Novel Secret Agents by Manahil Imran Complete novel download pdf This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the writer . The story revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
The novel has been published on Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence , hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.
They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
ہے وہاج بھائی میں نے آپ لوگوں کو یہ بتانے کے لئے
بلایا ہے کہ کل سے بیسٹ برادر کے الیکشن سٹارٹ ہو
رہے ہیں تو آپ سب تیار ہو جائیے ماہی ایک ادا سے
بولی وہ ہر سال اپنا فیوریٹ بھائی چننے کے لئے
الیکشن رکھتی تھی پہلے وہاج پھر میر پھر فیز
اور اب زین صرف یشام بچا تھا جو اب تک فیورٹ بھائی کی
لسٹ میں شامل نہیں ہوا تھا اور اس لیے اب وہ ہر
حال میں جیتنا چاہتا تھا
اچھا تو اس کا مطلب اب زین کا پتہ کٹنے والا ہے فیز خوش ہوکے
بولا ابے اوئے ابھی الیکشن کا رزلٹ نہیں آیا فیورٹ بھائی ابھی
بھی میں ہوں ہینا ماہی گڑیا زین فیز کو جواب دیتا ماہی کی
طرف متوجہ ہوا جی بھائی مگر اپکو آگے رہنے کے
لئے جیتنا پڑیگا اس کے سات رائونڈس ہونگےاور پہلا موبائل
رائونڈ ہے جوکہ کل ہوگا اس میں آپ سب میرے لیے
موبائل لائینگے جو سب سے اچھا موبائل لائیگا وہ
جیتے گا
ماہی شونا اس دفعہ تو میں ہی جیتوں گا اب کی بار
یشام بولا یشام بھائی میرے ہوتے ہوئے آپ نہیں
جیت سکتے میر بھی بیچ میں کودا اب آپ سب
مجھے شاپنگ پر لیکے چلیے میں بور ہورہی ہوں
جیسا آپکا حکم ملکہ عالیہ آپ اپنی بیسٹ فرینڈز کو
لے آئیں ہم گاڑی میں ویٹ کررہے ہیں وہاج فرمانبرداری
سے بولا
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
ماہی اندر داخل ہوتی ہوئی بولی ہیں پھر شاپنگ
ابھی پرسوں ہی تو تم گئی تھی شاپنگ پر مشال
حیران ہوئی ہاں تو اس میں کیا ہوا پرسو میں نے
کپڑے اور جوتے لیے تھے آج میں جیولری اور
اسٹیشنری لوں گی چلو اب کھری ہو میرے بھائی
ویٹ کررہے گاڑی میں یار تو ہر روز اپنے معصوم
بھائیوں کو لوٹواتی ہے ہانیہ نے اس کو جیسے یاد
دلایا ہاں تو اب پانچ پانچ بھائیوں کی اکلوتی بہن
ہوں اتنا تو میرا حق بنتا ہے تو جلدی کھری ہو نہ اب
ہم چلیے میڈم مشال بول کر کمرے سے نکل
گئی اور اس کے پیچھے وہ دونوں بھی نکل گئیں
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
Chashma e hadayat by Maryam Amir Complete
Dilkash kuffar by Warda Zohaib Complete
Ada bint e abdul hameed by Enna Ahmad Complete
Hum pakistani mujhaid hain by Tayyba Chaudhary Complete PDF
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Raat barish our adhora khat by Nouman Shafiq Complete pdf – A Mysterious Tale of…
Kanton bhara phool by Zame Zohar Download pdf – A Dark Mafia Romance of Power,…
Woh raaz si woh raaz sa by Mehwish Amman Download pdf – A Spiritual Tale…
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…