Qismat by Bint e Shafique Complete novel download pdf . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
Qismat by Bint e Shafique Complete novel download pdf
Dark Side by Bint e Shafique Complete novel download pdf
آ
ماما یہ کیا کہہ رہی ہیں آپ ۔۔۔ وہ کیوں نہی آئے گی ۔۔سنو وائٹ نے کہا تھا وہ آئے گی اور لٹل سنو وائٹ کو بھی لے کر آئے گی ۔۔۔۔
حورعینا ضد کرتی وردہ کے پیچھے گئ تھی ۔
وردہ کے پاس کوئ جواب نہیں بن پایا ۔۔۔
ماما وہ کال بھی نہی اٹھاتی مجھ سے ناراض ہوگی ہے کیا۔ ۔۔
میں اتنی ذیادہ کالز کرتی ہوں انکی بہن اٹھاتی ہے وہ لاریب آنٹی کال اٹھاتی ہے اور کہتی ہے سنو وائٹ گھر نہیں ہے اب تو کافی دن ہو گئے وہ بھی کال نہیں اٹھاتی ۔۔۔
ماما۔ سنو وائٹ نے کہا تھا وہ آئے گی ۔۔۔
۔۔۔۔
چپ کرو حورعینا کام کرنے دو مجھے جاؤ جا کر ہوم ورک کرو اپنا ۔۔۔۔
وردہ غصہ ہوئ ۔۔۔
ماما سنو وائٹ مجھ سے ناراض ہو گئ ہے کیا ۔۔۔۔۔
اگر وہ نہیں آنا چاہتی وہ ان کے ہسبینڈ کیا نام تھا انکا حسن ۔
ہاں ہاں یہی نام تھا ۔۔ اگر انہوں نے منع کیا ہے سنو وائٹ کو آنے کے لیے تو میں انکو منا لوں گی میری بات کروا دیں آپ ۔۔
انکو کال ملائیں نا۔۔۔ماما
میں نے کہا تھا حورعینا۔ تنگ مت کرو جاؤ یہاں سے ڈائری کھولو اپنی میں دیکھتی ہوں کیا کام ملا ہے تمہیں آتی ہوں میں جاؤ تم ۔۔وردہ مزید غصہ ہوئ۔
کیا ہوگیا ہے ماما آپ کیوں غصہ کررہی ہیں مجھے کال ملا کر دیں نا مجھے سنو وائٹ سے بات کرنی یے ماما ۔۔۔
جب تک میں سنو وائٹ سے بات نہیں کر لیتی میں ہوم ورک نہیں کروں گی سکول بھی نہیں جاؤں گی اور کھانا بھی نہیں کھاؤں گی وہ بضد تھی
چپ کر جاؤ حورعینا چپ کر جاؤ خدا کا واسطہ ہے تمہیں چپ کر جاؤ چلی جاؤ اپنے روم میں جاؤ اب تم مجھے یہاں نظر مت آؤ۔۔
اب کہ وردہ چلائ تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔
اوہ میرے خدایا۔۔۔۔۔ نم آنکھوں کے ساتھ ماتھے پر ہاتھ رکھتی ۔وہ شیلف سے ٹیک لگا گئ تھی۔۔۔۔
حورعینا کی آنکھوں میں پانی اتر آیا ۔۔۔۔
بہت بری ہیں آپ ماما بہت بری ہیں سب بہت برے ہیں سنو وائٹ بھی ۔۔۔۔۔
روتے ہوئے وہ بھاگ کر اپنے کمرے میں چلی گئ ۔۔۔۔۔
حورعینا میرا بیٹا ۔۔۔۔۔۔۔۔
وردہ نے اسے روکنا چاہا مگر وہ نہیں رکی
Click the link below to download this novel in pdf.
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…
Pehar e qaraz novel by Maryam Ghulam Abbas (Current Episode 1) Pehar e qaraz novel…
یہ کہانی ہے ظلم کی اپنے حق کی دشمنوں کے خلاف ایک سخت ترین قدم…
یہ ناول ان لوگوں کے بارے میں ہے جو اپنی زندگی صراط مستقیم پر چلتے…