Sangat by Muqadas Chudary Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
مقدس چوہدری کا ناول سنگت دوستی، دشمنی، انا اور خاندانی رشتوں کی ایک ایسی پُراثر داستان ہے جہاں طاقت اور جذبات کے درمیان ایک باریک لکیر کھنچی ہوئی نظر آتی ہے۔ یہ صرف ایک قانونی جنگ یا ازدواجی تنازع کی کہانی نہیں بلکہ دو بھائیوں کے درمیان موجود اس ان کہے تعلق کی تصویر ہے جس میں نفرت کے پردے میں محبت چھپی ہوئی ہے۔
ناول طاقت، غرور، محبت اور احساسِ محرومی کے ایسے امتزاج کو بیان کرتا ہے جو ہر کردار کو اپنی انا کی جنگ لڑنے پر مجبور کرتا ہے — اور یہی کشمکش کہانی کو دلچسپ اور غیر متوقع انجام کی طرف لے جاتی ہے۔
کہانی دو بھائیوں زارون کبیر اور ہارون کبیر کے گرد گھومتی ہے، جو بظاہر ایک دوسرے کے مخالف دکھائی دیتے ہیں مگر حقیقت میں ایک دوسرے کے بغیر ادھورے ہیں۔
ک کا بنیادی پلاٹ زارون اور اس کی بیوی سماہا حبور کے درمیان طلاق اور بیٹی مہا کبیر کی کسٹڈی کی قانونی لڑائی سے جڑا ہے۔ لیکن اس تنازع کے پیچھے برسوں کی تلخی، محرومی اور انا کی جنگ پوشیدہ ہے۔
سماہا اپنی بیٹی کے بہتر مستقبل کے لیے آزادی چاہتی ہے، جبکہ زارون اپنی انا اور ملکیت کے احساس کے تحت کسی کو اپنے قریب برداشت کرنے کو تیار نہیں — خاص طور پر ہارون کو۔
سنگت ہمیں یہ احساس دلاتا ہے کہ رشتوں میں انا، طاقت اور احساسِ ملکیت اکثر محبت کو پسِ پشت ڈال دیتے ہیں۔ مگر حقیقت یہی ہے کہ انسان بعض اوقات نفرت کے پردے میں بھی محبت چھپائے رکھتا ہے — اور یہی تضاد زندگی اور رشتوں کی اصل پیچیدگی ہے۔
وہ چار فٹ کی لڑکی میرا یعنی ” زارون کبیر ” کا مقابلہ کریں گئی
ہا ہا ہا ………..
ایک طنز بھرا قہقہ گاڑی کے اندر گونجا۔ انداز سے لگ رہا تھا کہ وہ ہلکے نشے میں ہے
کچھ زیادہ ہی فنی ہے !!!! اس نے آپنا ادھورہ جملہ پورا کیا
زارون سامنے دیکھ کر گاڑی چلاؤ !!!!!! ولی کی آواز سنجیدہ تھی
زارون نے سر ہلاتے ہوئے ” ولی کی طرف ایک نظر ڈالی، جو خاموشی سے سڑک پر نظریں جمائے بیٹھا تھا۔
جو بھی ہے ویسے ماننا پڑے گا دم ہے اس میں !!!!! کچھ دیر کی خاموشی کو پھر زارون کی آواز نے توڑا
مجھے لگتا ہے تمھیں اسکے بارے بات کرنے میں مزہ آرہا ہے !!!! ولی نے مدھم لہجے میں کہا
زارون کے ہونٹوں پر ہلکی سی مسکراہٹ آئی
چھوڑو مجھے ہاتھ مت لگاؤ تم مجھے نفرت ہے مجھے تمہارے لمس سے !!!!!! زارون سیدھا کھڑا ہوا اور سامنے موجود ” ہارون کبیر ” کی طرف دیکھا
زارون پھر پی کر آئے ہو تم ۔۔!!!! ہارون نے اس کے زہریلے جملوں کو نظرانداز کر دیا، مگر الفاظ کا اثر کہیں زیادہ گہرا تھا جتنا وہ ظاہر کر رہا تھا۔
توووو ۔۔ !!! “تووو…؟!”
زارون نے جھٹکے سے اپنا بازو چھڑایا
تمھیں کیا ہے اس سے میں پیو یا نہ پیو تم آپنے کام سے کام رکھا کرو !!!!!
کچھ لمحوں کے لیے دونوں کے درمیان خاموشی تن گئی۔ ہارون کی آنکھوں میں غصہ نہیں تھا، بس ایک تھکن… اور ایسی فکر جو زارون کو سب سے زیادہ ناگوار گزرتی تھی۔
تمھیں اس وقت آرام کی ضرورت ہے زارون !!!! ہارون نے اسکا بازو آپنے کندھے پر رکھا
زارون نے تلخی سے ہنسی اڑا دی۔
اگلے ہی لمحے زارون کا ضبط ٹوٹ گیا۔ اس نے ہارون کو زور سے دھکا دیا۔
ہارون ایک قدم پیچھے لڑکھڑایا، پھر سنبھل گیا
“مجھے کسی کی ہمدردی نہیں چاہیے، ہارون۔ خاص طور پر تمہاری نہیں۔” !!! ۔ آنکھوں میں وہی ضد، وہی انکار۔
وہ چند قدم چلا اور قدم ڈگمگا گئے لیکن ہارون کے ہوتے ہوئے وہ گر نہیں سکتا تھا
ہارون نے آگے بڑھ کر اسے تھام لیا
یار سمجھ نہیں آرہا ہے کیا کرو ؟؟
ہارون کے لہجے میں تھکن تھی
This king nd of answer
میں ہوں نہ چلو بتاؤ سن رہا ہوں ۔۔؟؟
زارون نے محبت سے کہا
کیونکہ اس جنگ میں …….. میں صرف جیتنے نہیں… توڑنے آیا ہوں۔”
ہارون کے چہرے پر ہلکی مسکراہٹ آئی
This answer
اور اگر توڑنے والا واقعی زارون کبیر ہو…
تو ہارون کبیر اس ٹوٹنے کے لاکھوں، کروڑوں بار صدقے دے سکتا تھا۔
****************
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Noor e zeest by Rubah Ali Download pdf | Noor e zeest by Rubah Ali…
Dosti Aur Mohabbat Ki Kahani | Urdu Story About True Friendship & Pure Love Mehfil…
Aks By Samra Parvez Khan | Urdu Story on Loneliness, Relationships & Modern Society Aks…
Teesara kamra- zameer ki awaz afsana by Saniya Saeed and Amna Sehr Download pdf |…
Shaam e Aabroo By Uqba Ahmed | Urdu Story on Ego, Self-Realization & Spiritual Growth…
Qaid Khanay By Alina Kazmi | Urdu Story on Women Empowerment & Social Boundaries QaidKhany…