Qurbat e ishqam novel by Haya Malik This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
اپ نے میری جان بچائی
ورنہ موت اور میرے درمیان تو کوئی بھی کھڑا نہیں تھا
اچانک اپ کیوں ا گئے
کیوں میرے حصے کی تکلیف اپنے ساتھ لے لی
اپ ۔۔۔۔۔اپ ہوش میں ا جائیں نہ سب اپ کا انتظار کر رہے ہیں وہ روتے ہوئے بولی
اس کا دل کیا کہ اس شخص کو جھنجوڑ کر اٹھا دے جس نے اس کے حصے کی تکلیف اپنے اوپر لے لی تھی اور اپ بے حس و حرکت سب کا ضبط ازما رہا تھا
میں انتظار کر رہی ہوں اپ کے ہوش ہونے کا اور اپ مجھے انتظار نہیں کروائیں گے
وہ اتنے مان سے بولی کہ جیسے وہ ابھی ہی اٹھ جائے گا اور اس کے مان کو کبھی توڑے گا نہیں
اپ سن رہے ہیں نا میں انتظار کر رہی ہوں اب ہوش میں کیوں نہیں ا رہے کہ اپ بھی مجھے سزا دے رہے ہیں کیا اب اپ بھی مجھے سزا دیں گے میری باتوں کی میرے رویوں کی
اور روتے سسکتی ہوئی بولی
ملک زبیر جس کا وجود بے حس پڑا ہوا تھا انکھوں سے انسو ٹوٹ کر کنپٹی میں جذب ہونے لگے جسم میں اچانک ہلچل ہونے لگی تھی وہ اپنی زندگی میں کہاں سے روتا ہوا دیکھ سکتا تھا
مہر کی اوازیں اس سے بالکل اپنے پاس سنائی دے رہی تھی
اہستہ اہستہ اس کا دماغ جاگ رہا تھا وہ خواب نہیں دیکھ رہا تھا بلکہ اس سچ میں اس کے قریب سے اوازیں سنائی دے رہی تھی اور سچ میں وہ رو رہی تھی وہ اس کے پاس اس کے لیے رو رہی تھی
اسے احساس ہو رہا تھا وہ کوئی خواب بھی نہیں بلکہ یقین ہے مہر واقع اس کے پاس ہے
اس نے اہستہ سے سر موڑ کر دیکھا تو وہ اس کے قریب بیٹھی رو رہی تھی
اتنی تکلیف اور درد کے باوجود بھی اس کے چہرے پہ مسکراہٹ اٹھائی گئی تھی
یہ احساس ہے کتنا خوش کن تھا کہ وہ اس کے لیے رو رہی تھی
میری یہ حالت دیکھ کر اتنا کیوں رو رہی ہو اگر میری یہ حالت نہیں دیکھی جا رہی تو کیا تم میری محبت کو قبول نہیں کر سکتی کیا اب بھی تمہیں مجھ پر یقین نہیں ہے
اس نے اہستہ سے اواز میں کہا تھا جو بمشکل مہر کے کانوں تک پہنچ پائی تھی
مہر نے جھٹکے سے سر اٹھا کر اس کی جانب دیکھا
جو انکھیں کھولے اسے ہی دیکھ رہا تھا
اسے ہوش میں دیکھ کر مہر کے وجود میں ایک سکون کی لہر سرایت کر گئی
اگر اس شخص کو کچھ ہو جاتا تو وہ ساری زندگی کے لیے اس کے چھوٹے بھائی کی مجرم بن جاتی
اس نے ملک زبیر کے چہرے کی جانب دیکھا جو اسی کی طرف دیکھتا ہوا بول رہا تھا
یا ضروری ہے برے لوگوں کا انجام ہمیشہ برا ہی ہو یا اس کی قسمت میں بری عورت ہی لکھی جائے کیا اسے سدھارنے کے لیے کوئی نیک عورت نہیں ا سکتی کیا اسے سدھارنے کے لیے اچھی عورت کا انا ناممکن بات ہے
نقاہت کے باعث سے بولا نہیں جا رہا تھا سانس بار بار اکھڑ رہی تھی
مہر دم سادے اسے سن رہی تھی یا اس کی خواہش بھی یہی تھی کہ کوئی نیک عورت اس کی زندگی میں ائے اور اس کی زندگی کو اور اسے سنبھال لیں
جبکہ ان سارے سوالوں کا مہر کے پاس کوئی جواب ہی نہیں تھا وہ اسے لاجواب کر چکا تھا
کیا تم ہماری پہلی ملاقات کو نہیں بھول سکتی کیا میرے رویے کبھی معافی کے قابل نہیں ہو سکتے
میں نے کہا تھا نا جس دن تم میری دسترس میں انے کے لیے ہاں کرو گی اسی دن میں اپنی ساری برائیاں چھوڑ دوں گا
کیا مجھ سے برے انسان کو موقع نہیں مل سکتا
کیا یہ ازل سے لکھا گیا ہے کہ برے کے نصیب میں ہمیشہ برا ہی ہوگا یا برا انسان ہی ائے گا
Click the link below to download this novel in pdf.
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Abateel by Mahnoor Aqeel Download pdf — A Dark Tale of Truth, Deception & Patience…
Moajzat-e-zindagi by Fatima Aftab Download pdf — A Story of Love, Trust & Life’s Consequences…
Fidakaari by Dawood Faiz Download pdf — A Powerful Story of Dreams, Struggle & Sacrifice…
Salsabeel by Maroosha Mishkat Download pdf — A Journey from Darkness to Divine Light Salsabeel…
Who is Sultan (Abdur Bari) By Isha Rehman PDF Who is Sultan (Abdur Bari) By…
Pachtawa by Khanni Complete pdf Royalty,triangle,love ,deception, revengeMain character names: Sikender Mirza, Alexandra Rakozii/Ayenur Mirza,…