارم ۔
صارم ایک وکیل ہے ۔جبکہ امبر ایک ڈاکٹر ہے یہ دونوں کزن ہیں اور ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں۔ لیکن بعد میں صارم کو پتہ چلتا ہے کہ اس کے والدین کا ایکسیڈنٹ نہیں ہوا تھا بلکہ قتل تھا اور قاتل اس کا چچا یعنی امبر کا باپ ہوتا ہے۔
صارم جب ثبوتوں کے ساتھ اپنے چچا کو بے نقاب کرتا ہے تو وہ لوگوں کے سامنے اپنا نام خراب ہونے کے ڈر سے خودکشی کر لیتا ہے۔ امبر کی ماں بھی لوگوں کے سوالوں کے ڈر سے گھر میں بند ہوکر رہ جاتی ہے اور نیم پاگل ہو جاتی ہے ۔
ایک اور سٹرانگ کریکٹر ہے میرب کا جو ایک صحافی ہوتی ہے اور اپنے باپ کے قاتلوں کے خلاف آواز اٹھاتی ہے۔ صارم اس کیس میں میرب کا وکیل ہوتا ہے وہ اپنی جان تک کی پرواہ کئے بغیر کیس لڑتا ہے اور جیت جاتا ہے میرب کو اس دوران بڑے سخت حالات کا مقابلہ کرنا پڑتا ہے لیکن وہ ہمت نہیں ہارتی ۔ میرب اس کیس کے دوران صارم سے محبت کرنے لگتی ہے ۔ لیکن اظہار نہیں کر پاتی ۔ صارم صرف امبر سے محبت کرتا ہے ۔
ولن گاؤں کے ایک وڈیرے کا بیٹا ہوتا ہے تیمور سکندر جو میرب کے باپ کا قتل کرتا ہے۔
ماہم امبر کی دوست کا کردار بھی اہم ہے اس کی شادی تیمور سے ہوتی ہے ۔ ماہم ایک زندہ دل لڑکی ہوتی ہے جسے تیمور زندہ لاش بنا دیتا ہے ۔ پھر اس کی شادی امبر کے بھائی سعدسے ہوتی ہے جو اس سے محبت کرتا ہے اور اسے زندگی کی طرف لے کرآتا ہے ۔
جبکہ میرب محبت میں ناکام ہونے کے بعد بس اپنے کریئر پر فوکس کرنے لگتی ہے
اس ناول میں تین مضبوط لڑکیوں کے کردار دکھائے گئے ہیں
اس ناول میں سب کی زندگیوں میں سحر ہوگی امید ہوگی اور روشنی ۔
****************
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…
Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…
Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…