Pareshy novel by Manal Ali Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Pareshy novel by Manal Ali Complete pdf a must-read for every Urdu novel lover.
پریشے ایک دل سوز اور جذباتی ناول ہے جسے معروف رائٹر منال علی نے تحریر کیا ہے۔ یہ کہانی محبت، نفرت، حسد، رسوائی اور رشتوں کے اتار چڑھاؤ کے گرد گھومتی ہے۔ یہ وہ حقیقتیں بیان کرتی ہے جن سے اکثر انسان اپنی زندگی میں گزرتے ہیں—جہاں اپنے ہی اجنبی بن جاتے ہیں اور کبھی کبھار غیروں سے بھی بڑھ کر ظلم کر جاتے ہیں۔
اس ناول کی مرکزی کردار پریشے ہے، ایک خوبصورت اور معصوم لڑکی جس کا دل بھی اس کے چہرے کی طرح پاکیزہ تھا۔ لیکن قسمت نے اس کے لیے کچھ اور ہی لکھ رکھا تھا۔
شادی سے کچھ عرصہ قبل اس کے ساتھ ایک ایسا بہیمانہ واقعہ پیش آیا جس نے اس کی پوری زندگی بدل کر رکھ دی۔ وہ رشتہ جس کی امید لیے وہ جی رہی تھی، ٹوٹ گیا۔ ظلم و ذلت نے اسے رسوائی کی علامت بنا دیا۔ خاندان ہو یا دوست، سب ایک ایک کر کے منہ موڑ گئے اور وہ تنہائی کے اندھیروں میں گم ہو گئی۔
لیکن کہانی یہاں ختم نہیں ہوتی…
اسی ظلم کا نتیجہ ایک بیٹی کی صورت میں دنیا کے سامنے آیا۔ اس ننھی جان کا نام بھی پریشے رکھا گیا۔
وہ ایک ایسی معصوم روح تھی جسے ناجائز قرار دے کر دنیا نے طعن و تشنیع دی۔ وہ ان گناہوں کی سزا بھگت رہی تھی جن کی وہ نہ گناہگار تھی نہ حقدار۔ دنیا نے اسے ماں کے گناہوں کا عکس سمجھا، لیکن حقیقت میں وہ تو صرف ایک مظلوم کا سایہ تھی۔
ماں کی تنہائی، بے بسی اور زخم—سب کچھ اس ننھی پری نے محسوس کیا۔ لیکن اس نے جینا سیکھا، ان زخموں کے ساتھ جو اس نے کبھی لگائے ہی نہیں تھے۔
Pareshy novel by Manal Ali ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ اللہ صبر کرنے والوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا۔
ظلم اور اندھیروں کے بعد روشنی ضرور آتی ہے۔ پریشے نے حوصلے کے ساتھ سفر کیا اور آخرکار اسے وہ سکون اور روشنی ملی جس کی وہ برسوں سے منتظر تھی۔
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
اب ہمیں کیا پتا کیا سچ ہے اور کیا جھوٹ ۔۔۔
صائمہ نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی زہر اُگلا ۔۔
یہ بھی ایک دن ہماری ناک کٹ آئے گی ۔۔
بالکل اپنی ماں کی طرح ۔۔
پری کی آنکھوں میں آنسو بھر گئے اتنے کے اگر وہ اپنی آنکھیں بند کرے تو آنسو اس کے گالوں پر آجائیں ۔۔پری نے اپنی مٹھی مضبوطی سے بند کی ضبط کر کے تمام آنسوں اس وقت ذات کے اندر گر آئے ۔ضبط کرنے سے چہرہ سرخ اور آنکھیں گلابی
ہو رہی تھی ۔۔
اگر تمہارا حال بھی تمہاری ماں کے جیسا ہوا نہ تو میں بتا رہی ہوں۔۔۔۔
میں تم جیسی گندگی کو مزید اپنے گھر میں نہیں رہنے دوں گی ۔۔
منحوس ۔۔۔۔
پری نےخاموشی سے پانی کا گلاس بھرا اور ایک ہی سانس میں سارا پانی پی گی ۔
دل میں اچانک بہت درد ہوا۔ کوئی بہت بہت گہرا زخم تھا جس سے اب بھی پیپ اور خون دونوں ایک ساتھ رستے تھے ۔۔
اگر۔۔ اگر تمہارے ساتھ تمہاری ماں والی حرکت ہوئی نہ تو اسی وقت اپنے آپ کو مار دینا ۔مرنا تو تمہیں ویسے بھی ہے اور وہ بھی بہت جلد ۔۔۔۔
تم جیسی لڑکیاں زیادہ دیر زندہ رہتی اچھی نہیں لگتی ۔۔۔
اپنی ماں کا حال یاد ہے نا ۔۔صائمہ نے طنز کیا ۔۔۔
صائمہ پری کو بری طرح سے زخمی کر رہی تھی ۔۔۔
اور ویسے بھی تمہارے جینے یا مرنے سے کس کو نقصان یا فائدہ ہوگا ۔۔
اورپلیز ۔۔۔۔ہمارے پیچھے مزید رسوائی نہ چھوڑنا اپنی ماں کی طرح ۔۔۔
اگر گندی ہو جاؤ تو ۔۔ کسی ٹرک کے نیچے اکر یا پھر سمندر میں ڈوب کر مرجانا میرے گھر اپنی شکل لے کر مت آنا سمجھ آئی ۔۔۔۔
اپنی بکواس بند کرو صائمہ ۔۔۔
****************
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…