Roz e hijar by Noor Majeed Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
روز ہجر ۔۔۔
سید زوحان علی کاظمی کراچی کا سب سے کامیاب بزنس مین ۔ جتنا خوبصورت اتنا مغرور ۔۔۔ بچپن سے باپ کی محبت سے محروم ۔۔۔. جس ماں کو اپنی ماں سمجھ کر بے انتہا محبت کی وہ ہی چھوڑ کر چلی گئی ۔۔۔ محبت سے نفرت کر بیٹھا وہ شخص ۔۔۔۔
زری جو اسلام آباد میں رہنے والی معصوم سی بے انتہا حسین لڑکی ۔
قسمت نے ملایا دونوں کو۔ وہ اس کے بھائی کو گن پوائنٹ پہ رکھ کر اس سے نکاح کرتا ہے ۔۔۔
ایک کی شخصیت آگ اور دوسرے کی پانی ۔۔۔۔
دوست کے قاتل کو ڈھونڈے نکل جاتا ہے بہت سے اپنوں کے اصل چہرے سامنے آتے ہیں ۔۔۔۔۔
بے لوح محبت ، جنون ، اور عشق مزاجی سے لیکر عشق حقیقی پہ مبنی یہ قصہ ہے ۔۔ زری اور زوحان کا قصہ ۔۔۔
‘’’’’’’’’’’’You are my pure soul zariii””””
| Download link | Online Reading |
او ہا ۔ آپ صاحب اور زرشیا بی بی کی بات کر ہی ہو میں بھی نا بہت بکلڑ ہو بھول جاتی ہوں ۔
کمبخت بکلڑ نہیں بلکہ ۔۔
ہا ہا وہی میرے منہ میں جو آتا بول دیتی ہوں ۔۔۔
اچھا اسکا نام زرشیا ہے ۔ بلکیس نے آرام سے بانو کے قریب آتے ہوئے کہا تو بانو نے اپنا سر ہاں میں ہلایا ۔۔
مجھے تو نہیں پتا اسکا نام۔۔۔ میں تو خود اس سے پھوچونگی ۔ بلکیس نے انجان بنتے ہوئے کہا ۔ مجھے پتا ہے کیا نام اس نے بانو سے اس انداز میں پھوچا کی وہ نا کہے ۔۔
ہا بی بی جی ابھی میں نے بتایا ۔۔۔
افف اللّٰہ یہ کمبخت کیا چیز ہے ۔ مجھے نہیں پتا تم نے مجھے نام نہیں بتایا سمجھی ۔ اور اب چپ ہو جاو ۔۔ اسنے بانو کو کہا اور بانو نے اپنا ہاتھ منہ پہ رکھ لیا ۔۔
زوحان پتر ۔۔ اوو زوحان میرا بچہ وہ اپنی اسٹڈی میں بیٹھا کچھ کتابیں ڈھونڈ رہا تھا اسکی آواز پہ چھونک کر نکلا ۔۔
پھوپھو ۔۔ اسنے آنکھیں بڑی کرتے ہوئے اسے دیکھا اور سیدھا اسے گلے لگ گیا ۔۔ آئے میرا بچہ ۔ کتنا یاد کیا میں نے تجھے ملنے بھی نہیں آیا۔۔ بلیکس نے روتے ہوئے کہا۔ اور شادی کا بھی نہیں بتایا جا میں تجھ سے ناراض ہوں ۔۔
اچھا نا سوری اسنے کام پکڑتے ہوئے کہا ۔ اور اسے ھگ کیا۔۔۔
اچھا چلو ملواتا ہوں ۔ بلکیس کو نہیں پتا تھا اس نے شادی کن حالات میں کی تھی اور وہ اسے بتانا بھی نہیں چاہتا تھا وہ پہلے سے خدا تھی اس سے شادی کا نہیں بتانے کی وجہ سے وہ اسے اور ناراض نہیں کر سکتا تھا ۔ وہ بچپن سے اسے بہت پیار کرتا تھا ۔ ” زری اپنے روم میں نماز پڑھ رہی تھی جب زوحان اور بلیکس وہاں گئے ۔۔
اششش وہ نماز پڑھ رہی ہے بلیکس نے زوحان کو چپ کروایا جو شاید کچھ بولنے والا تھا ۔ وہ دعا کرنے کے جائے نماز اٹھا کر پلٹی انہیں وہاں دیکھ کر پہلے تو ڈر گئی پر سنبھل کر جائے نماز پاس پڑے ٹیبل پر رکھا ۔۔
آئے اللّٰہ کنی پیاری ہے میری بہو بلیکس نے سے گلے لگا کر کہا ۔ نظر نا لگے اسکی بلائیں لیتے ہوئے سائڈ پہ تو تو کیا۔۔
میں تمھاری پھوپھو ساس ہوں ۔ یہی سمجھو میں زوحان کی ممی ہوں اوراب تو تمھاری بھی ہوں ۔۔ زری جواب میں کچھ کہنےکے بجائے مسکرا دی۔۔۔۔
” اچھا پتر نام کیا ہے تمھاری بیوی کا ۔ ایسا لگ رہا تھا یہ دنیا کا سب سے مشکل ترین سوال ہے ۔ ایک پل کے لئے دونوں کی نظریں ملی ” زری” اسکے منہ سے بے ساختہ نکلی ۔۔ زر۔۔ زرشیا اسنے سر جھٹک کر کہا جیسے اب ہوش آیا ہو ۔۔۔
ہاہاہاہاہاہا شکل تو دیکھو اپنی کا قدر لال پڑ گیا میرا بیٹا بلکیس نے ہنستے ہوئے زوحان سے کہا تو زوحان بنا کچھہ کہے وہاں سے نکل گیا ۔۔
زوحان کے منہ سے اپنا نام پہلی بار سن رہی تھی ۔ اور اسے اچھا لگا اسکے منہ سے اپنا نام سن کر ۔۔
****************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Soz-e-Ishq Novel – A Dark Love Story of Redemption and Pain Soz e ishq by…
Badgumani afsana by Anisa Amir Complete pdf Badgumani afsana by Anisa Amir Complete pdf is…
Haqeeqat e ishq by Hamna Habib Complete pdf Haqeeqat e ishq by Hamna Habib Complete…
Kavish by Amn Complete novel pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Kavish by…
Seni Seviyorum Kafe by Syeda Noor ul Ain Complete pdf Seni Seviyorum Kafe by Syeda…
Ajnabi rahain by Bilal Aslam Complete novel Ajnabi rahain by Bilal Aslam Complete novel is…