Rooh ka Rehman by Rubina Aslam Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Rooh ka Rehman by Rubina Aslam Complete pdf a must-read for every Urdu novel lover.
سنو!!!
میری موت کی خبر پہنچے تم تک
تو بس اتنا کرنا
میرا نام فقط ایک بار اپنے لبوں سے ادا کرنا
تم میری جدائی کا فقط چند لمحے افسوس کرنا
اپنی ہنستی آنکھوں سے میرے نام کا ایک آنسو گرانا
جو میری ترپتی بلکتی محبت کو سیراب کرے گا
سنو!!!
جب روانہ ہو میری ڈولی شہرِ خموشاں کی طرف
بس چند قدم اسے اپنے کندھوں کا سہارا دینا
کہ تمہارے وجودِ کی خوشبو کو میں اپنے اندر جذب کر سکوں
سنو!!!
لحد میں اتارے جب لوگ مجھے تو اپنے لمس سے مہکتی مٹی کو
مجھ پر ایک آخری احسان کے طور پر ڈال دینا
اور
اگر کبھی تمھیں کسی موڑ پر میری یاد ائے
تو بس آنکھیں بند کر کے مجھے یاد کرنا
میں چاندنی کی کرنوں میں تمھیں نظر آؤں گی
پھولوں پر گرے اوس کے قطروں میں تمھیں ملوں گی
تمھیں نہ کبھی ستاؤں گی نہ کبھی رولاؤ گی
بن کر ایک انجان لمحہ
تمھاری زندگی کے سپنوں میں کہیں گم ہو جاؤں گی
چند پل جو بھیگیں گی تمھاری پلکیں آنسوؤں سے
اس پل میں تمھاری آنکھ سے ہمیشہ کے لئے آنسو بن کر بہہ جاؤں گی
**************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
جب تک مجھے معلوم ہوا میرے چمن کا ہیرا تو تھا
تب تک میں اپنی بد قسمتی کے ہاتھوں تمھیں کھو بیٹھا ۔
🥰🥰🥰🥰🥰
دُعا معمول کی طرح اپنی فضائی ڈیوٹی دے کر رہائشی پلاٹ سے جہاز گزار رہی تھی کہ جہاز میں فنی خرابی پیدا ہو گئی ۔
جہاز کا انجن خراب ہو گیا ۔
اب كسی بھی وقت جہاز نیچے لینڈ کر کے گر کر تباہ ہو سکتا تھا ۔
دُعا کے پاس بس چند ہی منت تھے جو کچھ بھی کرنا تھا سمجھ داری سے کرنا تھا ۔
کیوں کہ اگر وہ خود کو بچاتی تو ممکن تھا جہاز نیچے گر کر رہائشی علاقہ میں گر کر نیچے کافی جانی و مالی نقصان لازمی ہوتا ۔
اگر وہ ان چند منٹوں میں جہاز کو دور خالی پلاٹ میں لے جا کر چھوڑ دیتی تُو خود دُعا کی زِندگی کو خطرہ تھا ۔
بغیر سوچے سمجھے دُعا نے فوری فیصلہ کیا کہ جہاز کو دور لے جائے اس کے لئے اللہ تعالیٰ کے بندوں کی زندگیاں زیادہ قیمتی تھی ۔
بہت زیادہ تیزی سے وہ جہاز کو دوسری سمت موڑ گئی ۔
رہائشی علاقوں سے بہت دور نکل کر جہاز آہستہ چلنا بند ہو رہا تھا ۔
بالآخر جہاز فنی خرابی سے چلنا بند ہو کر ساکن ہو گیا اور نیچے گر گیا ۔
***********
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Sarab-e-Zuhd by Amat- ur- Rahman Complete PDF Sarab-e-Zuhd by Amat- ur- Rahman Complete PDF is…
Tasur by Isha Rehman Complete PDF Tasur by Isha Rehman Complete PDF is a beautifully…
Pehli chaht by Abdul Ahad Butt Complete PDF (Romantic, Multiple Couples, Second Marriage, differences, Emotions)…
Aasman kay shaheen by Hurain Sikander Download pdf Aasman kay shaheen by Hurain Sikander Download…
Navak-e-neem kash by Noor Ul Ain Mustafa Download pdf [Navak-e-neem kash by Noor Ul Ain…
Qaraz e yaad by Eman Download pdf Qaraz e yaad by Eman Download pdf is…