Noor e zeest by Rubah Ali Download pdf ] is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
کرداروں کا تعارف:
نور (اُمِ نور): کہانی کی مرکزی ہیروئن، ایک حساس اور پروقار لڑکی جو اپنی ایک ماضی کی غلطی (گناہ) پر اللہ سے تائب ہے اور اب صراطِ مستقیم پر چلنے کی کوشش کر رہی ہے۔
میرب (میرو): نور کی بہترین دوست، جو خوش مزاج اور زندہ دل ہے مگر کہانی کے اختتام تک وہ سوشل میڈیا پر بدنامی اور الزامات کا شکار ہو جاتی ہے۔
اذلان: نور اور میرب کا بچپن کا دوست، جو ایک ڈاکٹر ہے اور کہانی میں مزاح اور دوستی کے رنگ بھرتا ہے۔
احمد اور فاطمہ بیگم: نور کے مثالی والدین، جو اپنی بیٹی کی خوشی کے لیے ہر حد تک جاتے ہیں اور اسے اپنا دوست سمجھتے ہیں۔
پراسرار ہیرو: اذلان کا بھائی، جو ایک مشہور شخصیت ہے اور جس سے نور کی شادی بن مانگے دعا کی طرح طے پاتی ہے۔
****************
آپ کو کیا لگتا ہے؟
کہ آپ کی کہانی کا اختتام ہو گیا ہے؟
نہیں! بالکل نہیں! ابھی تو آپ نے وہاں ہنسنا ہے جہاں آپ روئے تھے اور آپ نے اُن کو روتے ہوئے دیکھنا ہے جنہوں نے آپ کو رُلایا تھا
کیوں کہ
وَ مَا کَانَ رَبُّکَ نَسِیًّا
“اور تمہارا پروردگار بھولنے والا نہیں۔”
(سورۃ مریم آیت نمبر ۶۴)
اُس نے آنکھیں کھول کر بند کیں اور واپس آنکھیں کھولیں تو سماعتوں میں آتی چیخ و پکار کی آوازیں مدھم ہو گئیں۔ اس کی آنکھوں میں سرخی تھی، خون جیسی سرخی۔ ہاتھ پاؤں کانپ رہے تھے۔ ٹھنڈے اور گرم دونوں طرح کے پسینے آ رہے تھے۔ اس کی دھڑکنوں کی طرح اس کے بال بھی بے ترتیب ہو رہے تھے۔ سامنے فرش پر وہ شخص اوندھے منہ پڑا تھا۔ شاید وہ لاش بن گیا تھا۔
اُس کے سر سے اور بہت سی جگہوں سے خون بہہ رہا تھا۔ لڑکی کے ہاتھوں پر بھی اُس کا خون لگا ہوا تھا۔ آنکھوں سے قطار کی صورت آنسو بہہ رہے تھے اور وہ اضطرابی کیفیت میں بار بار نفی میں سر ہلا رہی تھی۔
“کیسے۔۔؟” اُس نے کیسے کسی کو مار دیا۔۔؟
“نہیں۔۔ نہیں۔۔ وہ یہ نہیں کر سکتی۔۔”
“یہ اُس نے نہیں کیا۔۔۔” سر کو نفی میں ہلاتے ہوئے وہ بار بار کہہ رہی تھی۔
وہ کچھ بھی ہو سکتی ہے۔۔ قاتل نہیں ہو سکتی۔
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Dosti Aur Mohabbat Ki Kahani | Urdu Story About True Friendship & Pure Love Mehfil…
Aks By Samra Parvez Khan | Urdu Story on Loneliness, Relationships & Modern Society Aks…
Teesara kamra- zameer ki awaz afsana by Saniya Saeed and Amna Sehr Download pdf |…
Shaam e Aabroo By Uqba Ahmed | Urdu Story on Ego, Self-Realization & Spiritual Growth…
Qaid Khanay By Alina Kazmi | Urdu Story on Women Empowerment & Social Boundaries QaidKhany…
Zakhmi Mitti By Samra Parvez Khan | Urdu Afsana on Vani & Social Injustice Zakhmi…