Raqs e junoon by Noor Khan Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Raqs e junoon by Noor Khan Complete pdf a must-read for every Urdu novel lover.
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
اس کے اس جملے پر ماحول کچھ نرم پڑ گیا۔ تہمینہ بیگم نے مسکرا کر کہا:
”ہاں بیٹا، زیان کی زندگی کا فیصلہ ہو رہا ہے۔”
نور نے کالی بجاتے ہوئے کہا:
”بہت خوب! بھابھی آئے گی تو مزہ آ جائے گا۔ پھر ہم دونوں مل کر زیان بھائی کو تنگ کریں گے۔”
زیان نے فوراً کشن اٹھا کر نور کی طرف مارنے کی کوشش کی، اور سب کے ہونٹوں پر ہلکی سی مسکراہٹ آ گئی۔
پھر تعظیم آپا نے سنجیدگی سے کہا:
”بیٹا زیان… ہم کل ہی چلتے ہیں۔ یہ خوشی کی خبر دیر نہیں کرنی چاہیے۔”
تہمینہ بیگم نے سر ہلایا:
”ہاں، ان شاء اللہ کل ازلان شاہ بھی ہمارے ساتھ جائیں گے۔ یہ رشتہ تو خوشیوں بھرا ہے۔ نور کی شادی بھی قریب ہے اور تمہاری بھی ساتھ ساتھ ہو جائے گی۔”
****************
یہ کہانی ہے زیان شاہ اور زمل کی، جو ابتدا میں غرور اور ضد سے شروع ہوئی۔ زمل کی آنکھوں میں سوال تھے اور زیان کی آنکھوں میں ان کہی تلخیاں۔ مگر وقت کے ساتھ وہی ضد اور ایٹیٹیوڈ ایک خوبصورت احساس میں ڈھل گئے اور بالآخر محبت کی صورت اختیار کر گئے۔
کہانی یہیں ختم نہیں ہوتی۔ اس میں نور اور زارون بھی ہیں۔ زارون، جو پہلے ہی ٹوٹے خوابوں اور زخموں کا بوجھ اٹھائے زندگی گزار رہا تھا۔ نور نے پہلی بار دل میں محبت کے جذبات محسوس کیے اور چپکے سے زارون کو پروپوز کر دیا، مگر زارون نے انکار کر دیا۔ اس انکار نے نور کا دل توڑ کر رکھ دیا اور وہ غم کے سمندر میں ڈوب گئی۔
اس کہانی میں جذباتی موڑ اس وقت آتا ہے جب زمل کا بھائی کامل برسوں سے لاپتہ ہے اور اس کی ماں، شہناز بیگم، ہر رات جاگ کر اس کی واپسی کی دعاؤں میں مصروف رہتی ہیں۔ انتظار ختم نہیں ہوتا، وقت گزرتا رہتا ہے، اور دل کی بیقراری بڑھتی چلی جاتی ہے۔
کرداروں کی دنیا کو مزید وسعت دیتے ہیں زیان کے والدین، تہمینہ بیگم اور ازلان شاہ۔ تہمینہ ایک نرم دل اور پیار کرنے والی ماں ہیں، جبکہ ازلان شاہ ریٹائرڈ پولیس افسر ہیں، سخت مزاج مگر دل کے گہرے۔ وہ اپنی بیوی سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔
زارون کے والدین کا سایہ بچپن میں ہی اٹھ گیا تھا، اس کی پرورش صرف اس کی پیاری دادو نے کی۔ دادو ہی اس کے لیے سب سے بڑی طاقت، سہارا اور مسکراہٹ کا ذریعہ ہیں۔
یہ کہانی صرف محبت کی نہیں، بلکہ جدائی، انتظار، خاندان، اور قربانی کے جذبات کی ایک حسین عکاسی ہے۔
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…
Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…
Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…