Safar-e-Sajda by Moazama Fatima Complete novel is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Safar-e-Sajda by Moazama Fatima Complete novel a must-read for every Urdu novel lover.
“Safar e Sajda” ایک جذباتی اور روحانی ناول ہے جو صبر، دعا، قربانی اور اللہ کی محبت کے حسین رنگوں کو اجاگر کرتا ہے۔ اس کہانی میں دکھایا گیا ہے کہ زندگی کے کٹھن راستے بھی انسان کو اللہ کے قریب لے جا سکتے ہیں اور دل کو سکون عطا کر سکتے ہیں۔
اس ناول کی کہانی گھومتی ہے دو کرداروں کے گرد:
یہ سب مشکلات اسے کمزور کرنے کے بجائے اللہ سے اور قریب کر دیتی ہیں۔ الہام اپنے خاندان میں پہلی لڑکی ہوتی ہے جو پردہ کرتی ہے اور معاشرتی باتوں کے باوجود اپنے فیصلے پر ڈٹی رہتی ہے۔
پانچ سال بعد دونوں کی ملاقات ایک اسپتال میں ہوتی ہے۔ الہام اب ڈاکٹر بن چکی ہوتی ہے جبکہ عرشمان کا رشتہ کسی وجہ سے ٹوٹ چکا ہوتا ہے۔ آخرکار دونوں نکاح کے بندھن میں بندھ جاتے ہیں اور یوں ان کی کہانی سکون اور دعا کے حسین انجام تک پہنچتی ہے۔
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
“الہام کیسی ہو ؟”
الہام جو اُس میں ہی کھو ٸی ہوٸی تھی چونک کر بولی . “میں … میں ٹھیک ہو۔”
آ پ کیسےہیں ؟
“الحمدُ للہ ! با لکل ٹھیک ” جواب د یتا وہ اندر کی طرف بڑ ھ گیا اپنی
سوچوں کو جھٹکتے وہ بھی اُ س کے پیچھے اندر کو چل دی ۔ یہاں سب ایک سا تھ بیٹھے تھے۔وہ بھی سب کے ساتھ بیٹھ گی۔
سب با تو ں میں معصروف تھے اور وہ پگلی عر شمان قر یشی کا چہرہ تکنے جو کسی بات پر مسکرا رہاتھا ۔ اُسے یوں مسکرا تا دیکھ کر الہام کے منہ سے بے ساختہ ماشا اللہ نکلا ۔ وہ لگتا بھی تو اتنا پیارا تھا ۔
ادائیں ان کی کرتی ہیں پریشان مجھ کو
نظر جھکا کے مسکرانا میری جان لیتا ہـے
اپنے اوپر کسی کی مسلسل نظر یں محسوس کرتے عر شمان نے جیسے ہی اُس کی طرف دیکھا تو وہ فو راً رخ بدل گٸ ۔ تو وہ بھی د بارہ با توں میں مصروف ہو گیا ۔
رات کو ڈنر کر کے سب ﻻونج میں بیٹھے زریان اور مشال کی شادی کی بات کر رہے تھے ۔ الہام سب کے لیے چاۓ بنا کر لا ٸی اور سب کو دینےلگی۔
عرش بیٹا تمہارا کیا ارادہ ہے شادی کر نے کا ؟
****************
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Raat barish our adhora khat by Nouman Shafiq Complete pdf – A Mysterious Tale of…
Kanton bhara phool by Zame Zohar Download pdf – A Dark Mafia Romance of Power,…
Woh raaz si woh raaz sa by Mehwish Amman Download pdf – A Spiritual Tale…
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…