Orphanage ki mystery afsana by Shehr Bano Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
یہ کہانی ایک عام کرائم اسٹوری نہیں بلکہ ایک ایسا معمّہ ہے جو حقیقت اور وہم کے درمیان جھولتا رہتا ہے۔ “اورفن ایج” کے سائے تلے پیش آنے والا یہ واقعہ نہ صرف ایک لڑکی کی موت ہے بلکہ ایک ایسے نظام پر سوال بھی ہے جہاں سچائی خود ایک پہیلی بن جاتی ہے۔
Neelam ایک 17 سالہ لڑکی تھی جس کی زندگی اچانک ایک ایسے انجام تک پہنچتی ہے جو پورے اورفن ایج کو ہلا کر رکھ دیتا ہے۔
اس کی موت بظاہر ایک قتل لگتی ہے، مگر اسے “خودکشی” قرار دے دیا جاتا ہے — اور یہی وہ پہلا سوال ہے جو پوری کہانی کو پراسرار بنا دیتا ہے:
کیا حقیقت واقعی وہی ہے جو رپورٹ میں لکھی گئی؟
Margaret نیلم کی قریبی دوست ہے، جو اس ہولناک واقعے کی عینی شاہد ہے۔
لیکن صدمہ اس کے ذہن کو اس مقام تک لے جاتا ہے جہاں:
کیا مارگریٹ سچ بول رہی ہے یا اس کا ذہن حقیقت کو توڑ کر پیش کر رہا ہے؟
Miss Martha اورفن ایج کی ہیڈ ہیں، جو ہمیشہ بچوں کی حفاظت کے لیے فکر مند دکھائی دیتی ہیں۔
لیکن ان کے کردار کے گرد بھی کئی سوالات اٹھتے ہیں:
ACP Pradyuman اور ان کی ٹیم تفتیش کے لیے آتی ہے۔
لیکن سب سے بڑا معمہ یہ ہے:
یہاں حقیقت اور فریب کے درمیان لکیر مکمل طور پر دھندلا جاتی ہے۔
یہ کہانی صرف ایک قتل کی تفتیش نہیں بلکہ ایک گہرا سوال ہے:
کیا سچائی ہمیشہ سامنے آتی ہے؟
یا کبھی کبھی نظام خود سچ کو دفن کر دیتا ہے؟
“اورفن ایج” ایک ایسی جگہ بن جاتی ہے جہاں:
اور حقیقت خود ایک سوال بن چکی ہے
یادداشتیں غیر یقینی ہیں
گواہی مشکوک ہے
“مارتھا!”
“مارتھا!”
مارگریٹ ہانپتی ہوئی ڈائنگ ہال میں داخل ہوئی جہاں لنچ چل رہا تھا۔ بال بکھرے ہوئے تھے، تیز تیز سانس لے رہی تھی، چہرے کا رنگ اُڑا ہوا تھا اور الفاظ ٹوٹے پھوٹے تھے جو ادا ہونے سے قاصر تھے۔
“وہ نیلم… وہ وہاں… باتھ روم…”
آواز اٹک گئی اور الفاظ دم توڑ گئے۔ مارگریٹ لڑکھڑا کر گرتی گرتی بچی، جسے جوزف نے پکڑ لیا۔
جواب نہ پا کر مس نے دروازہ کھولا تو ان کے منہ سے بے ساختہ چیخ نکل گئی۔
مس مارتھا کے پیچھے سارے بچے چلے آئے تھے اور سب چیخ پر مس کے پاس آ گئے۔ آگے کا ہولناک منظر دیکھ کر سب خوف اور ہراس میں مبتلا ہو گئے۔
نیلم نیم واہ زمین پر پڑی تھی، چہرے کا رنگ اُڑا ہوا تھا، چہرے پر خوف کی لہر تھی جیسے کوئی جن دیکھ لیا ہو، آنکھیں پوری کھلی ہوئی اور باہر کو نکلی ہوئی تھیں، ہاتھ پاؤں مڑے ہوئے تھے، گردن کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی،
گردن پر ایک گہرا کٹ تھا جس سے خون ابل رہا تھا اور چاروں طرف دیواروں پر خون کے چھینٹے تھے۔ نبض چیک کرنے سے معلوم ہوا کہ وہ مر چکی تھی۔ دیواروں پر خون سے پاؤں کے نشان تھے جیسے کوئی چلتا رہا ہو۔
سب خوف سے عمارت سے باہر نکل آئے۔
مس مارتھا فوراً نرس کے پاس پہنچی اور مارگریٹ کو ہوش میں دیکھ کر اس کے پاس آ کر بیٹھ گئی۔
“مارگریٹ، اب کیسی ہو؟”
“مس… وہ نیلم…” الفاظ ٹوٹے ہوئے تھے۔
“وہ نہیں رہی۔”
لمبی خاموشی اور بہتی آنکھیں تھیں۔
“جوزف، کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں کال کرو اور ان کی ٹیم کو حالات بتاؤ۔”
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Zarmaakh ki qaid by Basma Nazeer Download pdf Zarmaakh ki qaid by Basma Nazeer Download…
Munni daadi afsana by Basma Nazeer Download pdf Munni daadi afsana by Basma Nazeer Download…
Khali kursi afsana by Rushna Akhter Download pdf Khali kursi afsana by Rushna Akhter Download…
Daldal afsana by Rushna Akhter Download pdf Daldal afsana by Rushna Akhter Download pdf is…
Be-Nam Ahatein afsana by Rushna Akhter Download pdf Be-Nam Ahatein afsana by Rushna Akhter Download…
Khamosh Hujoom afsana by Rushna Akhter Download pdf Khamosh Hujoom afsana by Rushna Akhter Download…