Qismat ka khel by Aqsa Mushtaq download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Qismat ka khel by Aqsa Mushtaq download pdf a must-read for every Urdu novel lover.
یہ کہانی ہے تین ایسے دوستوں کی جو اپنی دوستی کے لیے کچھ بھی کر سکتے تھے۔ وہ دوست جن کی زندگی کا سب سے بڑا خواب اپنی محبت کو پانا تھا۔ ان کی راہیں دوستی سے نکل کر رشتہ داری میں بدل گئیں، مگر قسمت نے ان کے لیے ایسے امتحان رکھے تھے جن کا وہ تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔
جس نے اپنی محبت، اپنے رشتوں اور اپنی فیملی کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی، مگر قسمت کی چال کے آگے اس کی ہر کوشش رائیگاں گئی۔ شاید اس کے نصیب میں کچھ اور لکھا تھا — کوئی ایسا جو اسے شدت سے چاہتا تھا، جو اس کے خوابوں کی تعبیر تھا مگر وہ اس سے ناواقف تھی۔
کیونکہ انسان کی چاہت اکثر محض ایک خواہش رہ جاتی ہے، جبکہ اللہ اپنے بندے کو وہ عطا کرتا ہے جو اس کے لیے بہتر ہوتا ہے — اور اکثر وہی چیز ہماری سوچ سے کہیں اعلیٰ ہوتی ہے۔
اور پھر کہانی میں ایک اور لڑکی بھی تھی — انوکھی، نرالی، جو ہر اُلٹا کام کرتی اور پھر معصوم بن جاتی۔ اس کے خواب بھی مختلف تھے، اس کی چاہتیں بھی انوکھی۔
میں ہر کردار کی اپنی دنیا، اپنی جنگ اور اپنی محبت ہے۔ ان کی کہانیاں ایک دوسرے سے جُڑ کر زندگی کے اس کھیل کو مکمل کرتی ہیں جسے ہم تقدیر کہتے ہیں۔
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
تم چاروں نے نہ ہم معصوم چاروں کو پھنسا لیا _
کہاں ہے معصوم کون ہے معصوم شایان بھائی آپ کو دکھ رہا ہے کیا _ نہیں زونی_ وہی تو ازلان بھائی _ واہ نرمش بھابھی اور بھائی آپ دونوں بہت پیارے لگ رہے ہو _ شکریہ_ ساتھ تم دونوں اِسی کا دو گے تمہاری بہن جو ہے_ ہاں _ یہ آج کون فائر کر رہا ہے_ چلو چلیں _
زونی تم نے کرنا ہے _ ہاں ادرش حیران ہو رہا تھا _ شایان نے گن لوڈ کر کے زونی کے ہاتھ میں دی_ ادرش میرے بھائی کیا ہوا ہے_ مجھے کسی نے بیایا نہیں کے یہ گن بھی چلا لیتی ہے_
شایان تمہیں بتانا چائیں تھا _ شایان اور دبیر اُس کی حالت دیکھ کر ہنس رہے تھے_ اُسے شوق ہے ادرش _ اچھا ہر لڑکی کو یہ آنا چائیں اپنی حفاظت کے لیے _ ہاں _ شایان تم نے اپنی بہن کو بہت بہادر بنایا ہے ہر بھائی کو ایسے ہی کرنا چائیں _ ہمم _
دائم سٹیج پر موجود تھا _ حرم اور زئی امیرا کو لے کر
——————————————
کے گن چلا لیتی ہو _ گبھراۓ مت آپ پر نہیں چلاوں گی _ چلا دو تمہارے لیے قتل بھی معاف ہے_ جس دن پہلی بار دیکھا تھا تب سے پسند ہو _ ہمم _
سب آ جائیں ایک فیملی فوٹو لینی ہے_ سب کو ہی اپنی اپنی محبت مل گئی تھی_ سب بہت خوش تھی _
افسانے میں سب کو اُن کی پسند کی چیز مل جاتی وہ جیسے چاہتا ہے زندگی جیتا ہے پر حقیقت کچھ اور ہے_ حقیقت میں جو انسان کے لیے بہتر ہوتا ہے اللہ وہ اُسے دیتا ہے _ تم نے جو سوچا ہے اللہ تمہیں اُس سے بڑھ کر دے گا ہمیشہ یہی یقین رکھو _
****************
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…