Qaid e salasil by Ameenah Imran Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Qaid e salasil by Ameenah Imran Complete pdf a must-read for every Urdu novel lover.
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
ایشال نے آگے جھک کر یمنہ کے کان میں سرگوشی کی ۔۔۔
یمنہ کو سکتہ سا طاری ہو گیا تھا ۔۔۔ لب بھینچ لیئے تھے ۔۔۔
” اور تُمہیں ایسا کیوں لگتا ہے” ۔۔۔
سلگ کر استفسار کیا ۔۔۔
” اوہ کم آن یمنہ ۔۔ اُن کی بار بار تُم پے نظر پڑ رہی ہے اور وہ اپنی ہی پڑتی ہوئی نظروں کو اگلے ہی لمحے جھٹک رہے ہیں ۔۔۔ یہ سوچ کر کہ دوبارہ تمہاری طرف نظر نہیں اٹھائیں گے ۔۔۔ لیکن وہ بری طرح ناکام ہیں ” ۔۔۔
وہ بولتی ہوئی یک دم رکی ۔۔۔
یمنہ نے سانس تک روک لیا ۔۔۔
” جن سے محبت ہوتی ہے ۔۔۔ اُن کے لیئے دل اور نظر دونوں بے اختیار ہوتی ہیں ۔۔۔ لیکن الحاج بے اختیار نہیں ہیں ” ۔۔۔
” ابھی تو تم نے کہا کہ جن سے محبت ہو اُن کے لیئے دل بے اختیار ہوتا ہے ۔۔۔ الحاج کیوں نہیں ہے ؟؟؟” ۔۔۔
یمنہ نے ٹرانس کی کیفیت میں سوال کیا تھا ۔۔۔ ۔
” محبت کرنے والے محبوب کے معاملے میں بے اختیار ہوتے ہیں ” ۔۔۔
ایشال نے پھر سے وہی جملہ زور دے کر ادا کیا ۔۔۔
یمنہ بغیر پلکوں کو جھپکائے ایشال کو دیکھ رہی تھی ۔۔۔
ایشال ترچھا سا مسکرائی تھی پھر یمنہ کے کان کے قریب جھکی ۔۔۔
” عشق میں انسان محبوب کے لیئے بے اختیار نہیں بے بس ہوتا ہے ۔۔۔ الحاج تمہارے معاملے میں بری طرح بے بس ہیں کیوں کہ انہیں تُم سے محبت نہیں عشق ہے ” ۔۔۔
لمحے کے ہزارویں حصے میں یمنہ کا چہرہ فق ہوا تھا ۔۔۔ اُس نے سفید چہرے کے ساتھ گردن موڑ کر اسٹیج پر کھڑے شخص کی جانب دیکھا ۔۔۔ اُسی لمحے اُس کی سرمئی شفاف آنکھوں کا ٹکراؤ سنہری آنکھوں سے ہوا تھا ۔۔۔
ہال میں موجود ہر چیز برف ہو گئی تھی ۔۔۔ حتیٰ کہ اُس کے ہاتھ میں تھاما مائیک بھی ۔۔۔
****************
قیدِ سلاسل امینہ عمران کا دوسرا ناول ہے جو کہ اپنی پیچیدہ کہانی، سسپینس اور گہرے کرداروں کی وجہ سے ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ اس ناول کو لکھنے میں مصنفہ کو تقریباً گیارہ مہینے لگے اور اس دوران انھوں نے نہ صرف لفظوں کا جال بُنا بلکہ ایک ایسی داستان تخلیق کی جو قاری کو ابتدا سے آخر تک اپنے حصار میں قید رکھتی ہے۔
یہ ناول ایک تکون پر مبنی ہے جس میں تین اہم کردار شامل ہیں:
یہی وہ کردار ہیں جن کے گرد کہانی گھومتی ہے۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ اس ناول کا اصل مرکزی کردار کوئی اور ہے، جسے قاری کہانی مکمل کرنے کے بعد ہی پہچان پائے گا۔
ناول میں سب سے زیادہ نمایاں کردار الحاج مرزا ہے، جو کہانی کا سب سے مضبوط اور پیچیدہ کردار مانا جاتا ہے۔
یہاں سے کہانی ایک ایسے موڑ پر داخل ہوتی ہے جہاں ہر منظر نیا سسپینس پیدا کرتا ہے اور قاری بار بار سوچنے پر مجبور ہوتا ہے کہ اصل قاتل کون ہے۔
یہی اس ناول کا اصل حسن ہے کہ قاری کو آخری صفحے تک تجسس اور سنسنی میں مبتلا رکھتا ہے۔
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…