Pandar e mohabbat novel by Maida Hanif . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
آج ہم شادی کر رہے۔ تم تیار ہو جاؤ۔تب تک میں مولوی صاحب آتے ہیں۔
میں تم سے شادی نہیں کروں گی۔۔
اوہ۔۔۔ اچھا اگر تم شادی نہیں کروں گی تو میرے پاس دوسرا راستہ بھی ہے تمہاری قربت پانے کا۔۔
تمھیں شرم آنی چاہیے باسل۔۔۔
رئیلی۔۔۔۔۔۔ماہین صاحبہ جب محبوب سامنے ہو تو کیسی شرم؟؟؟
اوپر سے محبوب اتنا خوبصورت ہو۔۔۔ پھر تو ذرا لحاظ نہیں کرنا چاہیے۔ باسل ماہین کے ہاتھ کا بوسہ لیتے لیتے رک گیا۔۔ نہیں میں سوچ رہا ہوں اب یہ نکاح کے بعد۔۔۔
دیکھو باسل!!!
ایک بار پہلے بھی آپ نے یہ بولا تھا۔ تو محبت ہوگئی تھی۔ اب ایسا نہ بولیں اب سکت نہیں بچی کہ اور دیکھ سکوں۔۔
شٹ اپ باسل۔۔۔سنو تم مجھ سے ایج میں بھی کم ہو۔ میں اٹھائیس سال کی ہوں۔ تمہیں بہت اچھی لڑکی مل جائے گی۔
ششش۔۔۔ ماہین کے ہونٹوں پر انگلی رکھتے ہوئے اسے چپ کروایا۔۔
میں تیئیس سال کا ہوں۔۔ پرفیکٹ میچ۔۔
تیار ہو جائیں ورنہ میں آپ کے ساتھ زبردستی کروں گا۔اور میں ایک لڑکی بھیجتا ہوں وہ آپ کی مدد کریں گی۔
٭٭٭٭٭٭
۔ باسل یہ کون ہے۔۔
یہ۔۔۔ میں باسل کی بیوی۔ آج ہی ہم نے شادی کی ہے۔ ماہین کے سر پر ایسے کوئی بم پھٹا ہو۔
کیا کہا تم نے۔۔۔
اب کی بار باسل بولا یہ میری بیوی ہے۔
اچھا تو میں کون ہوں۔
یہ تو آپ کو پتا ہونا چاہیے۔ اگر پتا لگ جائے تو مجھے بھی بتا دینا۔کیونکہ میں اتنا وقت ساتھ رہا ہوں مجھے تو کوئی ایسا رشتہ نہیں لگا ہمارے درمیان۔۔
ماہین نے سائیڈ ٹیبل سے ریموٹ اٹھا کر باسل کی طرف پھینکا۔” ماہین کی فیورٹ مشغلہ”
رانیہ اسے کہو یہاں سے لے کر جائے۔ ماہین کی طبیعت خراب ہونے لگی۔
باسل ابھی تم جاؤ۔ ابھی ماہین ٹھیک نہیں۔
باسل نے فریحہ کو جانے کا بولا۔ وہ وہاں سے باہر چلی گی۔اور باسل کا انتظار کرنے لگی۔
ماہین باسل پر چلانے لگی۔ تم بھی جاؤ یہاں سے۔رانیہ اسے لے کر جاؤ یہاں سے۔۔۔
رانیہ باسل کو کمرے سے باہر لے کر گی۔ افسوس ہو رہا ہی باسل مجھے تم پر۔ تم تو اس لڑکی کی پرکھ بھی نہیں کر سکے۔ صاف معلوم ہو رہا کہ پیسوں کے لئے شادی کی اس نے تم سے۔۔۔تمہارے اور ماہین کے درمیان جو بھی تھا۔ وہ تمہاری بیوی تھی۔ تم محبت سے اسے قائل کر سکتے تھے۔ وہ عورت تھی ڈھل جاتی تمہاری محبت میں۔۔۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Interview of Riaz Aqab Kohlar الچاولی بیسٹ انٹرو کلب ” کے چھٹے سیشن میں جس…
Dar hai mujh ko bujh na jaey meri sham e zindagi novel by Areesha Samreen…
“میں نے سنا لوک ڈاؤن کی وجہ سے ہماری کلاسز اب آنلائن ہوا کریں گی…
Rehmdil maryam afsana by Ulfat Rehmat Rehmdil maryam afsana by Ulfat Rehmat This is a…
Namehram mohabbat novel by Ayesha Ali HARAM RELATIONSHIP BASED NOVELS, ISLAMIC BASED NOVELS, MULTIPLE COUPLES…
Dastane Rooh e Basil novel by Saleha Iqbal Season 2 Dastane Rooh e Basil novel…