Naqab e wafa afsana by Precious Pearl is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Naqab e wafa afsana by Precious Pearl a must-read for every Urdu novel lover.
زرکین نہ صرف اپنے لیے بلکہ دوسروں کے لیے بھی مثال بنتی ہے، اور دکھاتی ہے کہ
ایمان حیا اور اللہ کی رضا ہی سب سے بڑی نعمت ہیں۔
writer by precious pearl♡
یہ کہانی ایک نوجوان لڑکی زرکین کے سفر کے بارے میں ہے، جس نے اپنی زندگی میں پردہ اور حیا کو اپنایا۔
یہ کہانی ہمیں دکھاتی ہے کہ کیسے ایمان حیا، اور اللہ کی رضا کی راہ اختیار کرنے سے ذہنی سکون اعتماد اور وقار حاصل ہوتا ہے۔
زرکین کی کہانی یہ بھی بتاتی ہے کہ خوبصورتی اور وقار کو اللہ کی رضا کے لیے سنبھالنا ایک بڑی طاقت ہے۔
یہ داستان ہر اس لڑکی کے لیے inspiration ہے جو چاہتی ہے کہ اس کی زندگی اور اعمال اس کے ایمان کے مطابق ہوں۔
اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا قُوا أَنفُسَكُمْ وَأَهْلِيكُمْ نَارًا وَقُودُهَا
النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ
(سوره التحريم (6)
ترجمہ: “اے ایمان والو! اپنے آپ کو اور اپنے اہل خانہ کو آگ سے بچاؤ جس کا ایندھن لوگ اور پتھر ہیں۔
یہ آیت ہمیں یاد دلاتی ہے کہ اپنے آپ اور اپنے اہل خانہ کی حفاظت کرنا ایمان کا ہے
زرکین کی مثال یہ بھی سکھاتی ہے کہ حیا پردہ اور ایمان کی حفاظت زندگی میں عزت سکون اور خود اعتمادی لے آتی ہے۔
یہ کہانی ہر لڑکی کو حوصلہ دیتی ہے کہ وہ اپنی زندگی میں اللہ کی رضا کے مطابق فیصلے کرے اور اپنے وقار کی حفاظت کرے۔
************
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
اے نبی کہہ دو اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مؤمنین کی عورتوں سے کہ وہ اپنے اوپر اپنے جلابیب [پردے یا اوڑھنی ڈالیں۔] یہ زیادہ مناسب ہے تاکہ وہ پہچانی جائیں اور انہیں تکلیف نہ پہنچائی جائے۔ اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے
زرکین نے دل ہی دل میں کہا
یا اللہ ! یہ نقاب میری پہچان ہے اور میری حفاظت بھی۔
لوگوں کے طنز اور سوالوں کے باوجود اُس کے چہرے پر سکون اور اعتماد تھا۔ اُس نے جان لیا تھا کہ پہلا قدم سب سے مشکل ہے، مگر اللہ پر یقین انسان کو مضبوط بنا دیتا ہے۔۔
بہت سی لڑکیاں ہیں جو پردہ کرنا چاہتی ہیں مگر معاشرہ، لوگ اور حالات انہیں روکتے ہیں۔ سی کبھی مذاق اڑایا جاتا ہے، کبھی طعنے دیے جاتے ہیں، اور کبھی یہ کہا جاتا ہے کہ پردہ کرنے سے زندگی مشکل ہو جائے گی۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ اصل سکون، اصل عزت اور اصل آزادی پردے میں ہے۔
پردہ اللہ کا حکم ہے، اور جب نیت اللہ کے لیے ہو تو اللہ خود راستے آسان کر دیتا ہے۔ یاد رکھو! جو رب تمہاری نیت کو جانتا ہے، وہی تمہاری محنت کو کامیابی میں بدل دے گا۔ آج تم پردے کے لیے ایک قدم بڑھاؤ گی، کل اللہ تمہارے لیے ہزار دروازے کھول دے گا۔
****************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Kanton bhara phool by Zame Zohar Download pdf – A Dark Mafia Romance of Power,…
Woh raaz si woh raaz sa by Mehwish Amman Download pdf – A Spiritual Tale…
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…