Pagal khana by Ana Rajpoot Complete novel pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes a must-read for every Urdu novel lover.
یہ ناول لکھنے کا میرا مقصد کچھ پل کے لیے آپکے چہروں پر مسکراہٹ لانا تھا اور یہ بتانا کہ زندگی پر سکون خوش رہنے سے ہوتی ہے
خاموش رہنے سے نہیں خاموش رہنے والے انسان کے اندر ایک شور سا جمع ہونے لگ جاتا ہے اور پھر اسی شور کے زرد میں اسکی زندگی راک بن جاتی ہے۔انسان کو اس فانی دنیا کے فانی مسلوں کو بھول کر اللّٰہ کا شکر ادا کرتے ہوئے خوش رہنا چاہیے۔
ایسے لوگ جو آپ کی مسکراہٹ کی وجہ بنے جو آپکی زندگیوں میں ثمن اور عاصم کی طرح اپنی مستیوں سے خوشیاں اور آپ کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرے انکی اہمیت کو جانے اور اپنی زندگی میں انکی موجودگی پر خدا کر شکر ادا کریں کہ اس نے آپکو ایسے ساتھیوں سے نوازا۔۔
انسان کو خود بھی اللّٰہ کا شکر ادا کر کے خوش رہنا چاہیے اور دوسروں کو بھی خوش رکھنا چاہیے۔اس فانی دنیا کے غم،مسلے،مصیبتیں سب فانی ہیں یہ دنیا ہمارا اصل ٹھکانا نہیں ہے سو ہمیں چاہیے کہ اس دنیا کے غم پر خود کو اس حد تک غمگین نا کریں کے اس دنیا میں آنے کا مقصد ہی بھول جائیں
اور ہر نئے دن کی شروعات گزرے دن ملنے والے غم کے سوگ میں منائیں۔
****************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
ہاں ہاں! شکریہ بھائی ہمیں یاد کروانے کے لیے کہ ہم اغواء ہوگی ہیں ورنہ ہم تو جیسے بھول گئی تھی نہ کہ ہمیں اغوا کیا گیا ہے۔عنایہ کی زبان اب بھی رکنے کا نام نہیں لے رہی تھی۔
ہاں بھائی! مار دو ان دونوں کو ویسے میرے بھی کان کھاۓ جارہی ہیں۔دانین نے دوٹوک انداز میں کہا۔
کیا تم اب ایسا کرو گی۔ہماری دوستی کا یہ صلح دوگی ۔تم ہمیں ماروانا چاہتی ہو۔ہماری دوستیی کہاں گی۔ عنایہ نے جزباتی ہوتے ہوئے کہا۔
ہاں ہاں عنایہ دیکھو یہ اب ہمیں ماروانا چاہتی ہے۔ریحان نے بھی عنایہ کا ساتھ دیا کہ لگ ہی نہیں رہا تھا کہ یہ دونوں پہلے لڑ رہی تھی۔
ایک منٹ ایک منٹ میں نے کہا مار دو ان کو لیکن دیکھو میں نے نہیں انھیں بولا تھا کہ ہمیں اغوا کرو۔یہ تو میں نے ابھی ابھی بولا ہے کیونکہ تم دونوں کب سے میرے کان کھاۓ جارہی ہو۔دانین نے اپنی بات کی وضاحت دی۔
ہاں تو بھائی صاحب! آپ ہی ہمیں بتا دیں کہ آپ نے کس کے کہنے پر ہمیں اغوا کیا ہےاور کیا آپ لوگ ہمیں مار دو گے۔عنایہ نے جمیل سے پوچھا۔
ویسے تو تمہیں اغوا کر کے مارنے کا حکم ملا ہے ہمیں لیکن تمہیں مارنے کا کیا فاہدہ ہونا ہے تو سوچ ہے کہ تمھیں کسی کوٹے پر بیچھ دیں گے اور پیسے کماۓ گے ۔ویسے تو تمہیں اغوا کرنے کا 20 لاکھ ملا ہے لیکن تم سب کو بیچھ کر ہم مزید پیسے کماسکتے ہیں۔
****************
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…
Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…
Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…