Muqaddarr Diyan khaidan by Nahdia Sabeen Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
یہ کہانی ہے خزاں کے بعد رقص کرتی بہار کی، اور اس آسانی کی جو تپتی ہوئی مشکلات اور صبر آزما وقت کے بعد انسان کو نصیب ہوتی ہے۔
یہ داستان اس آزمائش کے گرد گھومتی ہے جہاں نفس کی خواہشات اور حرام راستے سے پیچھے ہٹنا انسان کے لیے ایک نہایت کٹھن امتحان بن جاتا ہے۔ کبھی صحیح راستے کا انتخاب دل کو ایسی تکلیف دیتا ہے جیسے انسان اپنے ہی کسی عزیز خواب سے دستبردار ہو رہا ہو۔
مگر ہر آزمائش صرف تکلیف دینے کے لیے نہیں آتی۔
کچھ آزمائشیں انسان کو اس راستے سے دور رکھنے کے لیے آتی ہیں جو بظاہر خوبصورت مگر انجام کے اعتبار سے نقصان دہ ہوتا ہے۔ اور جب انسان اپنی خواہش کے بجائے اپنے رب کی رضا کو ترجیح دیتا ہے تو اس کا صبر بےمعنی نہیں رہتا۔
اس کہانی میں صبر محض خاموشی سے درد برداشت کرنے کا نام نہیں، بلکہ اپنے نفس کی خواہش کے سامنے رک جانے، حرام راستے سے پلٹ آنے اور اللہ پر بھروسہ رکھنے کا نام ہے۔
کبھی انسان کو لگتا ہے کہ اس نے کسی چیز کو کھو دیا، مگر وقت گزرنے کے بعد احساس ہوتا ہے کہ دراصل اسے کسی بڑے نقصان سے بچا لیا گیا تھا۔
جو درد ابتدا میں دل کو لہولہان کرتا ہے، وہی وقت کے ساتھ انسان کے لیے ایک خوبصورت سبق بن جاتا ہے۔
اور جب انسان سچے دل سے صبر کرتا ہے، اپنے رب پر بھروسا رکھتا ہے اور غلط راستے سے خود کو روک لیتا ہے تو پھر اس کے لیے وہ دروازہ کھل سکتا ہے جس کا اس نے کبھی تصور بھی نہ کیا ہو۔
خزاں کے بعد بہار ضرور آتی ہے، اور مشکل کے بعد آسانی۔
کبھی کبھی انسان کو جس چیز سے دور کیا جاتا ہے، وہ محرومی نہیں ہوتی بلکہ آنے والی کسی بہت بڑی “عطا” کی تمہید ہوتی ہے۔
| Episode 1 | |
| Episode 1 |
زخرف در میان میں ایک بینچ پر بیٹھنے لگی تو ایک لڑکی گلاسز ٹھیک کرتے بولی؟ میں نے صدف کی جگہ رکھی ہے آپ پلیز کہیں او پلیز کہیں اور بیٹھ جائیں۔ ابھی وہ کھڑی ہی تھی کہ پروفیسر کلاس میں داخل ہوئے زخرف نے چشمے والی لڑکی کو پھر سے التجا بھری نگاہوں سے دیکھا
لیکن اُس نے انکار کر دیا …
URDU ME ME
NO
“Zukhruf! why you’re standing still?
سپر شروع ہوا پروفیسر کی آواز پر زخرف جلدی سے بڑی والے لڑکے کے ساتھ جا زخرف اُس لڑکے کو عجیب نظروں سے دیکھ رہی تھی جو ہڈی پہنے سر نیچے کیے سو رہا تھا
لیکچر ختم ہوتے ہی پروفیسر لیکچر کے متعلق سوال پوچھنے شروع کر دیے
RIME
“The boy, in the corner, come here!”
NO
URDU
بڑی والا لڑکا ایک دم کھڑا ہوا اُس تھا ماسٹر کی طرف جاہی رہا تھا کہ بیل بجی لیکچر ختم ہو چکا تھا وہ وہیں فرنٹ چئیر میں سے ایک پر بیٹھ گیاز خرف نے بیگ سے ڈائری نکال کر کچھ لکھا پھر ڈائری بیگ میں رکھ دی۔ آج زخرف ناشتہ نہیں کر کے آئی تھی، دوسر الیکچر ابھی ختم
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Karbala ka ayena by Khatija Zainab Complete PDF Karbala ka ayena by Khatija Zainab Complete…
Woh mohabbat jo mujhy mujh se cheen gayi by Zainab Arshad Download pdf ایک جذباتی…
Wafa ka maan by Minal Choudhary Download pdf وفا کا مان ناول از قلم مینال…
سایہ اور وہ، Saya Aur Woh by Maryam Javed، مریم جاوید ناولٹ، Urdu Horror Novel,…
Wada-e-Wasl by Muqaddas Shahid short story Download pdf وعدۂ وصل افسانہ از مقدس شاہد وعدۂ…